Azeem Hospital

Azeem Hospital Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Azeem Hospital, Hospital, Azeem Hospital Main Road Bangla Manthar Sadiqabad, Sadiqabad.

01/05/2021
شبِ معراج کی برکات تمام مسلمانوں کو مبارک ہوں۔ نبی کریمؐ کی سنت پہ عمل کر کے آپس میں اخوت اور اتحاد قائم کریں تاکہ ہم مح...
11/03/2021

شبِ معراج کی برکات تمام مسلمانوں کو مبارک ہوں۔ نبی کریمؐ کی سنت پہ عمل کر کے آپس میں اخوت اور اتحاد قائم کریں تاکہ ہم محبت، اخلاص اور رواداری کا رویہ اپنا کر ایک مضبوط قوم بن کر ابھریں۔ ”مسلمان مسلمان کا بھائی ہے،نہ اُس پر خود ظلم کرتا ہے اور نہ اُسے بے یار و مددگار چھوڑتا ہے اور نہ اُسے حقیر جانتا ہے۔“(صحیح مسلم:2/317)

20/06/2020

کرونا کے ساتھ جینے کی کچھ عمل تدابیر ———————-کورونا ۔ احتیاط کریں ، بدحواسی کا شکار نہ ہوں۔

ڈاکٹر یونس صاحب جو مسلسل مجھے اور آپ کو آسٹریلیا سے کورونا کے بارے میں حقیقی رہنمائی دے رہے ہیں، نے آج ایک میسج کیا ہے جس میں امریکہ کے ایک ماہر اور یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر کی طرف سے دی گئی ہدایات ہیں۔ جو کورونا کے بارے میں آپ کے خیالات اور معلومات کو ٹھیک جگہ پر سیٹ کر دیں گی۔

یونیورسٹی آف میری لینڈ سے ہیڈ آف انفیکشیس ڈیزیز کلینک لکھتے ہیں:

1۔ ہمیں ممکنہ طور پر کورونا کے ساتھ مہینوں یا سالوں تک رہنا ہی ہوگا۔ اس لیے آئیں اور اسکو قبول کریں، لیکن گھبرانے کی بات بھی نہیں ہے۔ صرف اس حقیقت کو مان کر زندگی گذارنا سیکھنا ہے۔

2۔ جب کورونا وائرس آپ کے خلیوں میں داخل ہو جاتا ہے تو بالٹیاں بھر بھر کر گرم پانی پینے سے بھی کچھ نہیں ہوگا۔ ۔ سوائے اس کے کہ آپ بار بار پیشاب کرنے کو دوڑیں۔

3۔ ہاتھ دھونا اور دو میٹر کا فاصلہ رکھنا ہی بہترین بچاؤ کا طریقہ ہے۔

4۔ اگر آپ کے گھر میں کورونا کا مریض نہیں ہے تو گھر کے فرش کو ڈس انفکیٹنٹ سے دھونے کی ضرورت بھی نہیں ہے۔

5۔ ڈیلیوری کے باکس، پیٹرول پمپس، شاپنگ کی ٹرالیاں، اور اے ٹی ایم سے انفیکشن نہیں ہوتی۔ اپنے ہاتھ دھوئیں اور اپنی زندگی نارمل انداز میں گذاریں۔

6۔ کورونا خوراک سے پھیلنے والی بیماری بھی نہیں ہے۔ یہ فلو کے قطروں سے پھیلنے جیسی بیماری ہے۔ ابھی تک ہوم ڈیلیوری کھانا آرڈر کرنے سے کورونا پھیلنے کا کوئی خطرہ ثابت نہیں ہوا۔

7۔ آپ کی سونگھنے کی حس کسی بھی الرجی یا وائرل انفکیشن سے متاثر ہو سکتی ہے، یہ صرف کورونا کی علامت نہیں ہے۔

8۔ جب آپ گھر پہنچیں تو آپ کو فوری طور پر کپڑے بدلنے یا شاور لینے کی بھی ضرورت نہیں۔ صفائی ایک بہترین چیز ہے، مگر بدحواسی نہیں۔

9۔ کورونا وائرس ہوا میں معلق نہیں رہ سکتا۔ یہ سانس سے نکلنے والی رطوبت سے لگنے والی بیماری ہے، جس کے لیے مریض کے قریب ہونا ضروری ہے۔

10۔ ہوا بالکل صاف ہے۔ آپ باغ یا پارک میں سیر کر سکتے ہیں۔ بس دوسروں سے فاصلہ رکھنے کی احتیاط جاری رکھیں۔

11۔ عام صابن کا استعمال کافی ہے۔ اس کے لیے اینٹی بیکٹریل صابن کی ضرورت نہیں۔ کورونا وائرس ہے، بیکٹریا نہیں ہے۔

12۔ اپنے ہوم ڈیلیوری کھانے کے متعلق پریشان نہ ہوں۔ زیادہ مسئلہ ہو تو مائکروویو میں گرم کر لیں۔

13۔ اپنے جوتوں کے ساتھ کورونا وائرس کا گھر میں آنے کا چانس اتنا ہی ہے جتنا آسمانی بجلی کے آپ پر گرنے کا، وہ بھی ایک ہی دن میں دو بار۔
میں بیس سال سے وائرس کی بیماریوں پر کام کر رہا ہوں، یہ وائرس اس طرح نہیں پھیلتے۔

14۔ آپ سرکے، گنے کے جوس، یا ادرک کے پانی کے استعمال سے وائرس سے نہیں بچ سکتے۔ یہ مشروبات صرف آپ کی امیونٹی بڑھاتے ہیں، اور بس۔

15۔ مسلسل ماسک کا استعمال آپ کے سانس لینے کے نظام اور جسم میں آکسیجن کی مقدار پر اثر ڈالتا ہے۔ ماسک صرف اس وقت استعمال کریں جب آپ بھیڑ میں ہوں۔

16۔ دستانوں کا استعمال اچھا آئیڈیا نہیں ہے۔ الٹا وائرس دستانوں کی سطح پر جمع ہو جاتے ہیں، اور اگر غلطی سے ہاتھ منہ کو لگ جائے تو بیماری پھیلنے کا زیادہ امکان ہو جاتا ہے۔ بہتر ہے کہ صرف ہاتھ دھونے والی احتیاط ہی کو اپنایا جائے۔

17۔ آپکے جسم کا مدافعتی نظام یعنی امیونٹی کمزور ہو جاتی ہے اگر آپ مسلسل ایسے ماحول میں رہیں جہاں آپ کے جسم کو کسی قسم کے وائرس کا خطرہ نہ ہو۔ (امیونٹی تب ہی بڑھتی ہے جب انسانی جسم ہوا سے مختلف جراثیم لیتا رہتا ہے اور اسکا مدافعتی نظام ان جراثیم کو مارتا رہتا ہے)۔ حتی کے امیونٹی بڑھانے والی دوائیں بھی بے فائدہ رہتی ہیں۔
بہتر ہے کہ آپ باقاعدگی سے باہر جائیں، پارک وغیرہ۔ امیونٹی جراثیم سے لڑنے سے بڑھتی ہے، نہ کہ گھر میں بیٹھے رہنے اور جنک فوڈ کے استعمال سے۔

(مفاد عامہ کے لیے انگریزی سے ترجمہ کیا گیا۔ شئیر کر کے بہتر معلومات پھیلانے کا حصہ بنیں۔ شکریہ۔

08/06/2020

کرونا سےمتعلق کسی بھی قسم کی افواہوں پر کان نا دھریں !
احتیاطی تدابیر اپنائیں !
اپنے گناہوں پر اللہ سے معافی مانگیں !
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر !

15/04/2020

گڈبائ کورونا وائرس! 👋 اسپتال سے صحت یاب ہونے والے مریضوں سے معلومات ... روزانہ 1. وٹامن سی 1000 لے لو
2. وٹامن ای
3. 10:00 - 11:00 سورج کی روشنی 15-20 منٹ کے لئے۔ 4. انڈا ایک.
5.آرام کریں / 7-8 گھنٹے
6. روزانہ 1.5 لٹر پانی پئیں اور ہر کھانا گرم (ٹھنڈا نہیں) ہونا چاہئے۔ ہم اسپتال میں یہی کرتے ہیں۔ یہ ہم سب کو بتانا ہے کہ کورونا وائرس کا پی ایچ 5.5 سے 8.5 تک ہوتا ہے ہمیں کورونا وائرس کو شکست دینے کے لۓ وائرس کے پی أیچ سطح سے زیادہ والے کھانوں کا استعمال کرنا ہے۔ ان میں سے کچھ یہ ہیں:
* لیموں - 9.9 پی ایچ
* ایوکاڈوس - 15.6 پی ایچ
* لہسن - 13.2 پی ایچ * آم - 8.7pH
* نارنگی - 8.5 پی ایچ * انناس - 12.7 پی ایچ * ڈینڈیلین - 22.7 پی ایچ

آپ کو کیسے معلوم تھا کہ آپ کو کورونا وائرس ہے؟
1. گلے میں خارش 2. گلا خشک ہونا 3. خشک کھانسی 4. اعلی درجہ حرارت
5. سانس کی قلت 6. بو اور ذائقہ کا نقصان لہذا جب آپ ان چیزوں پر دھیان دیں تو جلدی سے لیموں اور پینے کے ساتھ گرم پانی لیں۔ اس معلومات کو اپنے پاس مت رکھیں۔ اپنے سارے کنبے اور دوستوں کو دیں۔ ہر ایک کو محفوظ رکھیں!
Thank u 😊

31/03/2020

یعْلَمُ خَائِنَةَ الْأَعْيُن○ِ
وہ نگاہوں کی خیانت کو بھی جانتا ہے.
🖤💯💫

الحمداللہ میں بلکل ٹھیک ہوں اور اپنے کلینک پر مریضوں کے چیک اپ کر رہا ہوں میرے اور عملے کے متعلق پھیلائی گئی من گھڑت افو...
30/03/2020

الحمداللہ میں بلکل ٹھیک ہوں اور اپنے کلینک پر مریضوں کے چیک اپ کر رہا ہوں میرے اور عملے کے متعلق پھیلائی گئی من گھڑت افواہیں بلکل بے بنیاد ہیں
ایسی افواہیں پھیلانے والوں کا فیصلہ میں اللہ پر چھوڑ چکا ہوں
اللہ ہم سب کو اس موضی مرض سے نجات دے
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر
وسلام

Address

Azeem Hospital Main Road Bangla Manthar Sadiqabad
Sadiqabad
64350

Telephone

+923018677228

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azeem Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Azeem Hospital:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category