05/01/2026
علیمہ خان کی اپیل 🚨
اس منگل کم کم از کم 10 ہزار لوگ اڈیالہ جیل کے باہر جمع ہونا چاہیے۔
اس وقت 500 سے زیادہ ٹکٹ ہولڈرز ہیں، اگر ہر ٹکٹ ہولڈر اپنے حلقے سے اڈیالہ صرف 100 بندے لیکر جائے تو یہ 50,000 لوگ بن جائیں گے