01/04/2026
الخدمت ہسپتال ساہیوال کی جانب سے پندرہواں ماہانہ تھیلیسیمیا فری میڈیکل کیمپ 💙
اب تھیلیسیمیا قابلِ علاج ہے جدید سائنٹیفک طریقہ علاج سے درجنوں بچے صحت مند زندگی کی طرف گامزن ہیں۔
ڈاکٹر محمد احمد ملک (جنرل ہومیو فزیشن & BFR ایکسپرٹ)
✔️ فری چیک اپ
✔️ فری ادویات
✔️ ماہانہ رجسٹریشن فیس: 300 روپے
📅 تاریخ: سوموار، 6 اپریل 2026
⏰ وقت: صبح 10:30 بجے تا دوپہر 01:30 بجے
📍 مقام: الخدمت ہسپتال، 26/A جامعہ فریدیہ روڈ، ساہیوال
📞 0335-4220080 | 040-4220080
آئیں! اس نیک مقصد کا حصہ بنیں اور بچوں کو صحت مند مستقبل دینے میں اپنا کردار ادا کریں 🤲