Voice Nagri

Voice Nagri میرے فیس بک پیج کو فالو کریں شکریہ

11/12/2025

Nyd de videoer og den musik, du holder af, upload originalt indhold, og del det hele med venner, familie og verden på YouTube.

11/12/2025

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

11/12/2025
11/12/2025
11/12/2025
08/12/2025

مشکل میں پھنسے ایک پاکستانی کی اپیل : مدینہ شریف ،سعودی عرب میں ہوں مگر کفیل نے دھوکا کیا اور چھپ کر یہاں رہ رہا ہوں ، ایک سال پہلے آزاد ویزہ لے کر آیا ، کچھ عرصہ کام کیا مگر کفیل نے ویزہ ری نیو نہیں کیا زیادہ پیسوں کے لالچ میں ، کفیل نے 2500 ریال لے لیے مگر پرمٹ نہیں دیا مزید پیسے مانگتا ہے جو میرے پاس نہیں ہیں اب کئی ماہ سے چھپ کر دن گزار رہا ہوں ، کبھی کوئی کام مل جاتا ہے بہت کم پیسوں پر ، ہر وقت پکڑے جانے کا ڈر ہوتا ہے ، اگر پاکستان سے کوئی اللہ کا بندہ کسی کو کہہ دے یا سعودی عرب میں کوئی نیک دل شخص مجھے کہیں کام دلا دے تو ساری زندگی دعائیں دونگا ۔ مجھےپیسوں کی نہیں کفیل سے تحفظ اور تنازل کی ضرورت ہے ، میرا صرف اقامہ ری نیو کروا دیا جائے،اللہ کریم سب کا بھلا کریں ۔۔۔۔ مدینہ منورہ میں موجود اٹک کے رہائشی شکیل احمد کی اپیل

07/12/2025
07/12/2025
06/12/2025
05/12/2025

Address

Sargodha
WF

Telephone

+923024005267

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Nagri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram