24/06/2022
کل شام یعقوب میڈیکل کمڀلیکس ساہیوال میں ایک عورت آئی جس کے کان میں تکلیف تھی۔ جب معائنہ کیا تو کان میں کچھ پھنسا ہوا تھا۔ فوراً پروسیجر کر کے نکالا تو کان میں یہ کیڑا تھا جو کہ 3 مہینے سے اس کے کان میں تھا۔
اگر خدانخواستہ کوئی ایسی تکلیف کا سامنا ہو تو کان میں خود صفائی کی کوشش نہ کریں اس سے پردے کو نقصان کا اندیشہ ہوتا ہے لہٰذا کوالیفائیڈ ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
Yaqoob medical complex sahiwal
Contact number 0486786466 and 03250400561