Dr Jawad Mustafa

Dr Jawad Mustafa OBGYN Ultrasound Consultant | Breast Health Coach | Author | Founder Bebreastaware Organization
(1)

ہارمونز کے مسائل PCOS  کے علاوہ بھی ہو سکتے ہیں اگر آپ کو ایک یا ایک سے زیادہ علامات مسلسل محسوس ہو رہی ہیں یا ان کی شدت...
26/12/2025

ہارمونز کے مسائل
PCOS
کے علاوہ بھی ہو سکتے ہیں

اگر آپ کو ایک یا ایک سے زیادہ علامات مسلسل محسوس ہو رہی ہیں یا ان کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے تو آپ کو مکمل معائنہ اور علاج کی ضرورت ہے

Vitamin D Deficiency and Women's Health Hazardsپاکستان میں وٹامن ڈی کی کمی ایک خاموش وبا ہے جو جسمانی ، اعصابی ، مدافعتی...
25/12/2025

Vitamin D Deficiency and Women's Health Hazards

پاکستان میں وٹامن ڈی کی کمی ایک خاموش وبا ہے جو جسمانی ، اعصابی ، مدافعتی ، جنسی صحت اور بریسٹ کینسر ہونے اور شدت بڑھانے کے امکانات میں اضافہ کرتی ہے ۔

اپنی عمر کے مطابق اپنی غذائی ضروریات کو سمجھیں اور صحت مند زندگی گزاریں

Bra Selection Guidelines: Details in Comments تفصیلات کمنٹنس میں موجود تصویر سے سیکھیں صحیح برا کا انتخاب: آپ کی صحت اور...
24/12/2025

Bra Selection Guidelines: Details in Comments
تفصیلات کمنٹنس میں موجود تصویر سے سیکھیں

صحیح برا کا انتخاب: آپ کی صحت اور آرام
کا راز! 🌸

کیا آپ جانتی ہیں کہ دنیا بھر میں 80 فیصد
خواتین غلط سائز کا برا استعمال کرتی ہیں؟ Taylor & Francis اور PubMed
کی تازہ
ترین تحقیق کے مطابق، غلط سائز کا انتخاب نہ صرف بریسٹ کی اندرونی نالیوں ، غدود ، lymphatic circulation
کو متاثر کرتا ہے بلکہ اس کے ساتھ بریسٹ نپلز کی جلد، ساخت ، حساسیت کے ساتھ
آپ کے بیٹھنے کے انداز
(posture)
کو خراب کرتا ہے بلکہ یہ سانس لینے میں دشواری، کمر درد اور مسلسل اعصابی تناؤ سے سر درد کا باعث بھی بن سکتا ہے۔

Alhamdulillah Finally printed
23/12/2025

Alhamdulillah
Finally printed

Hazards of Breast Enhancing Creams, Lotion and Serums بازار میں موجود بریسٹ کریم ، لوشن یا سیرم انتہائی خطرناک ثابت ہو س...
22/12/2025

Hazards of Breast Enhancing Creams, Lotion and Serums

بازار میں موجود بریسٹ کریم ، لوشن یا سیرم انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں جن سے جلد کے مسائل سے لے کر بریسٹ اور اوویرین کینسر ہونے کے امکانات میں اضافہ ہو سکتا ہے ۔

صحت بخش ، محفوظ اور مفید قدرتی طریقے اختیار کریں ۔
رہنمائی کے لیے رابطہ کریں

Breast Health and Cancer Risk Assessment Do you know your risk factors?Want to reduce your avoidable risk factors for br...
20/12/2025

Breast Health and Cancer Risk Assessment

Do you know your risk factors?

Want to reduce your avoidable risk factors for breast cancer development?

سب سے ضروری اور سب سے زیادہ نظر انداز کی گئی حقیقت آپ کی اعصابی صحت ، سوچ، روزمرہ کے رویے اور روزمرہ کے معمولات یا تو جس...
18/12/2025

سب سے ضروری اور سب سے زیادہ نظر انداز کی گئی حقیقت

آپ کی اعصابی صحت ، سوچ، روزمرہ کے رویے اور روزمرہ کے معمولات یا تو جسمانی اور بریسٹ کی صحت بہتر بنا سکتے ہیں یا روزانہ کی بنیاد پر بریسٹ کینسر ہونے کے امکانات کو آہستہ آہستہ بڑھا سکتے ہیں ۔

اس تصویر میں موجود معلومات کو سمجھیں اور آج سے ہی بریسٹ کینسر ہونے کے امکانات کم کرنے کی طرف پہلا قدم بڑھائیں

بریسٹ ہیلتھ کوچنگ اور بریسٹ کینسر ہونے کے اختیاری عوامل کم کرنے کے طریقے سکھانے کے لیے ہم آپ کی رہنمائی کے لیے موجود ہیں ۔

سب رپورٹس نارمل ہیں لیکن اکثر بریسٹ میں گلٹی ، درد، کھچاؤ یا کسی بیماری یا کینسر کا خوف رہتا ہے تو کیا کریں ؟رپورٹس نارم...
17/12/2025

سب رپورٹس نارمل ہیں لیکن اکثر بریسٹ میں گلٹی ، درد، کھچاؤ یا کسی بیماری یا کینسر کا خوف رہتا ہے تو کیا کریں ؟

رپورٹس نارمل ہونا یا کوئی گلٹی نظر نہ آنے کا مطلب یہ نہیں کہ سب کچھ نارمل ہے اور کوئی اندرونی اور پوشیدہ مسائل نہیں ہیں ۔

بطور ڈاکٹر اور بریسٹ ہیلتھ کوچ ، ان مسائل ، علامات اور خدشات کو جاننے کے بعد ہی تمام ضروری معلومات ، ہدایات ، ٹریننگ اور فالو اپ کیا جاتا ہے جس سے ان مسائل کو حل کرنے کے ساتھ بریسٹ کی صحت کو بہتر بنانے اور کینسر ہونے کے ممکنہ امکانات کم کرنے کے لیے عملی اقدامات سکھائے جاتے ہیں ۔

اگر آپ کو بھی ایسے خدشات کا سامنا ہے تو خوف کی بجائے آگاہی حاصل کریں ۔ ہم آپ کی رہنمائی کے لیے موجود ہیں ۔

The Hidden Danger In Your Clothes Your Outfits, Inner Wear, daily wear Bra, Sports Bra or your daily use products could ...
16/12/2025

The Hidden Danger In Your Clothes

Your Outfits, Inner Wear, daily wear Bra, Sports Bra or your daily use products could be the major reason for your Infertility, PCOS, Breast Health Issues or Low s***m count in Males.

I have been advocating for safe and informed choices in daily wear and inner wear for many years and now this reference and research based infographic image is the proof of it.

Your source of disease or increasing breast cancer risk could be closer than you think.

Be Safe, Be Aware and Seek Timely Guidance.

For any personalized guidelines, I'm here to help.

بدقسمتی سے ہمارا نظامِ تعلیم ، نظامِ صحت ،  معاشی ، سماجی اور اکثریت کا نقطئہ نظر بریسٹ کی بیماری اور کینسر کو اور جان ل...
15/12/2025

بدقسمتی سے ہمارا نظامِ تعلیم ، نظامِ صحت ، معاشی ، سماجی اور اکثریت کا نقطئہ نظر بریسٹ کی بیماری اور کینسر کو اور جان لیوا بناۓ جا رہا ہے ۔

تین حقیقتیں جن پر جتنا جلدی سوچ کر معلومات اور ٹریننگ حاصل کی جاۓ اتنا فائیدہ مند ہوگا

۔بریسٹ کینسر کسی بھی بالغ لڑکی اور خاتون کو ہو سکتا ہے ۔
۔بریسٹ کینسر اگر خاندان میں پیلے کسی کو ہوا ہے تو خاندان کی سب لڑکیوں اور خواتین کو زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے ۔
۔بہت سے ایسے عوامل ، احتیاط اور بہتری کے طریقے سیکھنے سے بریسٹ کینسر ہونے کے امکانات کو کم کیا جا سکتا ہے ۔

کیا آپ اپنے بریسٹ کینسر ہونے کے امکانات کو کم کرنے کے لیے اقدامات کرنا چاہتی ہیں ؟

Skin Changes Without Cancer بریسٹ یا نپل کی جلد کی سب تبدیلیاں یا مسائل کینسر نہیں ہوتے لیکن کسی مسئلے ، بیماری یا کینسر...
14/12/2025

Skin Changes Without Cancer

بریسٹ یا نپل کی جلد کی سب تبدیلیاں یا مسائل کینسر نہیں ہوتے لیکن کسی مسئلے ، بیماری یا کینسر کی علامت کا فرق خود سے نہ کریں ۔

کسی چھوٹے دانے ، نشان، دھبے ، سرخی یا خارش کو دیکھنے اور محسوس کرنے کے بعد اگر کچھ دنوں میں ختم نہ ہو تو لازمی ڈاکٹر سے معائنہ کروائیں ۔

آپ کی احتیاط کسی بھی مسئلے کو بڑھنے ، پھیلنے اور ناقابل علاج ہونے سے بچا سکتی ہے ۔

بریسٹ نپلز کی جلد کے مسائل کی بروقت تشخیص اور علاج سے متعلق رہنمائی کے لیے ہم موجود ہیں ۔

Breast Lump بریسٹ میں گلٹی محسوس ہونا ایک عام تکلیف اور سوال ہے جس کے لیے روزانہ کی بنیاد پر کم عمر لڑکیاں اور خواتین ڈا...
13/12/2025

Breast Lump
بریسٹ میں گلٹی محسوس ہونا ایک عام تکلیف اور سوال ہے جس کے لیے روزانہ کی بنیاد پر کم عمر لڑکیاں اور خواتین ڈاکٹر سے رجوع کرتی ہیں ۔

سب گلٹیاں خطرناک نہیں ہوتی لیکن سب گلٹیاں خود سے محسوس بھی نہیں کی جا سکتی جب تک ان کا سائز یا ان سے متعلق مسئلہ بڑھ نہ جائے ۔

یہ پانچ بنیادی سوالات ہیں جو اکثر گلٹی سے متعلق آنلائن پوچھے جاتے ہیں اور ان کے متعلق مکمل معلومات ، ٹریننگ اور احتیاطی تدابیر سکھائی جاتی ہیں ۔

سب سے ضروری ہے کہ بریسٹ کے بڑھنے اور ماہواری کے آغاز سے ہی بنیادی معائنہ کی معلومات اور ٹریننگ فراہم کی جائے جس سے خود اعتمادی میں اضافہ ہو اور بے جا وہم ، خوف اور ہچکچاہٹ سے بچایا جا سکے۔

ان سوالات کے جوابات اور رہنمائ کے لیے ہم موجود ہیں ۔

Address

Kacha Shahi Road
Sadiqabad

Telephone

+923340390540

Website

http://www.globalcareconsult.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Jawad Mustafa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category