Hammad Homeopathic Clinic Sadda District Kurram

Hammad Homeopathic Clinic Sadda District  Kurram Homeo Physician
DHMS (Nowshehra)
RHMP (Islamabad)
Member of Pakistan Homeopathic Research Society Islamabad

ذیابیطس(شوگر ) کا عالمی دن
14/11/2024

ذیابیطس(شوگر ) کا عالمی دن

13/11/2024
یوریٹر(گردے) کے پائپ میں پتھری ہومیوپیتھک علاج سے نکل گئی الحمدللہ اس مریض کو آئی کے ڈی ہسپتال میں ریزر کرنے کا کہا تھا ...
16/09/2024

یوریٹر(گردے) کے پائپ میں پتھری ہومیوپیتھک علاج سے نکل گئی الحمدللہ اس مریض کو آئی کے ڈی ہسپتال میں ریزر کرنے کا کہا تھا لیکن ہومیوپیتھک علاج سے بغیر ریزر پتھری نکل گئی

16/09/2024
الحمدللہ گردے کی پائپ(یوریٹر) میں 10MM پتھری تھا جس سے مریض کو بہت زیادہ تکلیف اور درد تھا جو کسی دوا سے آرام نہ آتا مری...
09/09/2024

الحمدللہ
گردے کی پائپ(یوریٹر) میں 10MM پتھری تھا جس سے مریض کو بہت زیادہ تکلیف اور درد تھا جو کسی دوا سے آرام نہ آتا مریض کو ہومیوپیتھک میڈیسن شروع کی تو دوسرے دن پیشاب میں پتھری نکل گئی یہ ہے ہومیوپیتھک علاج کا کرشمہ
نوٹ :ہر قسم پیچیدہ اور لاعلاج امراض کیلئے ہومیوپیتھک اپنائے
ڈاکٹر بشیر احمد کوچی روڈ حاجی خطاب گل مرحوم مارکیٹ سدہ ضلع کرم خیبرپختونخوا

گردے کی پتھری ہومیوپیتھک میڈیسن سے نکل گئیاس مریض کے گردے میں 16mm پتھری تھا جس سے مریض کو بہت شدید درد ہوتا تھا ایلوپیت...
21/07/2024

گردے کی پتھری ہومیوپیتھک میڈیسن سے نکل گئی
اس مریض کے گردے میں 16mm پتھری تھا جس سے مریض کو بہت شدید درد ہوتا تھا ایلوپیتھک ڈاکٹر نے لیزر(Lithotripsy)کا کہا تھا لیکن مریض نے ہومیوپیتھک علاج کیلئے مجھ سے رجوع کیا تو الحمدللہ علاج شروع کیا تو پیشاب میں یہ پتھری نکل گیا اور مریض اب بالکل ٹھیک ہے اور ریزر سے بچ گیا یہ ہے ہومیوپیتھک علاج کا کرشمہ
نوٹ: آ ج کل گردوں کے امراض(پتھریاں)بہت زیادہ ہے اور اور لوگ اس بیماری سے بہت زیادہ پریشان ہے لیکن ہومیوپیتھک میڈیکل سائنس میں اسکا بہت آسان علاج ہے
ہومیوپیتھک میڈیکل سائنس میں ہر لاعلاج اور پیچیدہ امراض کا حل موجود ہے
ڈاکٹر بشیر احمد کوچی روڈ حاجی خطاب گل مرحوم مارکیٹ سدہ ضلع کرم خیبرپختونخوا

یوریٹر (گردے کے پائپ میں پتھری )کا ایک پیچیدہ کیس ٹھیک ہوااس مریض کے دائیں یوریٹر( گردے کی پائپ) میں 8:4MM پتھری تھا جس ...
12/07/2024

یوریٹر (گردے کے پائپ میں پتھری )کا ایک پیچیدہ کیس ٹھیک ہوا
اس مریض کے دائیں یوریٹر( گردے کی پائپ) میں 8:4MM پتھری تھا جس کیلئے پشاور کے کڈنی کے ایک بہت بڑا ہسپتال آئی کے ڈی کےیورولوجسٹ ڈاکٹر ,,,,,,،نے ریزر کرنے کا کہا تھا کہ بغیر ریزر کے اسکا کوئی حل نہیں لیکن کسی کے ریفرنس پر میرے پاس آئے اور میں نے ہومیوپیتھک میڈیسن دی تو دوسرے دن مریض نے پیشاب میں پتھریاں نکل گئی دوبارہ الٹراساؤنڈ کروایا تو بالکل نارمل ہوگیا
نوٹ : ہومیوپیتھک میڈیکل سائنس ہر لاعلاج اور پیچیدہ بیماریوں پر دسترس رکھتی ہے
ڈاکٹر بشیر احمد کوچی روڈ حاجی خطاب گل مرحوم مارکیٹ سدہ ضلع کرم خیبرپختونخوا

17/06/2024

تمام اہلِ اسلام کو عید مبارک ہو

Address

Sadda Kochi Road
Sadda
26290

Telephone

+923000590210

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hammad Homeopathic Clinic Sadda District Kurram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Hammad Homeopathic Clinic Sadda District Kurram:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram