10/01/2026
بلیڈ پریشر کا مکمل علاج ایک کلو دودھ گائے
500 لہسن
دودھ میں لہسن ڈال کر پکانا ہے جب کھویا بن جائے 125. گرام گھی گائے 125 گرام خالص شہید ڈال کر پکائیں کالی مرچ سونٹھ الائچی خورد جلوتری جائفل ہلیہ سرخ الائچی کلاں مصطگی رومی 6.6 ماشہ کو مکس کرکے معجون بنائیں 3گرام صبح شام
عامل حکیم عاصم رانا