23/10/2025
بریسٹ کی خود آگاہی اور بروقت تشخیص زندگی بچا سکتی ہے
زارا احمد جیسی لاتعداد لڑکیوں اور خواتین کو بریسٹ کی صحت اور کینسر کی خود آگاہی حاصل کرنے سے بریسٹ کینسر کی بروقت تشخیص اور مکمل علاج کروانے میں مدد ملی۔
ہماری Bebreastaware Organization اور امریکی ادارے
Global Care Consult USA کے اشتراک سے آنلائن آگاہی مہم اور ٹریننگ کی بدولت زارا احمد نے بریسٹ کینسر کو بروقت تشخیص اور علاج سے شکست دی
یہ ان بےشمار کہانیوں میں سے ایک ہے جہاں تعلیم ، آگاہی ، مختلف منفی سماجی رویوں سے لڑ کر اور اپنی جھجھک پر قابو پا کر زندگی بچائ گئی ۔
اگر آپ بھی بریسٹ کی صحت اور کینسر کے متعلق معلومات حاصل کرنا چاہتی ہیں اور بریسٹ کینسر ہونے کے امکانات کم کرنا چاہتی ہیں تو ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
WhatsApp 03145511770