19/07/2024
﷽
Enlarged prostate
بڑھےہوئے پروسٹیٹ گلینڈ ان کا ہومیو پیتھک علاج (بغیر آپریشن)
✍🏻 تدوین وتحریراورتحقیق وماخوذ:۔ Dr Din M Khan
بسم اللہ الرحمن الرحیم۔
نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم أما بعد میں قربان جاؤں میرے پیارے آقا حضرت محمد مصطفی صلى الله عليه وسلم پے. میں تو خاک تھا ، میں دهول تھا مُجھے کچھ نہ اپنا شعور تھا میرے رب نے کتنا کرم کیا کہ دروُد پڑھنا سکھا دیاصلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم ✍🏻 تدوین وتحریراورتحقیق وماخوذ:۔ Dr Din Muhammad Khan
اعوذوباللہ من الشیطن الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا (بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی اس پر درود و سلام بھیجا کرو۔)
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
جیسے مردوں کی عمربڑھتی جاتی ہے پروسٹیٹ کے غدود بھی بڑے ہوتے جاتے ہیں۔ یہ کئی برسوں میں ہوتا ہے اور کچھ مردوں میں یہ مثانے کےمسائل پیداکرسکتا ہے۔ مثانے کا خراب کنٹرول صحت کےدوسرے مسائل کی وجہ سے ہوسکتا ہے۔ مثانے کا خراب کنٹرول رکھنے والے لوگ اس مشکل سے پریشان اور شرمندہ ہوجاتے ہیں۔ پروسٹیٹ ایک ایسا غدود ہے جو صرف مردوں میں ہوتا ہے یہ اخروٹ کے برابر ہوتا ہے اور مثانے کی گردن کے نیچے مثانے سے باہر نکلنے کے راستے کے ارد گرد یعنی پیشاب کی نالی کے گرد ہوتا ہے۔ پروسٹیٹ ایک دودھیا مائع بناتا ہے جو منی کا حصہ ہوتا ہے اور نطفے کوغذا فراہم کرتا ہے۔ اگر آپ کے مثانے کے کنٹرول میں کچھ تبدیلیاں آئی ہیں یا آپ اپنے پروسٹیٹ غدود کی وجہ سے متفکر ہیں تو اپنے معالج سے رجوع کریں
پروسٹیٹ کی کچھ عام مشکالت کیا ہیں؟
1 پروسٹیٹائی ٹس میں مثانے کےانفیکشن کی وجہ سے پروسٹیٹ کے غدود میں سوجن اور درد ہوتا ہے۔ یہ جوان مردوں میں عام ہے۔
2 بینائن پروسٹیٹک ہائپرپالسیا (Benign Prostatic Hyperplasia) یا BPH اس وقت ہوتا ہے جب پروسٹیٹ آہستہ آہستہ بڑا ہونے لگتا ہے اور یہ عام طور پرادھیڑعمرمیں شروع ہوتا ہے۔
مجھے کیسے معلوم ہوگا کہ مجھے پروسٹیٹ کا مسئلہ ہے؟ اگر آپکو ان میں سے ایک یا اس سے زیادہ مسائل ہیں تو آپکو پروسٹیٹ کا مسئلہ ہو سکتا ہے:
• پیشاب کا بہاؤ شروع کرنے میں مشکل ہو؛
• پیشاب شروع ہونے کے بعد بہاؤ آہستہ ہو؛
• دن کو یا رات میں پیشاب کرنے کی زیادہ ضرورت ہوتی ہو؛
• پیشاب ختم کرنے کے بعد یا بیت الخال آتے جاتے چند قطرے پیشاب نکل جانا؛
• بیت الخال کے فورا بعد پھر پیشاب کی ضرورت ہونا؛
• بہت شدت سے پیشاب کی ضرورت ہونا؛
• پیشاب کرتے ہوئے جلن یا درد؛
• پیشاب میں خون؛ اور
• بیت الخلا جانے کے بعد یہ محسوس کرنا کہ مثانہ پوری طرح خالی نہیں ہوا۔
ان میں سے کچھ مسائل پروسٹیٹ کی وجہ سے نہيں ہوتے۔ جیسے کہ بعض دوائیں مثانے میں پیشاب کو جمع کر دیتی ہیں۔
میرے پروسٹیٹ سے مثانے کی مشکالت کیسے ہوسکتی ہیں؟
یوریتھرا (پیشاب کی نالی) کو بند کرنا جب پروسٹیٹ بڑا ہوجاتا ہے تو یہ مثانے کو مسدود کردیتا ہے اور مثانے کو خالی ہونے سے روکتا ہے۔ بعض صورتوں میں پیشاب اس وقت تک جمع ہوتا رہتا ہے جب تک کہ یہ باہر لیک نہ ہو جائے۔ اگر ایسی صورت ہو تو فورا معالج سے رجوع کریں
ایک مثانہ غیرضروری طور پرمصروف اس لئے ہوسکتا ہو کہ اسے بند راستے کی وجہ سے بہت زیادہ کام کرنا پڑ رہا ہو۔ غیرضروری طورپرمصروف مثانہ آپکے قابو کے بغیر سخت ہوجاتا ہےاس سے پیشاب کرنے کی ضرورت شدید ہوجاتی ہے۔ آپریشن کے بعد رکاوٹ تو کم ہوجاتی ہے لیکن پھر بھی پیشاب کی شدید ضرورت محسوس ہوسکتی ہے اور چند ہفتوں میں یہ اور صورت مزید خراب ہو سکتی ہے جب تک کہ مثانہ واپس معمول پرنہ آجائے۔ بعض صورتوں میں پروسٹیٹ کے آپریشن سے مثانے کے اعصاب اور عضالت کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ اس سے مثانے کا کنٹرول خراب ہو سکتا ہے البتہ پروسٹیٹ کینسر کا بڑا آپریشن مثانے کیلئے طویل عرصے کی مشکالت پیدا کرتا ہے۔
مثانے کےخراب کنٹرول کا علاج کیسے ہو سکتا ہے؟
پہلے تو آپ کا معالج آپکے مثانے کے خراب کنٹرول کی وجہ جاننا چاہیگا جیسے کہ پروسٹیٹ کی کوئی بیماری، انفیکشن، ذیابیطس یا کچھ دوائیں وغیرہ
ہومیو پیتھک طریقہ علاج :-
ہومیوپیتھک دوا کنتھرس (Cantharis 200) کےتین تین قطرے روزانہ صبح شام آدھ یا کواٹر کپ پانی ملا کر استعمال کریں
ہومیوپیتھک دوا میڈورینم (Medorrhinum 200) کے تین قطرے آدھ یا کواٹر کپ پانی کی مقدار میں ملا کر 48 گھنٹوں میں ایک بار استعمال کریں
ہومیوپیتھک دوا سیبل سیرو لیٹا مدرر ٹنکچر (Sabal Serrulata Q) کے دس قطرے آدھ یا کواٹر کپ پانی میں ملا کر روزانہ رات میں استعمال کریں
ہومیوپیتھک دوا کونیم میکو لیٹم (Conium Maculatum 3) کے تین تین قطرے صبح شام آدھ یا کواٹر کپ پانی کی مقدار میں ملا کر استعمال کریں
یہ ہے وہ علاج جو بڑھے ہوئے پروسٹیٹ کو اپنے نارمل سائز پر واپس لاتا ہے، مثانے کے انفیکشن اوربڑھے ہوئے غدود کی وجہ سے ہونے والی پیشاب کی تمام تکلیف اور پیچیدگیوں سے نجات دلا دیتا ہے۔
✿✦••┈•شکریہ•┈••✦✿!
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ناظرین اللَّهُ رَبِّ الْعَالَمِينَ أَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ دافعَ البلیّاتِ شافیَ الأمراض آپ کو دائمی صحت اور تندرستی سے نوازے أَسْأَلُ اللَّہَ الْعَظِیمَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِیمِ أن یشفِیَکَ آمین۔ آپ کی اطلاع کیلےعرض ہے کہ
✍🏻⚠ضروری نوٹ: Essential Note ۔ علاج سنت ہے اور شفاء عطیہ اللَّهُ أَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ ہے شفاء باذن اللہ یعنی اللہ تعالی کی اجازت سےہے اور شفاء مِن جانب اللہ ہے۔ ہومیوپیتھک علاج ہمیشہ علامت کی بنیاد پر ہوتا ہے. علامت نظرانداز کردی جائے تو فائدہ تو ہوگا مگر مکمل نہیں یا پھر مرض لوٹ آئے گا.البتہ مکمل علامات کے تقابل کے بعد ہی دوا لینی مناسب ہو گی یہ سب ادویات بلا شبہ سینکڑوں بار کی تجربہ شدہ ہیں لیکن پھر بھی کوئی بھی دوا اپنے ذاتی معالج یا کسی اچھے ہومیوپیتھ کے مشورے کے بغیر ہرگز ہرگز استعمال مت کریں کیونکہ سیلف میڈیکیشن میں فائدہ کی بجائے نقصان کا اندیشہ زیادہ ہے.( ⚠All of these drugs are undoubtedly tested hundreds of times, but never use any medicine without consulting your own physician or a good homeopath. Because self-medication is more likely to result in a loss than a profit.) اس پیج میں جو تحریریں شائع کی جاتی ہیں وہ محض معلومات عامہ کے لئے شائع کی جاتی ہیں ۔اس لیےان ترکیبوں، طریقوں اور ٹوٹکوں پر عمل کرنے سےپہلے اپنے معالج (طبیب، ڈاکٹر) سے مشورہ ضرور کریں۔اور دوران عمل اپنے معالج سے رابطہ میں رہیں۔ ✿✦••┈•شکریہ•┈••✦✿!
✅اپنے معاشرے کے لئے بھلائی کرنا ہر شخص پر واجب ہے حسب توفیق کہ کون کس طرح انسانیت کو فائدہ پہنچا سکتا ہے۔ اللَّهُ الْغَفُوْرُ الرَّحِيْمُ سے دعا ہے کہ اللَّهُ أَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ ہمیں انسانیت کو فائدہ پہنچانے کی توفیق عطا فرما آمین۔German homoeopathic medical center کا مقصد📚 مفت خالص ریسرچ وعلم طب، طب نبوی اور ہومیوپیتھک کی مکمل اور جامع معلومات آسان اردو زبان کے الفاظ میں عام قاری یا طفل مکتب (سٹوڈنٹ) سے لے کر کوالیفائی ڈاکٹر، حکیم، اور شعبہ طب کے تعلق رکھنے والے تمام احباب کی ضرورت اللہ تعالی کی خوشنودی کے لئےفراہم کر سکیں۔📚 سُبْحَانَكَ لَا عِلْمَ لَنَا إِلَّا مَا عَلَّمْتَنَا ۖ إِنَّكَ أَنتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ۔ ترجمہ تو پاک ہے ہم کچھ بھی نہیں جانتےاس کے سوا جتنا تونے ہمیں سکھایا بیشک تو علم وحکمت والا ہے۔ قران بقرہ ۳۲📚۔برائے ثواب میرے پیارے محرومین (والدین، بہنیں بھائی اور بیوی) اللَّهُ الْغَفُوْرُ الرَّحِيْمُ ان سب کی اور تمام مسلمان جو وفات پا چکے ہیں ۔ اور آپ کے بھی جو پیارے وفات پا گئیے ہیں کوبخش دے اور جنت الفردوس میں جگہ دے آمین۔ رشیدہ انجم میموریل ہیلتھ کئیر پیج پر آپ سے گذارش ہے کہ اس پیج کو زیادہ سے زیادہ لائق سے مستفید فرمائیں شکریہ جزاک اللّہ ڈاکٹرمحمدارشد۔ بہت ہی عمدہ اور معلوماتی پیج ہے طب سے تعلق رکھنے والے جتنا فائدہ حاصل کر سکتے ہیں اتنا ایک عام قاری بھی اپنی معلومات میں اضافہ کر سکتا ہے۔ ابھی تو آپ کے ساتھ اور بہت سے تجربات کو شیئر کرنا ہے۔ ایسی مفید معلومات جو آپ کے سکون، صحت اور خوشیوں میں اضافہ کر دیں ۔ ہم آپ تک پہنچاتے رہیں گے۔
✅✍🏻 اور یہ بتانا ہے کہ ہم نے ایک آن لائن ٹریٹمنٹ کا سلسلہ بھی شروع کیا ہے جو بھی مریض ہم سے علاج کروانا چاہتے ہیں وہ اپنی رپورٹ اور اپنی علامتیں ہمیں ہمارے نمبر پر واٹس اپ کریں گے تو ہم ان کو اپنے (رشیدہ، انجم میموریل ہیلتھ کئیرسینٹر) سے میڈیسن بھیجوائیں گیں کافی سارے مریضوں نے ہم سے رابطہ کیا ہے اور ہم نے ان کو (German Homoeopathic medical center ) سے میڈیسن بھیجی ہیں، رابطہ کرنے کے لئے آپ ہمارے واٹس اپ نمبر پر آئیں اور اپنے مسائل بتائیں ہم ہماری ٹیم (دو ڈاکٹرزایک لیڈی ڈاکٹراورایک طبیبہ پرمشتمل ہے) سےمشورہ کرکے تجویزشدہ ادویات آپ کو بھیجوائیں گیں اللہ الرحم الراحمین ضرور شفا دے گا انشاءاللہ۔ (مفت دوائی سے آرام نہیں آتا لہذامشورہ اور دوا کی مناسب قیمت وصول کی جائے گی)۔ خواہشمند حضرات جو ہم سے آن لائن ٹریٹمنٹ کروانا چاہتے ہیں جو کہ ڈاکٹریا طبیب کے سامنے بیٹھ کر اس کو اپنا مرض بتانے میں شرم محسوس کرتے ہیں وہ ہم سے رابطہ کے لئے ان بکس کے ذریعے ہمارا واٹس ایپ نمبر نوٹ فرمالیں آپ اس نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ Dr Din Muhammad Khan
✅✍🏻 کواڈینیٹرآفیسرDr Din Muhammad Khan (سائیکوتھراپسٹ اور ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ ) German Homoeopathic medical center Khyber pakhtoon khwa saidu sharif swat پاکستان فون نمبر03028055799