Citi Lab & Research center, Collection point Sdk

  • Home
  • Citi Lab & Research center, Collection point Sdk

Citi Lab & Research center, Collection point Sdk Citi Lab & Research center & Collection Point Sadiq Abad

Feel free to contact on whatsapp (0311-6701823) anytime. Registered by CAP USA

International Standard Lab
All the test performed fully automated Analyzer state of the Art.

14/10/2022

نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا
جمعہ کے دن کا بہترین عمل درود شریف ہے۔
(ابوداؤد شریف)

#جمَعہ

12/10/2022

Natural Nutrition Week
Nutrition Just Is Not About Eating, It Is About Eating Right.
For Contact:
📞03321555333

𝕮𝖊𝖗𝖙𝖎𝖋𝖎𝖈𝖆𝖙𝖊 𝖔𝖋 𝓐𝖈𝖍𝖎𝖊𝖛𝖊𝖒𝖊𝖓𝖙College of American Pathologists 𝘪𝘴𝘴𝘶𝘦𝘴 𝘵𝘩𝘪𝘴 𝘤𝘦𝘳𝘵𝘪𝘧𝘪𝘤𝘢𝘵𝘦 𝘵𝘰 CITI LAB and Research Centre 𝘩𝘢𝘷𝘪𝘯...
05/10/2022

𝕮𝖊𝖗𝖙𝖎𝖋𝖎𝖈𝖆𝖙𝖊 𝖔𝖋 𝓐𝖈𝖍𝖎𝖊𝖛𝖊𝖒𝖊𝖓𝖙
College of American Pathologists 𝘪𝘴𝘴𝘶𝘦𝘴 𝘵𝘩𝘪𝘴 𝘤𝘦𝘳𝘵𝘪𝘧𝘪𝘤𝘢𝘵𝘦 𝘵𝘰 CITI LAB and Research Centre 𝘩𝘢𝘷𝘪𝘯𝘨 𝘢𝘤𝘤𝘦𝘴𝘴𝘦𝘥 𝘢𝘯𝘥 𝘢𝘱𝘱𝘳𝘰𝘷𝘦𝘥 𝘧𝘪𝘳𝘮'𝘴 𝘲𝘶𝘢𝘭𝘪𝘵𝘺 𝘮𝘢𝘯𝘢𝘨𝘦𝘮𝘦𝘯𝘵 𝘴𝘺𝘴𝘵𝘦𝘮.
𝘛𝘩𝘦 𝘲𝘶𝘢𝘭𝘪𝘵𝘺 𝘮𝘢𝘯𝘢𝘨𝘦𝘮𝘦𝘯𝘵 𝘴𝘺𝘴𝘵𝘦𝘮 𝘪𝘴 𝘢𝘱𝘱𝘭𝘪𝘤𝘢𝘣𝘭𝘦 𝘵𝘰 𝐀𝐜𝐚𝐝𝐞𝐦𝐢𝐜 𝐑𝐞𝐬𝐞𝐚𝐫𝐜𝐡 𝐚𝐧𝐝 𝐋𝐚𝐛 𝐓𝐞𝐬𝐭𝐢𝐧𝐠.

سٹی لیب اینڈ ریسرچ سنٹر اپنے شوگر کہ  مریضوں کو دے رہا ہے  ایک بہترین پیکججس کی بدولت ہم یہ جان سکتے ہیں کہ1-شوگر کی تین...
02/10/2022

سٹی لیب اینڈ ریسرچ سنٹر اپنے شوگر کہ مریضوں کو دے رہا ہے ایک بہترین پیکج
جس کی بدولت ہم یہ جان سکتے ہیں کہ

1-شوگر کی تین مہینے کی ایوریج

2-گردوں کی پرفارمنس کا مکمل ٹیسٹ
3-کولیسٹرول کی مکمل اقسام کا ٹیسٹ
Lipid profile
HbA1c
Renal Function Test

صرف 2200 روپے میں جانئے اپنی صحت کے حوالے سے مندرجہ بالا معلومات۔۔۔

خر تک لازماً پڑھئیے۔۔۔۔۔۔تھیلیسیمیا (Thalassemia) ایک موروثی بیماری ہے یعنی یہ والدین کی جینیاتی خرابی کے باعث اولاد کو ...
27/08/2022

خر تک لازماً پڑھئیے۔۔۔۔۔۔
تھیلیسیمیا (Thalassemia) ایک موروثی بیماری ہے یعنی یہ والدین کی جینیاتی خرابی کے باعث اولاد کو منتقل ہوتی ہے۔ اس بیماری کی وجہ سے مریض کے جسم میں خون کم بنتا ہے۔

جینیاتی اعتبار سے تھیلیسیمیا کی دو بڑی قسمیں ہیں جنہیں الفا تھیلیسیمیا اور بی ٹا تھیلیسیمیا کہتے ہیں۔ نارمل انسانوں کے خون کے ہیموگلوبن میں دو الفا alpha اور دو بی ٹا beta زنجیریں chains ہوتی ہیں۔ گلوبن کی الفا زنجیر بنانے کے ذمہ دار دونوں جین (gene) کروموزوم نمبر 16 پر ہوتے ہیں جبکہ بی ٹا زنجیر بنانے کا ذمہ دار واحد جین HBB کروموزوم نمبر 11 پر ہوتا ہے۔

الفا تھیلیسیمیا کے مریضوں میں ہیموگلوبن کی الفا زنجیر alpha chain کم بنتی ہے جبکہ بی ٹا تھیلیسیمیا کے مریضوں میں ہیموگلوبن کی بی ٹا زنجیرbeta chain کم بنتی ہے۔ اس طرح خون کی کمی واقع ہو جاتی ہے۔

مرض کی شدت کے اعتبار سے تھیلیسیمیا کی تین قسمیں ہیں۔ شدید ترین قسم تھیلیسیمیا میجر کہلاتی ہے اور سب سے کم شدت والی قسم تھیلیسیمیا مائینر کہلاتی ہے۔ درمیانی شدت والی قسم تھیلیسیمیا انٹرمیڈیا کہلاتی ہے۔

ایک طرح کا تھیلیسیمیا کبھی بھی دوسری طرح کے تھیلیسیمیا میں تبدیل نہیں ہو سکتا یعنی الفا تھیلیسیمیا کبھی بھی بی ٹا تھیلیسیمیا میں تبدیل نہیں ہو سکتا اور نہ ہی بی ٹا کبھی الفا میں۔ اسی طرح نہ تھیلیسیمیا مائینر کبھی تھیلیسیمیا میجر بن سکتا ہے اور نہ ہی میجر کبھی مائینر بن سکتا ہے۔ اسی طرح ان کے مرض کی شدت میں اضافہ یا کمی نہیں ہو سکتی۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تھیلیسیمیا‮ ‬خون‮ ‬کی‮ ‬بیماریوں‮ ‬کا‮ ‬مجموعہ‮ ‬ھے‮ ‬جو‮ ‬کہ‮ ‬بے‮ ‬قائدہ‮ ‬ھیموگلوبین‮ ‬کی‮ ‬پیداوارکی‮ ‬وجہ‮ ‬سے‮ ‬بنتا‮ ‬ھے۔‮ ‬ھیموگلوبین‮ ‬ایسی‮ ‬پرو‮ ‬ٹین‮ ‬ھے‮ ‬جو‮ ‬کہ‮ ‬سرخ‮ ‬جرثوموں‮ ‬میں‮ ‬پائِ‮ ‬جاتی‮ ‬ھے‮ ‬جو‮ ‬جسم‮ ‬کے‮ ‬لئے‮ ‬آکسیجن‮ ‬لانے‮ ‬کا‮ ‬کام‮ ‬کرتے‮ ‬ھیں۔ِ تھیلیسیمیا‎‮ ‬مورثی‮ ‬انیمیا‮ ‬بھی‮ ‬ھو‮ ‬تا‮ ‬ھے۔‮ ‬یہ‮ ‬بیماری‮ ‬مشرق‮ ‬وسطی،‮ ‬افریقہ‮ ‬یا‮ ‬ایشیا‮ ‬میں‮ ‬پائی‮ ‬جاتی‮ ‬ھے۔‮ ‬تھیلیسمیا‮ ‬کی‮ ‬بہت‮ ‬سی‮ ‬اقسام‮ ‬ھیں۔‮ ‬یہ‮ ‬علامات‮ ‬کے‮ ‬بغیر‮ ‬سے‮ ‬لیکر‮ ‬مہلک‮ ‬حد‮ ‬تک‮ ‬ھو‮ ‬سکتی‮ ‬ھے۔‮ ‬اگر‮ ‬آپ‮ ‬کو‮ ‬بہت‮ ‬معمولی‮ ‬تھلیسمیا‮ ‬ھے‮ ‬تو‮ ‬اس‮ ‬کا‮ ‬مطلب‮ ‬یہ‮ ‬آپ‮ ‬بیماری‮ ‬کو‮ ‬اٹھائے‮ ‬ھوئےَ‮ ‬ھیں‮ ‬اور‮ ‬آپ‮ ‬کے‮ ‬ریڈ‮ ‬خونی‮ ‬ذرات‮ ‬نارمل‮ ‬سے‮ ‬چھوٹے‮ ‬ھیں۔‮ ‬لیکن‮ ‬آپ‮ ‬تندرست‮ ‬ھیں۔تھیلسمیا‮ ‬میجر‮ ‬مہلک‮ ‬بھی‮ ‬ھو‮ ‬سکتا‮ ‬ھے۔‮ ‬آیسے‮ ‬لوگ‮ ‬جن‮ ‬کو‮ ‬ایلفا‮ ‬تھیلسمیا‮ ‬میجر‮ ‬ھوتا‮ ‬ھے‮ ‬وہ‮ ‬بچپن‮ ‬میں‮ ‬ھی‮ ‬وفات‮ ‬پا‮ ‬جا‮ ‬تے‮ ‬ھیں‮ ‬۔‮ ‬بیٹا‮ ‬تھیلسمیا‮ ‬میں‮ ‬خون‮ ‬بدلواتے‮ ‬رھنے‮ ‬کی‮ ‬ضرورت‮ ‬ھوتی‮ ‬ھے۔‮ ‬تھیلسمیا‮ ‬کی‮ ‬دوسری‮ ‬اقسام‮ ‬بھی‮ ‬ھیں‮ ‬جو‮ ‬کی‮ ‬زیادہ‮ ‬شدید‮ ‬نہیں‮ ‬ھوتیں۔۔۔۔
پاکستان میں سالانہ دس ہزار ایسے بچے پیدا ہوتے ہیں جو تھیلیسیمیا کے مریض ہوتے ہیں۔۔۔۔۔ایسے بچوں کے ماں باپ نہ جیتے ہیں نہ مرتے ہیں۔۔۔۔اس لاعلاج بیماری پر فی بچہ سالانہ تین لاکھ سے پانچ لاکھ روپے اخراجات آتے ہیں۔۔۔لیکن ۔۔۔علاج کی گارنٹی پھر بھی نہیں۔۔۔۔ایسے مریضوں کو بار بار خون لگوانے کی ضرورت پڑتی ہے۔۔۔اور اس کی وجہ سے جسم میں فولاد کی زیادتی بڑھ جاتی ہے۔۔۔جس کی وجہ سے دیگر خرابیاں جنم لیتی ہیں۔۔۔۔اب اس کی دوائیاں علیحدہ سے کھانا پڑتی ہیں۔۔۔۔غرض اس پیچیدہ مرض کا کوئی مستقل علاج نہیں۔۔۔۔۔حل صرف ایک ہے۔۔۔۔صرف ایک۔۔۔۔اور وہ یہ ہے کہ شادی سے پہلے دولہا دلہن کا خون لے کر تھیلیسیمیا ٹیسٹ لیا جائے۔۔۔۔اگر تھیلیسیمیا کیرئر ہوں تو انہیں آپس میں شادی کی اجازت نہ دی جائے ۔۔۔تاکہ اس مرض کا شکار بچے پیدا نہ ہوں۔۔۔۔

Address

Opposit If THQ Hospital Sadiq Abad

64350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Citi Lab & Research center, Collection point Sdk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Citi Lab & Research center, Collection point Sdk:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram