20/02/2026
Shifa Clinical Lab
کی جانب سے آپ سب کو
رمضان المبارک کے پہلے روزے کی دلی مبارکباد 🤍
رمضان عبادت کے ساتھ ساتھ اپنی صحت کا خیال رکھنے کا بھی مہینہ ہے۔
روزے کے دوران کمزوری، چکر، شوگر یا بلڈ پریشر میں تبدیلی کو نظرانداز نہ کریں۔
✔️ بروقت لیب ٹیسٹس
✔️ مستند اور قابلِ اعتماد رپورٹس
✔️ جدید مشینری اور ماہر اسٹاف
صحت مند جسم = بہتر عبادت
اس رمضان اپنی صحت کو بھی عبادت کا حصہ بنائیں۔
📍 Shifa Clinical Lab
— آپ کی صحت، ہماری ذمہ داری
Shifa Clinical Lab Swat Shifa Lab Shifa Hospital Saidu Sharif Swat