23/01/2022
حجامه کے چند اہم فوائد (Benefits of Cupping)
📌 حجامه رسول الله ﷺ کی سنت اور بہترین علاج ہے۔
📌 حجامہ خون صاف کرتا ہے (Detoxifies blood)-
📌 حجامه میں دردوں کا علاج ہے (Relieves pains & Aches)-
📌 حجامه جسم کی قوت مدافعت کو تقویت دیتا ہے (Boosts Imunity)-
📌 حجامه جسم کے نظاموں کو منظم کرتا ہے (Regulates Body Systems)-
📌 حجامه جلدی امراض (Skin Diseases) کے لیے مفید ہے-
📌 حجامه پٹھوں کے اکڑاؤ (Muscle stiffness) کو ختم کرنے کیلیے مفید ہے-
📌 حجامه نفسیاتی امراض (Insomnia, Anxiety, Depression) کے لیے مفید ہے-
📌 حجامه بدن کے مایعاد اور خون (Blood & Lymphatic fluid) کی گردش کو بہتر بناتا ہے-
📌 حجامه نشاط (Activation) پیدا کرتا ہے تهکاوٹ (Fatigue)، اور سستی (laziness) کو دور کرتا ہے-
📌 حجامه عِرقُ النِّساء (Siatica) کے لیے فائدہ مند ثابت ہوا ہے۔
📌 حجامه اِلرجی (Allergy) میں مفید ہے۔
📌عورتوں اور مردوں کے مسائل (male & female problems)-📌 کھیلوں کے دوران لگنے والی چوٹوں اور دردوں میں (Athletes pain and fitness)
=======================
For at , contact us at 03038223738 or whatsapp at 03336983659 to book your appointments.