01/01/2026
خان میڈی کیئر ہسپتال سرگودھا کے زیر انتظام فری گائنی کیمپ کا انعقاد ہر جمعہ المبارک، صبح 9 تا 11 بجے کیا جائے گا، جس میں ماہر امراض زچہ و بچہ ڈاکٹر حمیرا اظہر صاحبہ مریض کا مفت معائنے کریں گی نیز بانجھ پن کے امراض کا شکار خواتین کیمپ میں مفت معائنے اور مشورہ کر سکتی ہیں