Ammara Shah - Clinical Psychologist

Ammara Shah - Clinical Psychologist ماہر نفسیات عمارہ شاہ
Clinical Psychologist | Counselor | NLP & Hypnosis Practitioner | Pscho_Therapist
“Understanding yourself is the first step to growth.”

25/12/2025
✍️💯✔️
20/12/2025

✍️💯✔️

اللہ پاک میرے والد محترم اور میری ہمشیرہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائےـــــــانکی قبر کو روشن فرمائےــــــــال...
24/11/2025

اللہ پاک میرے والد محترم اور میری ہمشیرہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائےـــــــ
انکی قبر کو روشن فرمائےــــــــ
اللہ پاک دونوں سے راضی ہو اور جنت میں ہم سب کو پھر ایک ساتھ کر دے آمین ثم آمین

18/11/2025

وہ بارہا ،بار بار جتائیں گے ، وہ شیر ہیں
" تم مت ماننا "
پھر دیکھنا وہ بھونکنے لگیں گے

"انسان عدل کے لیے پیدا ہوا ہے، لیکن اکثر وہ عدل کو دیکھنے سے پہلے مر جاتا ہے."~فرینز کافکا
17/11/2025

"انسان عدل کے لیے پیدا ہوا ہے، لیکن اکثر وہ عدل کو دیکھنے سے پہلے مر جاتا ہے."

~فرینز کافکا

05/11/2025

دل انتہائی غمگین ہے یہ اطلاع دیتے ہوئے کہ ماہر نفسیات عمارہ شاہ کی بہن، اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر تابش سید رضا الٰہی، سے ہمیں ہمیشہ کے لیے چھوڑ کر خالقِ حقیقی سے جا ملی ہیں۔
ان کی نمازِ جنازہ آج بروز بدھ، 5 نومبر 2025، رات 9 بجے ادا کی گئی۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی بے پایاں رحمتوں کے سائے میں جگہ عطا فرمائے، ان کی لغزشیں معاف کرے، اور اہلِ خانہ
کو یہ ناقابلِ تلافی صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔
آمین ثم آمین
تمام دوستوں اور احباب سے گزارش ہے کہ مرحومہ کی مغفرت اور بلندیٔ درجات کے لیے دعا فرمائیں۔

20/10/2025

Address

Al Shams Hospital Sargodha
Sargodha

Opening Hours

Monday 10:00 - 18:00
Tuesday 10:00 - 18:00
Wednesday 10:00 - 18:00
Thursday 10:00 - 18:00
Friday 10:00 - 18:00
Saturday 10:00 - 18:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ammara Shah - Clinical Psychologist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Ammara Shah - Clinical Psychologist:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram