Madni hikmat

Madni hikmat You will be told the causes of male and female diseases and their treatment and kushta sazi.

*🌿 _مدنی_دواخانہ_کے_معزز_دوستوں_کے_نام_اہم_پیغام_ 🌿*╰───────────────╯ایسے افراد جو آن لائن ادویات منگوا منگوا کر تھک چکے...
12/11/2025

*🌿 _مدنی_دواخانہ_کے_معزز_دوستوں_کے_نام_اہم_پیغام_ 🌿*
╰───────────────╯

ایسے افراد جو آن لائن ادویات منگوا منگوا کر تھک چکے ہیں،
وہ یہ تحریر ضرور پڑھیں۔

🔸 سب سے بہتر یہ ہے کہ
آپ کسی مستند حکیم سے سامنے بیٹھ کر مکمل چیک اپ کروائیں،
پھر اس کے بعد علاج شروع کریں۔

لیکن جو مریض دوسرے شہروں یا بیرونِ ملک ہوتے ہیں،
وہ کسی بھی حکیم سے دوائی لینے سے پہلے
اپنی مکمل تشخیص کروائیں،
اپنے تمام مسائل واضح طور پر ڈسکس کریں،
اور اگر حکیم کی باتوں سے مطمئن ہوں
تو ہی دوا لیں، ورنہ کسی اور مستند حکیم سے رابطہ کریں۔

*⚠️ _یاد_رکھیں_!*
آج کل سوشل میڈیا پر 90 فیصد جعلی حکیم سرگرم ہیں۔
اکثر پنساری خود کو حکیم ظاہر کر کے ادویات بیچ رہے ہیں۔

جیسے میڈیکل اسٹور والا ڈاکٹر نہیں ہوتا،
اسی طرح پنساری بھی حکیم نہیں بن سکتا۔

ڈاکٹر مرض کی تشخیص کے لیے ٹیسٹ کرواتا ہے،
جبکہ حکیم تشخیص کے لیے نبض، علامات اور وجوہات دیکھتا ہے۔

📍 اصل حکیم کے پاس اتنا وقت نہیں ہوتا کہ ہر مریض سے خود بات کرے،
اکثر اس کے اسسٹنٹ ابتدائی رابطہ کرتے ہیں۔
لہٰذا ہمیشہ یہ تصدیق کریں کہ آپ خود حکیم سے بات کر رہے ہیں یا اس کے اسسٹنٹ سے۔

*🌿 _یاد_رکھیں_:*
ایک ہی دوا ہر مریض کے لیے مفید نہیں ہوتی۔
نسخہ ہمیشہ مریض کے مزاج، مسائل، موسم اور تشخیص کے مطابق تیار کیا جاتا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ مکمل تشخیص کے بعد ہی
علاج کی مدت اور طریقہ علاج متعین کیا جاتا ہے۔

📚 آج کل بعض مداری قسم کے لوگ
جھوٹے دعوے کر کے "حکیم" بنے ہوئے ہیں۔
ان سے ہوشیار رہیں۔

👳‍♂️ ایک تجربہ کار حکیم ہمیشہ اخلاق اور وقار کے ساتھ بات کرتا ہے،
غیر ضروری لمبی گفتگو نہیں کرتا۔

*� 💠_چند_اہم_نکات 💠*

1️⃣ جتنے زیادہ مسائل ہوں گے،
اتنا ہی علاج طویل اور قدرے مہنگا ہوگا۔

2️⃣ اگر مسائل معمولی ہوں تو علاج آسان، دوا کم اور مدت مختصر ہوگی۔

3️⃣ ہر مریض کا علاج الگ ہوتا ہے —
جو حکیم سب کو ایک ہی نسخہ دیتا ہے،
سمجھ لیں وہ صرف وقتی فائدہ دے رہا ہے،
مستقل علاج نہیں۔

4️⃣ بعض مریض کئی حکیموں سے علاج کراتے ہیں لیکن آرام نہیں پاتے،
کیونکہ یا تو تشخیص ادھوری ہوتی ہے
یا دوا غیر معیاری۔

5️⃣ ہمیشہ مکمل تشخیص کے بعد ہی ایک بار کا مکمل اور مستقل علاج کروائیں۔

🌿_مکمل_علاج کے لیے_سمجھیں_🌹

اگر مریض کی عمر 50 سال سے زیادہ ہو
_اور ساتھ پروسٹیٹ_،مردانہ_کمزوری،_اعصابی_و_نفسیاتی مسائل،
شوگر_کینسر،_فالج_، یا _خواتین_کے_پوشیدہ_امراض جیسے مسائل ہوں —
تو علاج ان تمام امراض کے مجموعے کے مطابق ہوگا۔
صرف ایک دوائی کافی نہیں۔

اکثر نفسیاتی دباؤ، ذہنی الجھن، یا_ازدواجی_بے_سکونی بھی
جنسی کمزوری کی اصل وجہ ہوتی ہے۔

ایسے مریضوں کے لیے صرف دوا نہیں،
بلکہ کونسلنگ بھی ضروری ہے۔

ذہنی سکون، پاکیزہ خیالات اور درست طرزِ زندگی
علاج کا آدھا حصہ ہیں۔

*�_ خالص_اجزاء_خالص_علاج_*

خالص دوائیاں مہنگی ضرور ہوتی ہیں مگر بے حد مؤثر۔
مثلاً:

مشک 12000 روپے فی گرام

زعفران اعلیٰ کوالٹی 10,000 روپے فی تولہ

عنبر سونے سے بھی زیادہ قیمتی

جب مرض پرانا یا پیچیدہ ہو،
تو علاج انہی قیمتی اجزاء سے ممکن ہوتا ہے۔

خالص اجزاء کی پہچان صرف تجربہ کار حکیم ہی کر سکتا ہے۔

*📞 _مفت_تشخیص_و_مشورہ_*

کسی بھی مرض کی ابتدائی تشخیص یا مفت مشورہ کے لیے
واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
تمام میسجز کا جواب خود حکیم محمد وارث دیتے ہیں۔
پیغامات زیادہ ہوتے ہیں، لہٰذا صبر سے انتظار کریں۔
کال سے گریز کریں تاکہ دواخانے میں موجود مریضوں کو بھی
وقت دیا جا سکے۔
*🌿 حکیم_محمد_وارث(گولڈ میڈلسٹ)*
*📜 رجسٹرڈ طبیب، نیشنل کونسل فار طب*
*QH_51722_A*
*📱_WhatsApp: _0306_0431145_*

📍 مدنی دواخانہ – دیسی علاج، مستند تشخیص، خالص اجزاء کے ساتھ صحت کی ضمانت۔
*YouTube channel* Link

https://youtube.com/?si=TZWwXYQ6c5g_Fru4

*page* link

https://www.facebook.com/share/17o8FCXnXp/

Madnidawakhana, Hakeemwaris, ہڑتال ورقیہ،ہڑتال ورقیہ،sheet،timeing ​ #ورقیہ​Kushta | حکیمانہ راز: ہڑتال ورقیہ کی مکمل...

https://youtu.be/Wwmn8LKBS6k
13/01/2024

https://youtu.be/Wwmn8LKBS6k

Kuchla mudabar kany ka tarikaکچلہ مدبرکرنےکاطریقہ #کچلہمدبرکرنےکاطریقہ

https://youtu.be/zOH-b2OPGBg
05/01/2024

https://youtu.be/zOH-b2OPGBg

کشتہ نیلا طوطیاتانبہ کوشمش کرتاہےKushta Neela Totianeela thotha,neela thotha kya hai,neela thotha kya hota hai,neela t...

https://youtu.be/SZ6-i14s1UM
25/12/2023

https://youtu.be/SZ6-i14s1UM

Roghan gandhak||gandhak amla saar ke fayde||گندھک آملہ سار کے فائدےگندهک سفیدگندھک کے فوائدگندھک جاری غواصیگندهک قايم النارخارش کا علاجگندھک آملہ سار کے فائد...

https://youtu.be/QSlDjbOxPlM
24/12/2023

https://youtu.be/QSlDjbOxPlM

#کشتہ Kushta chandi nuqra murakabکشتہ چاندی نقرہ مرکبکشتہ چاندی بنانے کا طریقہ #کشتہچاندیبنانےکاطریقہ #کشتہچاندی...

https://youtu.be/PZMnGTYa3XU
23/12/2023

https://youtu.be/PZMnGTYa3XU

#کشتہ kushta para qaim karnaکشتہ پارہ قاٸم النارpara,para qaim,para qaim karna,qaim para,para qaim Irza,para q...

https://youtu.be/YnQXWGtsaS4
08/12/2023

https://youtu.be/YnQXWGtsaS4

Roghan noshadar or gandhak sy khatkashگندھک اورنوشادر نوشادر,گندھک,گندھک قائم کرنا,گندھک قائم,نوشادر قائم النار,نوشاد...

https://youtu.be/Rxdil55kTGk
06/12/2023

https://youtu.be/Rxdil55kTGk

Roghan noshadar or gandhak sy khatkashگندھک اورنوشادر نوشادر,گندھک,گندھک قائم کرنا,گندھک قائم,نوشادر قائم النار,نوشاد...

Address

Sargodga
Sargodha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madni hikmat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Madni hikmat:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category