Al $yed Herbal pharma

Al $yed Herbal pharma Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al $yed Herbal pharma, Medical and health, sailmor, Sargodha.

26/09/2021
For online consultation inbox
01/02/2021

For online consultation inbox

آج کل نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کو جو زیادہ مسئلہ درپیش ہے وہ چہرے پر دانے نکلنا ہے۔  عام طور پر 13 سال سے 24 سال کی عمر م...
25/12/2020

آج کل نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کو جو زیادہ مسئلہ درپیش ہے وہ چہرے پر دانے نکلنا ہے۔ عام طور پر 13 سال سے 24 سال کی عمر میں چہرے پر کیل نما دانےنکلتے ہیں۔ یہ دانےچہرے پر سیاہی مائل نشان چھوڑ جاتے ہیں۔ اور چہرہ بدنما نظر آتا ہے۔۔ عام طور پر ان کی وجہ ہارمونز میں عدم توازن ہوتا ہے۔
جو زیادہ تر گرم غذا و الیکٹرونک گیجٹس کا فضول استعمال اس کے علاوہ رنگت سفید کرنے والی کریموں کا بے دریغ استعمال بھی چہرے کی جلد کو خراب کرنے کا سبب بنتا ہے۔ اکثر رنگ گورا کرنے والی کریموں میں سٹیرائڈز اس قدر زیادہ ہوتے ہیں کہ حساس جلد کے خلیات کو متاثر کر کے سیاہ نشان بنا دیتے ہیں۔ چہرے کا مساج اور فیشل کا غیر ضروری رواج بھی چہرے کے مساموں کو خراب کرنے کا سبب بنتا ہے۔ متواتر غیر معیاری اور غیر متوازن غذاؤں کا استعمال ، خون کی خرابی ، جلد میں چکنائی کی زیادتی اور گرم خشک تلی ہوئی اشیا کا بےحد استعمال بھی چہرے پر دانوں اور کیل مہاسوں کا باعث بنتا ہے۔ ان دانوں اور کیل مہاسوں سے نجات کے لیے ضروری ہے کہ متوازن اور معیاری خوراک پرتوجہ دی جائے ۔ جلد پر صرف معیاری پراڈکٹس استعمال کریں۔ جلد کی خوبصورتی اور قدرتی نکھار کو برقرار رکھنے کے لیے ہر قسم کی احتیاط کرے صبح سویرے ورزش کرنا بھی فائدہ مند ہے۔
اور مزید معلومات کے لئے طبى عملہ سے رجوع کرے
ہمارى میڈیسن
صافینا ایک ایسا فارمولا ہے جس کے استعمال سے چہرے کے کیل (ایکنی) نکلنا بند ہو جاتے ہیں۔صافینا کا ایک ماہ کا استعمال چہرے کے کیل ختم کرنے کے علاوہ چہرے کو صحت مند بھی بناتا ہے۔
منگوانے کے لئے وٹساپ نمبر
0348 1570241
03466128539 پر رابطہ کریں

*غذا کے اصول:*اصول غذا بیان کرنے سے پہلے میں بیان کرتا چلو کہ بیماریوں کی %90 وجوہات ہمارے روزمرہ کی کھانے پینے کی اشیاء...
20/12/2020

*غذا کے اصول:*
اصول غذا بیان کرنے سے پہلے میں بیان کرتا چلو کہ بیماریوں کی %90 وجوہات ہمارے روزمرہ کی کھانے پینے کی اشیاء میں بے اعتدالی ہے میرے پاس جنتے لوگ بھی آتے ہے یا فون پر بات کرتے ہوئے بتاتے ہے ان میں زیادہ تر وہ بس کہتے کے پہلے تو بالکل ٹھیک تھے پچھلے چند ماہ سے غذا میں بے اعتدالی يعنى ایک حد سے زیادہ یا حد سے کم غذا کی مقداد لینا اور اوپر سے جسمانی ورزش کا فقدان ہمیں ان بیماریوں کی نوبت تک لے آیا ھے

*مثال کے طور پر*
1 غذا میں مواد ملحمہ کی قلت کمى خون اور جسمانی لاغرى کا باعث۔
اور ذیادتى سے غلبہ خون کے امراض اگر گوشت اور انڈے ذیادہ کھاۓ جائے تو خون میں شوزش اور حدت بڑھ جاتى ہے
جس سے امراض گردہ بدہضمی و جلدى امراض لاحق ہو سکتى ہے
2 غذا میں نشاستہ کی قلت ضعف بدن و چربى کی کمى کا باعث
اور ذیادتى بدہضمی و ذىابىطس کا باعث
3 معدنی نمکیات کی کمى و زیادتی بے شمار امراض کا باعث بنتى ہے
4 پانى کی کمى بدن کی خشکى و قبض کا باعث
5 اور حىاتىن کی کمى کساح و ضعف باہ وغیرہ کے امراض پیدا کرتے ہیں
*متوازن غذا*
غذا میں تمام اجزاء مناسب ہو اگر ایک دن کس اجزاء کی کمى بیشى ہو تو دوسرے دن پوری کرنے کی کوشش کرے
*غذا عمدہ ہىو*
غذا تازہ اور عمدہ ہو اچھى طرح پکى ہو خراب و باسى غذا بدہضمی اسہال اور ہیضہ کا باعث بن سکتى ہے
*خوش ذائقہ غذا*
اگر غذا خوش ذائقہ اور اچھى طرح پکى ہو گى تو اس کے کھانے سے طبیعت میں فرحت و تازگی آۓ گى
*زور ہاضم غذا*
زور ہاضم سے مراد صرف یہ نہیں کہ غذا کس قدر جلد معدہ سے نکل جائے بلکہ کتنے عرصہ میں تحلیل ہو کر جزوبدن ہو جائے
*مقدار غذا*
مقدار غذا سے مراد اس کا وزن نہیں بلکہ اس سے کتنى قوت و حرارت حاصل ہوتى ہے
دودھ سبزی گوشت خشک میوہ جات جتنا مناسب ہو صاف اور جراثیم سے پاک کر کے استعمال کرے
فاسٹ فوڈز ایٹم سے احتیاط
الکوحل سے مکمل پرہیز
غذا کی نوعیت کا انحصار انسان کی عمر آب وہوا موسم جنس و پیشہ پر ہوتا ہے
اس لئے اپنی صحت کے مطابق غذا کا استعمال کر کے آپ اپنى اور آنے والی نسل کو بہترین صحت افزاء ماحول فراہم کرے
پیغام
Alsyed Naturalist®

* *Dropsy* *استسقاء* :یہ ایک خطرناک مادى مرض ہےجس کا مادہ رطوبت اعضاء کے مساموں اور خلاؤں میں بھر کر ان کو اپنى اصلى حال...
04/12/2020

* *Dropsy*
*استسقاء* :
یہ ایک خطرناک مادى مرض ہےجس کا مادہ رطوبت اعضاء کے مساموں اور خلاؤں میں بھر کر ان کو اپنى اصلى حالت سے بدل دیتا ہے
اس کی تین اقسام کا ذکر کرتے ہیں

1 استسقاء زقى
2 استسقاءطبلى
3 استسقاء لحمى

1استسقاء زقى
زقى کے اندر پیٹ کے اندر رطوبات آب خون و سیرم جمع ہو کر پیٹ کو بڑھا دیتى ہے آخر کار پیٹ مشک کی طرح پھول جاتاہے
ناف پھىل جاتى ہے
چھاتى پیٹ کے مقابل چھوٹى
نچلى پسلسىاں باہر کی طرف بڑھى ہوئی
اگر مریض کو لٹا کر پیٹ پر ٹھوکر لگائی جاۓ تو پانى کی موجودگی کی وجہ سے ٹھوس آواز سنائی دیتی ہے
ناف کے اردگرد آواز کھوکھلى
ٹھوس آواز پیٹ کے نچلے حصے میں
کھوکھلى آواز اوپر کے حصے میں
اگر ہاتھ سے پیٹ کو دبایا جائے تو پانى کی تھلک محسوس ہو گی

2*استسقاء طبلى
Ascites suvoatus
اس میں رطوبات کے اوپر رىح بھر جاتى ہے اس میں مریض کا پیٹ ٹھوکنے سے طبلے کہ مانند کھوکھلا اور خالى محسوس ہوتاہے

*اسباب*
جگر کر حرارت
معدے کی سردى و ترى

علامات:
ناف کا باہر نکل آنا
ڈکاریں زیادہ آنا
زقى کی نسبت گرافى کم محسوس ہونا

3 استسقاء لحمى
Ansarca general Dropsy
اس قسم میں اعضاء اندرونی کی آبى جھلیوں کے جوفوں میں نیز تمام جسم کی جلد کے نیچے خانہ دار ساخت میں آب و خون تراش پا کر جمع ہو جاتا ہے
اس کا مادہ گوشت ہے

اسباب
وہ مقامات جو دل سے زیادہ دور ہو ان ورىدوں میں clot کا بن جانا

دل کی دیواروں میں نقص
امراض جگر
امراض گردہ کى وجہ سے دوران خون میں رکاوٹ
سخت سردى و بھیگنے سے

علاماتِ
پیٹ پر سوجن
اگر امراض جگر و گردہ شدید ہو تو ہاتھ پاؤں
وچہرے پر سوجن کے اثرات
اگر مرض دل و پھیپھڑوں کی خرابى سے ہو تو سوجن پہلے پاؤں پھر رفتہ رفتہ اوپر بڑھ کر پیٹ و تمام جسم پر پھیل جاتى ہے

اگر گردہ کی خرابى سے ہو تو سوجن پہلے آنکھوں کے پىوٹوں پھر چہرہ پر اور آخر پر تمام جسم
اگر جگر کی خرابى سے ہو تو پہلے پیٹ پر سوجن
پھر پاؤں متورم
جب مرض خون کی کمى سے ہو تو آماس کم ہوتا ہے جو آرام سے کم
اگر گردہ کی وجہ سے آماس ہو تو آرام کرنے سے زیادہ سوجن لیکن چلنے پھرنے سے کم ہو جاتى ہیں
علاج
طبى عملہ سے رجوع03466128539
Alsyed Naturalist®

*Stone in kidney &Bladder*    سنگ( پتھرى)گردہ و مثانہدرد گردہجب ریاح گردوں میں پیدا لگے تو درد گردہ کی شکایت ہوتى ہےورم ...
30/11/2020

*Stone in
kidney &Bladder*
سنگ( پتھرى)گردہ و مثانہ
درد گردہ
جب ریاح گردوں میں پیدا لگے تو درد گردہ کی شکایت ہوتى ہے
ورم گردہ و گردوں کا کمزور ہونا بھى درد گردہ کا باعث ہے
لیکن جب پتھرى ہو تو شدت کا درد ہوتا ہے پتھرى گردہ و مثانہ کسى ایک یا دونوں کی نالى میں آ سکتى ہے
تو درد کا حملہ بہت زیادہ ہوتاہے

گردے فاسد مادوں کو بذریعہ بول جسم سے خارج کرتے ہیں

لیکن اگر گردہ و مثانہ میں نقص پیدا ہو جاتۓ تو وہ درست طریقے سے کام نہیں کر سکتے
ان میں ایسے معدنى اجزاء جمع ہونا شروع ہو جاتے ہے جو پانى ميں حل ہو کر خارج نہیں ہو پاتے
یہ اجزاء اکھٹا ہو کر پتھرى کا باعث بنتے ہیں

پتھرى جب حرکت کرتی ہے تو درد کا احساس ہوتا ہے

پتھرى جب گردوں میں ہو تو چنے کے دانے برابر لیکن جب گردہ و مثانہ کی درمیانی نالى حالب سے گزر کر مثانہ میں جاتى ہے تو اور نشوونما پاکر بڑى ہو جاتى ہے
Kinds of Stones

*پتھرى کی اقسام*
1 فاسفیٹ آف کىلىشىم
مثانہ میں بننے والى

2 ىورک اىسڈ
گردہ میں بننے والى

3 اوکسے لىٹ آف لائم

Causes
*اسباب*
1سرد مرطوب غذائىں جن سے غلیظ (کثیف) رطوبات کا غلبہ ہو
ان رطوبات کے لطیف ہلکے اجزاء حرارت سے اڑ جاتے ہے باقی ٹھوس اجزاء اکھٹا ہو کر پتھرى کا باعث بنتے ہے

2 پانى کا کم استعمال
3 تازہ سبزیوں کا کم استعمال
4 بلڈ پریشر کى زیادتی
5 گوشت کباب انڈے اور زیادہ چکنائی کا استمال
6 پینے کا خراب پانى
7 کثرت in*******se
8 پىشاب روکنے کی عادت
9 شدید دماغى صدمہ بھى گردے کے فعل خراب کر دیتا ہے
10 گردو میں رىاح کی کثرت و ورم گردہ بھى سبب بن سکتا ہے
Treatment
*علاج*
سب سے پہلے احتیاط کے ساتھ اس کے اسباب پر کنٹرول کرے
پانى کا استمال کثرت سے کرے
شراب کا استعمال ترک کرے
ورزش زیادہ کرے
ج**ع in*******se سے جہاں تک ممکن ہو پرہیز
مزید معلومات کے لیے طبى عملہ سے رجوع یا
ہم سے بات کر لے ہماری ادویات خدا کر فضل کرم سے %90 مریض صحت ىاب ہو رہے ہیں
اللہ تعالیٰ سب کو صحت کاملہ عنایت فرمائیں آمین💗03466128539
naveedhassanshahgmail.com

*Stone in kidney &Bladder*    سنگ( پتھرى)گردہ و مثانہدرد گردہجب ریاح گردوں میں پیدا لگے تو درد گردہ کی شکایت ہوتى ہےورم ...
30/11/2020

*Stone in
kidney &Bladder*
سنگ( پتھرى)گردہ و مثانہ
درد گردہ
جب ریاح گردوں میں پیدا لگے تو درد گردہ کی شکایت ہوتى ہے
ورم گردہ و گردوں کا کمزور ہونا بھى درد گردہ کا باعث ہے
لیکن جب پتھرى ہو تو شدت کا درد ہوتا ہے پتھرى گردہ و مثانہ کسى ایک یا دونوں کی نالى میں آ سکتى ہے
تو درد کا حملہ بہت زیادہ ہوتاہے

گردے فاسد مادوں کو بذریعہ بول جسم سے خارج کرتے ہیں

لیکن اگر گردہ و مثانہ میں نقص پیدا ہو جاتۓ تو وہ درست طریقے سے کام نہیں کر سکتے
ان میں ایسے معدنى اجزاء جمع ہونا شروع ہو جاتے ہے جو پانى ميں حل ہو کر خارج نہیں ہو پاتے
یہ اجزاء اکھٹا ہو کر پتھرى کا باعث بنتے ہیں

پتھرى جب حرکت کرتی ہے تو درد کا احساس ہوتا ہے

پتھرى جب گردوں میں ہو تو چنے کے دانے برابر لیکن جب گردہ و مثانہ کی درمیانی نالى حالب سے گزر کر مثانہ میں جاتى ہے تو اور نشوونما پاکر بڑى ہو جاتى ہے
Kinds of Stones

*پتھرى کی اقسام*
1 فاسفیٹ آف کىلىشىم
مثانہ میں بننے والى

2 ىورک اىسڈ
گردہ میں بننے والى

3 اوکسے لىٹ آف لائم

Causes
*اسباب*
1سرد مرطوب غذائىں جن سے غلیظ (کثیف) رطوبات کا غلبہ ہو
ان رطوبات کے لطیف ہلکے اجزاء حرارت سے اڑ جاتے ہے باقی ٹھوس اجزاء اکھٹا ہو کر پتھرى کا باعث بنتے ہے

2 پانى کا کم استعمال
3 تازہ سبزیوں کا کم استعمال
4 بلڈ پریشر کى زیادتی
5 گوشت کباب انڈے اور زیادہ چکنائی کا استمال
6 پینے کا خراب پانى
7 کثرت in*******se
8 پىشاب روکنے کی عادت
9 شدید دماغى صدمہ بھى گردے کے فعل خراب کر دیتا ہے
10 گردو میں رىاح کی کثرت و ورم گردہ بھى سبب بن سکتا ہے
Treatment
*علاج*
سب سے پہلے احتیاط کے ساتھ اس کے اسباب پر کنٹرول کرے
پانى کا استمال کثرت سے کرے
شراب کا استعمال ترک کرے
ورزش زیادہ کرے
ج**ع in*******se سے جہاں تک ممکن ہو پرہیز
مزید معلومات کے لیے طبى عملہ سے رجوع یا
ہم سے بات کر لے ہماری ادویات خدا کر فضل کرم سے %90 مریض صحت ىاب ہو رہے ہیں
اللہ تعالیٰ سب کو صحت کاملہ عنایت فرمائیں آمین💗03466128539
naveedhassanshah@gmail.com

Address

Sailmor
Sargodha
5125

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al $yed Herbal pharma posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram