AlShifa Homoeopathic Clinic

AlShifa Homoeopathic Clinic "I Treat, Allah Cures"
We treat in all diseases.

ہومیوپیتھی میں سموگ  اور اس سے متعلقہ مسائل کا بہترین علاج اور حل موجود ہے۔ سموگ سے متاثر ہونے کی صورت میں ہومیو پیتھک ڈ...
04/11/2025

ہومیوپیتھی میں سموگ اور اس سے متعلقہ مسائل کا بہترین علاج اور حل موجود ہے۔ سموگ سے متاثر ہونے کی صورت میں ہومیو پیتھک ڈاکٹر سے رجوع کریں

کمر درد، مہروں کے مسائل،مہروں میں گیپ آجانا اور دیگر مسائل کا ہومیو پیتھی میں مکمل، مستقل اور شافی علاج موجود ہے۔ رابطہ:...
04/11/2025

کمر درد، مہروں کے مسائل،مہروں میں گیپ آجانا اور دیگر مسائل
کا ہومیو پیتھی میں مکمل، مستقل اور شافی علاج موجود ہے۔
رابطہ: 03219690752

24/01/2025

اپنے پاؤں کے تلوؤں، ہاتھ، پاؤں کے ناخنوں اور ناف میں تیل لگا لیا کریں۔
سر، ٹانگوں، کمر، پاؤں میں درد، ہاتھ پاؤں گرم رہتے ہوں، جوڑوں کا درد، بے چینی، نیند نہ آنا اور دیگر ایسی علامات کا بہترین علاج

کوئی سا بھی تیل سرسوں یا زیتون وغیرہ پاؤں کے تلوؤں اور پورے پاؤں، ناخنوں اور ناف میں لگائیں خاص طور پر تلوؤں پر تین منٹ تک دائیں پاؤں کے تلوے اور تین منٹ بائیں پاؤں کے تلوے پر رات کو سوتے وقت مالش کرنا کبھی نہ بھولیں ، اور بچوں کی بھی اسی طرح مالش ضرور کریں ساری زندگی کا معمول بنا لیں پھر قدرت کا کمال دیکھیں آپ ساری زندگی سر میں کنگھی کرتے ہیں جوتے صاف کرتے ہیں ، تو سوتے وقت پاؤں کے تلوؤں پر تیل کیوں نہیں لگاتے۔

قدیم چینی طریقہ علاج کے مطابق بھی پاؤں کے نیچے 100 کے قریب Acupressure Points (ایکوپریشر پوائنٹ) ہوتے ہیں۔ جن کو دبانے اور مساج کرنے سے بھی انسانی اعضاء صحت یاب ہوتے ہیں۔ اس کو
Foot Reflexogy

کہا جاتا ہے۔ پوری دنیا میں پاؤں کی مساج تھراپی سے علاج کیا جاتا ہے۔

23/12/2024

شدید سرد موسم سے بچاؤ کے لئے PUBLIC AWARENESS MESSAGE
چالیس، پچاس سال سے اوپر کی عمر کے لوگ خصوصاً اور باقی عمروں کے لوگ عمومی طور پر اس شدید سردی کے موسم میں صبح کی سیر سے گریز بلکہ پرہیز کریں۔ کیونکہ صبح اپنے علاقے میں ٹمپریچر 5, 6 ڈگری یا بعض اوقات اس بھی کم ہوتا ہے۔ ایسے موسم میں ٹھنڈی ہوا ناک اور منہ کے ذریعے پھیپھڑوں کو متاثر کرتی ہے۔ اور نزلہ، زکام، کھانسی حتیٰ کہ نمونیہ کا بھی سبب بن سکتی ہے۔ شوگر اور بلڈ پریشر کے مریضوں کی قوت مدافعت کم ہونے کی وجہ سے یہ لوگ زیادہ متاثر ہوتے ہیں۔ دل کے دورہ کے امکانات بھی بڑھ جاتے ہیں۔ اس لئے اس موسم میں سردی سے بچیں۔ جب تک زیادہ سردی ہے۔ صبح کی سیر سے گریز کریں اور ہو سکے تو دوپہر کے وقت کر لیں یا گھر کے اندر ایکسرسائز کر لیں تاکہ شدید موسم سے محفوظ رہ سکیں۔ سردی سے متاثر ہونے/ ٹھنڈ لگنے کی صورت میں فوری طور پر ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ ہومیو پیتھی سردی کے اثرات کو کم کرنے اور شفا یابی میں مؤثر کردار ادا کرتی ہے۔
اپنی صحت کے متعلق کسی بھی قسم کے مشورہ کے لئے ڈاکٹر امجد سلیم جتالہ فون نمبر 03219690752 یا واٹس ایپ پر رجوع کریں۔

20/11/2024

Typhoid.۔ٹائیفائیڈ بخار پر ایک مختصر بیان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹائفائیڈ بخار کے دوران
ٹھوس غذا بند کردینی چاھیے ۔
شروع سے آخر تک علامات کے مطابق درج ذیل دوائیں استعمال کی جا سکتی ہیں۔
1. Typhodinum 1M wekly one dose.

2.تمام جسم میں درد دردوں کے ساتھ بے چینی اور رات کو درد میں شدت Rhus tox 30.۔

3..تمام جسم میں درد دردوں کے ساتھ بہت زیادہ۔ سستی۔ اور پیاس ۔Bryonia.
4.Ars Alb.سردی۔ جسم اور دماغی بے چینی کے ساتھ۔ مریض جگہ بدلتا رہے پیاس اس گھونٹ پیاس اور بار بار۔

5.تمام جسم کی دردیں۔منہ سانس۔پاخانہ۔جسم۔ان سے ہلکی بدبو۔۔غنودگی۔سوال پوچھنے پر جواب مکمل نہ دے پاے پھر غنودگی۔ Baptisia دیں۔

6..ہاتھ پاؤں ٹھنڈے۔سر گرم۔پیشاب اور پاخانہ کنٹرول نہیں۔سانس بدبو
غنودگی ۔پوچھنے پر جواب مکمل دے۔اور کہے کہ وہ ٹھیک ھے۔Arnica.دیں

7....سستی۔غنودگی۔سر بھاری۔پیاس نہیں۔Gelsemium
8..مشت زنوں کو ٹائیفائیڈ ۔Acid Phos.

9.پرانا۔ٹائیفائیڈ ۔جسم ۔سانس۔پاخانہ بدبو۔ٹمپریچر۔100.سے اوپر۔۔Pyroginum.

اگر ہلکا ہلکا بخار۔ٹمپریچر 100.سے نیچے۔Echnacea.Q.

Kali phos.. ۔10.ٹائیفائیڈ بخار میں دے سکتے ہیں۔تمام اخراج زبان بھوری۔بدبو۔دست وغیرہ بولنے میں دقت ۔۔زبان خشک۔

ٹائیفائیڈ کے بداٹرات۔۔۔۔
ٹائیفائیڈ سے ۔فالج۔۔رسٹاکس۔
ٹائیفائیڈ کے دوران۔کن پیڑ۔مینگینم۔
ٹائیفائیڈ کے بعد بال گرے۔سلینیم۔ایسڈ فلور۔
ٹائیفائیڈ کے بعد سنائ کم دے۔پیٹرولیم۔کالی فاس۔
ٹائیفائیڈ کے بعد بانجھ پن۔ٹائیفوڈینم۔۔کالی فاس۔
ٹائیفائیڈ کے دوران ۔نمونیا۔فاسفورس۔برائئ اونیا۔۔

کوئی بھی دوا استعمال کرنے سے پہلے ہومیو پیتھک ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔
سیلف میڈیکیشن نقصان کا سبب بن سکتی ہے۔ کون سی دوا، کس پوٹینسی میں، کتنی مرتبہ لینی ہے یہ آپ کا ڈاکٹر بہتر بتا سکتا ہے۔
مشورہ کے لئے
ڈاکٹر امجد سلیم
فون نمبر 03219690752

06/11/2024

سموگ کے دوران احتیاط
صحت مند اور محفوظ حیات

06/11/2024

سموگ سے متاثر ہونے کی صورت میں ہومیوپیتھک ادویات سے فوری آرام پائیں۔
ہومیو ڈاکٹر امجد سلیم
03219690752

06/11/2024

سموگ سے متاثر ہونے کی صورت میں فوری آرام کے لئے ہم سے رابطہ فرمائیں۔ ہومیوپیتھک دوا سے شافی آرام پائیں۔
ہومیو ڈاکٹر امجد سلیم
03219690752

Address

Sahiwal
57000

Opening Hours

Monday 10:00 - 13:00
17:00 - 21:00
Tuesday 10:00 - 13:00
17:00 - 21:00
Wednesday 10:00 - 13:00
17:00 - 21:00
Thursday 10:00 - 13:00
17:00 - 21:00
Friday 10:00 - 13:00
17:00 - 21:00
Saturday 10:00 - 13:00
17:00 - 21:00
Sunday 10:00 - 13:00
17:00 - 21:00

Telephone

0092-321-9690752

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AlShifa Homoeopathic Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to AlShifa Homoeopathic Clinic:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram