31/03/2023
اگر آپ ہر غیر ضروری چیز کو اپنی میموری میں save کر لیتے ہیں تو آپ بھی موبائل ڈیوائس کی طرح ھینگ ہو جائیں گے۔۔۔۔
ہمت کیجیے ڈیلیٹ کرنے کی
کچھ لہجوں کو۔۔۔
کچھ باتوں کو...
کچھ یادوں کو...
اور
کچھ انسانوں کے رویوں کو بھی۔۔۔💢