Samina Anam Cl.Psychologist & Speech Therapist Pathologist

Samina Anam Cl.Psychologist & Speech Therapist Pathologist inter or intra personal issues are mainly effected by individuals behaviours directlly or indirect

🌿 Online Psychological & Speech TherapyFeeling stressed, anxious, or struggling with speech? 🧠🗣️👩‍⚕️ Consultant: Samina ...
20/01/2026

🌿 Online Psychological & Speech Therapy
Feeling stressed, anxious, or struggling with speech? 🧠🗣️
👩‍⚕️ Consultant: Samina Anam Chodhary
💬 Online & confidential sessions
📞 WhatsApp: +92 301 0656533
🚫 Note: We don’t handle sexual disorders
✨ Your mental well-being matters!

مرد بے وفائی پر اتر آئے تو پہلو میں پڑی عورت کو بھنک بھی نہیں پڑنے دیتا کہ اس کے لیئے کب سکون کے راستے بدل گئے ہیں۔ بسمل...
20/01/2026

مرد بے وفائی پر اتر آئے تو پہلو میں پڑی عورت کو بھنک بھی نہیں پڑنے دیتا کہ اس کے لیئے کب سکون کے راستے بدل گئے ہیں۔ بسمل میں توقیر کا کردار ہمارے معاشرے کے 80٪ مردوں کا کردار ہے جو جڑے کسی کے ساتھ ہیں مگر محبت اور تفریح کا مقام کوئی اور ہے۔ مرد عمر کے کسی بھی حصے میں عورت کے جذبات کے ساتھ کھیل سکتا ہے۔ وہ فطرتا رنگین مزاج ہے اور یہی صفت اسے در در آنکھیں سینکنے پر اکساتی ہے۔

مرد محبت اپنی بیوی سے ہی کرتا ہے،ہاں البتہ، دوسری والی کو اس بات کا یقین ضرور دلا دیتا ہے کہ میں تم سے محبت کرتا ہوں،اور...
18/01/2026

مرد محبت اپنی بیوی سے ہی کرتا ہے،
ہاں البتہ، دوسری والی کو اس بات کا یقین ضرور دلا دیتا ہے کہ میں تم سے محبت کرتا ہوں،
اور دوسری… اس یقین میں خود کو ہیروئن سمجھ لیتی ہے 💔✨
یہ ایک کڑوی حقیقت ہے جسے ماننا مشکل ضرور ہے، مگر جھٹلانا ناممکن نہیں۔
اکثر مرد گھر میں بیوی کو رکھتا ہے — نام، عزت، خاندان، اولاد اور ذمہ داریوں کے ساتھ 🏠👩‍👧‍👦
اور باہر… صرف سہارا، وقت گزاری، یا اپنی انا کی تسکین کے لیے ایک کہانی چلاتا ہے 🎭
وہ مرد جو واقعی محبت میں ہو ❤️
وہ اپنی زندگی کو دو حصوں میں تقسیم نہیں کرتا۔
وہ جس سے محبت کرتا ہے، اسی کو اپناتا ہے، اسی کے ساتھ کھڑا ہوتا ہے 🤝
لیکن جو مرد باہر افیئر چلاتا ہے، وہ محبت نہیں بانٹتا،
وہ صرف جھوٹ تقسیم کرتا ہے 🖤
دوسری عورت اکثر یہ سمجھ بیٹھتی ہے کہ:
“یہ سب میرے لیے کر رہا ہے،
بیوی کو چھوڑ دے گا،
بچوں کو چھوڑ دے گا،
دنیا سے لڑ جائے گا…” 🌍🔥
اور یہی سب سے بڑی بھول ہے ❌
کیونکہ حقیقت یہ ہے کہ:
جو مرد اپنی بیوی کو دھوکہ دے سکتا ہے،
وہ کسی اور عورت کے ساتھ وفا کا وعدہ کیسے نبھا سکتا ہے؟ 🤷‍♀️
وہ بیوی کو چھوڑتا نہیں،
بس بیوی کو نظرانداز کرتا ہے 🥀
اور دوسری کو چھوڑتا نہیں،
بس اسے امیدوں میں الجھائے رکھتا ہے ⛓️
یہاں سب سے زیادہ نقصان دوسری عورت کا ہوتا ہے،
کیونکہ وہ ایک ایسے رشتے میں خود کو خاص سمجھتی ہے
جہاں اس کی حیثیت صرف عارضی ہوتی ہے ⏳
دوسری ہمیشہ دوسرے نمبر پر ہی ہوتی ہے۔ 🥈
نہ وہ بیوی بنتی ہے،
نہ ماں،
نہ خاندان کا حصہ۔
وہ بس ایک وقفہ ہوتی ہے…
جسے وقت گزرنے کے بعد خاموشی سے ختم کر دیا جاتا ہے 🤐
تلخ سچ یہی ہے کہ
مرد کی اصل دنیا اس کا گھر ہی ہوتا ہے 🏡
اور جو عورت اس کے باہر خود کو “سب کچھ” سمجھتی ہے
وہ دراصل سب سے زیادہ بے وقوف بنائی جاتی ہے 😔
محبت دعووں سے نہیں،
قربانیوں سے پہچانی جاتی ہے ❤️‍🔥
اور جو شخص اپنی ذمہ داریوں سے بھاگ رہا ہو،
وہ محبت نہیں، صرف فریب دے رہا ہوتا ہے 🕳️

🌿 آن لائن نفسیاتی اور اسپیچ اینڈ لینگویج کنسلٹنسی 🌿کیا آپ یا آپ کے کسی قریبی فرد کو ذہنی دباؤ، بے چینی، اوورتھنکنگ، جذبا...
09/01/2026

🌿 آن لائن نفسیاتی اور اسپیچ اینڈ لینگویج کنسلٹنسی 🌿
کیا آپ یا آپ کے کسی قریبی فرد کو ذہنی دباؤ، بے چینی، اوورتھنکنگ، جذباتی مسائل یا بولنے میں مشکلات کا سامنا ہے؟
اب مستند اور پیشہ ورانہ مدد گھر بیٹھے آن لائن حاصل کریں۔
🧠 نفسیاتی مشاورت
🗣️ اسپیچ اینڈ لینگویج تھراپی
💬 آن لائن سیشنز — مکمل رازداری کے ساتھ
👩‍⚕️ خواتین کنسلٹنٹ دستیاب
👩‍⚕️ کنسلٹنٹ:
Samina Anam Chodhary
(Clinical Psychologist & Speech & Language Consultant)
✔ اسٹریس، اینزائٹی اور ذہنی دباؤ
✔ جذباتی اور رویّوں کے مسائل
✔ بچوں اور بڑوں کے اسپیچ ایشوز
✔ اعتماد اور خود اظہار میں بہتری
🚫 اہم نوٹ:
ہم جنسی مسائل / جنسی امراض (Sexual Disorders) سے متعلق کنسلٹنسی فراہم نہیں کرتے۔
براہِ کرم اس حوالے سے رابطہ نہ کریں۔
📞 WhatsApp Only (Appointments): +92 301 0656533
⏰ صرف آن لائن سیشنز
📩 ڈی ایم بھی اوپن ہے
🌸 آپ کی ذہنی صحت ہماری ترجیح ہے 🌸

آج میں  اپنی ماں سے بات کر رہی  تھی  وہ   ان کی بڑھتی  عمر کہ  ساتھ   انکی آنکھوں میں   جو خواہشات  مجھے لے کے ہیں  وہ چ...
08/01/2026

آج میں اپنی ماں سے بات کر رہی تھی وہ ان کی بڑھتی عمر کہ ساتھ انکی آنکھوں میں جو خواہشات مجھے لے کے ہیں وہ چیخ رہی ہوتی ہیں ۔ خیر وہ مجھے کہنے لگی تم چھٹی کے کہ گھر اجاو جمعہ کو میں نے کہا ابھی نہیں ا سکتی وہ چپ ہو گئی پھر تھوڑی دیر بعد مجھے کہنے لگی میں آجاتی ہوں تو میں نے کہا کہ آپ آجائیں ۔
ابھی ہم بات کر ہی رہے تھے کہ کال کٹ گئی اور میں سوچ میں پڑ گئی مجھے کام بھی کر نا ہے ماں ساتھ بھی رہنا ہے مجھے کیا چاہیے بس اسی ذہنی کیفیت میں ، میں اپنے کاموں میں مصروف ہو گئی اور تھک جانے کی وجہ سے مغرب میں سو گئی ۔ میں نے صبح سے کچھ کھایا نہیں تھا میں خالی پیٹ تھی تو مغرب میں کال کر کہ مجھے کہنے لگی کچھ کھا لو آٹھ کہ میں نے کہا بہت نیند آئی ہے میں سونا ہے وہ مجھے بار بار کہتی رہی پھر میں نے کہا میں کھا کہ سوتی ہوں ۔ ان کی کال بند ہوئی تو میں اٹھی نماز پڑھی کھانا کھایا اور پھر میں نے سوچا میری لائف میں جتنے لوگ ہییں کبھی کسی نے پوچھا ہی نہیں کبھی کہ میں کیسی ہوں لیکن میری ماں سب سمجھ جاتی ہے میں کچھ نہیں کہتی پھر بھی میری لائف میں گنے چنے دو سے تین لوگ ہیں اور ان میں سے بھی جب میں نے اندازہ لگایا تو مجھے سمجھ آئی میری محبت میری اپنایت بس ماں کو سمجھ آتی ہے
اگر موقعہ ملے تو اپنی ماووں پاس بیٹھ جایا کرے انہوں نے ہمارے لیے بڑا کچھ اپنے سینوں میں دفن کر دیا ہوتا ہے کتنی خواہشات مار دی ہوتی ہیں ۔ ماں سے بہترین کوئی دوست نہیں ہوتا۔ زندگی بہت چھوٹی ہے وقت نکالا کریں

Samina Anam Cl.Psychologist & Speech Therapist Pathologist

لوگوں کے رویوں کا زہر چکھ کر وہیں پر تھوک دیں، ورنہ یہ زہر آہستہ آہستہ آپ کو ڈپریشن کا مریض بنا سکتا ہے۔
24/12/2025

لوگوں کے رویوں کا زہر چکھ کر وہیں پر تھوک دیں، ورنہ یہ زہر آہستہ آہستہ آپ کو ڈپریشن کا مریض بنا سکتا ہے۔

22/12/2025

اگر آپ کو لگتا ہے کہ جذباتی درد آپ کی پیش رفت میں مانع ہے تو آج ہی اقدام اٹھائیں اور اپنی شفاء کا آغاز کریں۔ ہماری کونسلنگ سروسز سے فائدہ اٹھانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں اور اپنا وقت بُک کروائیں
رابطہ بذریعہ واٹس ایپ
03010656533
۔

21/12/2025

We also offer weekly parent training 👨‍👩‍👧‍👦 for parents of children with OCD, Autism, ADHD, or behavioral challenges 🧩✨.

In these sessions, we help parents:

Create a supportive & positive environment 🏡💖

Learn effective behaviors & strategies 🎯📘

Manage challenges & promote healthy development 🌱🧸

🕒 Duration: 1 hour per session
💰 Fee: 2,000 PKR per class

Our goal is to empower parents 💪💡 to support their child’s emotional, behavioral, and social well-being.

Address

Sadiq Hospital Sargodha
Sargodha

Opening Hours

Monday 10:00 - 14:00
Tuesday 10:00 - 14:00
Wednesday 10:00 - 14:00
Thursday 10:00 - 14:00
Friday 10:00 - 14:00
Saturday 10:00 - 14:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Samina Anam Cl.Psychologist & Speech Therapist Pathologist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Samina Anam Cl.Psychologist & Speech Therapist Pathologist:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram