27/03/2021
بادی بواسیر موہکے مسے
اندر جو تلخ
تخم پالک
ہموزن پیس کر چھان کر فل سائز کیپسول بھر لیں تیار ہے۔
ایک کیپسول صبح ایک شام ہمراہ پانی کھانے کے گھنٹہ بعد
بواسیری موہکے مسے اس طرح غائب ہو جاتے ہیں کہ بندہ حیران ہو جاتا ہے پہلی خوراک ہی اثر دکھاتی ہے انگریزی دوا ڈاکسئیم کا توڑ ہے وہ ایک کیپسول 45 روپے کا ہے یہ اس سے 90% سستا اور 101% ذیادہ مؤثر ہے استعمال کروائیں انشاء اللہ کبھی مایوسی نہیں ہوئی