Servaid Pharmacy University road sargodha

Servaid Pharmacy University road sargodha 100 % pure Medicine in Town

23/05/2020
18/05/2020
السلام علیکم ! میرا نام ڈاکٹر حسنین عباس ہے _ میں ٹیچنگ ہاسپٹل ڈی جی خان کے جنرل سرجری وارڈ میں میڈیکل آفیسر کی ڈیوٹیز ن...
21/03/2020

السلام علیکم !

میرا نام ڈاکٹر حسنین عباس ہے _
میں ٹیچنگ ہاسپٹل ڈی جی خان کے جنرل سرجری وارڈ میں میڈیکل آفیسر کی ڈیوٹیز نبھا رہا ہوں _

اس مشکل وقت میں ہم ڈاکٹرز اپنی قوم کے ساتھ ہیں ، آپ لوگوں سے گزارش ہے تمام احتیاطی تدابیر پہ سختی سے کاربند ہوں ، ہاسپٹلز ، بازار ، ہوٹلز اور کھیل کے میدان اور ان جیسی دوسری تمام پرہجوم جگہوں پر جانے سے گریز کریں _

پیٹ میں درد کے حوالے سے
کوئی الٹرا ساوُنڈ رپورٹ ،
ایکس ریز یا اپینڈیکس ،
ہرنیا ، زخم یا چھوٹے موٹے ایکسیڈینٹ کی چوٹوں کے بارے مشورہ لینا ہو تو آپ میری رہنمائی لے سکتے ہیں _
یہ میرا واٹس ایپ نمبر ہے
0331_8780008
آپ صبح 10 سے رات 10 تک رابطہ کر سکتے ہیں _


help

السلام علیکم ! میرا نام ڈاکٹر عرفان چانڈیہ ہے _ میں ٹیچنگ ہاسپٹل ڈی جی خان ENT (کان ، ناک ، گلا ) وارڈ میں بطور میڈیکل آ...
21/03/2020

السلام علیکم !

میرا نام ڈاکٹر عرفان چانڈیہ ہے _

میں ٹیچنگ ہاسپٹل ڈی جی خان ENT (کان ، ناک ، گلا ) وارڈ میں بطور میڈیکل آفیسر ڈیوٹیز کر رہا ہوں _
آپ سے درخواست ہے کہ
حالیہ وباء کی وجہ سے حتی الوسع ہاسپٹلز سے دور رہئیے _ کان ناک گلا سے متعلق جو بھی مسائل ہوں
آپ مجھ سے واٹس ایپ پہ رہنمائی لے سکتے ہیں _ صبح دس بجے سے رات دس بجے تک۔
میرا واٹس ایپ نمبر

0333_8332272


السلام علیکم ! میرا نام ڈاکٹر نعمان چوہدری ہے میں آپریشن تھیٹرز اور آئی سی یو میں انیستھیٹسٹ کی خدمات سرانجام دیتا ہوں _...
21/03/2020

السلام علیکم !

میرا نام ڈاکٹر نعمان چوہدری ہے

میں آپریشن تھیٹرز اور آئی سی یو میں انیستھیٹسٹ کی خدمات سرانجام دیتا ہوں _
ہم اپنی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں ، ان شاء اللّٰہ جب تک ہم ہیں آپ بےفکر رہئیے _ اپنی اور اپنے پیاروں کی حفاظت کیجئیے ، اپنے پھول جیسے بچوں اور بزرگوں کا خاص خیال رکھئیے _سرکاری یا پرائیویٹ ہاسپٹلز میں آنے سے حتی الوسع گریز کیجئے _
یاد رکھیئے اس وقت ہمارے لئے سب سے بڑا چیلینج اس وائرس کو پھیلاوُ سے روکنا ہے جو آپ تمام ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کر کے روک سکتے ہیں _
اپنے ہیلت ھ سٹاف کو دعاوُں میں یاد رکھئے کہ اس وقت آپ کی دعائیں اور محبت ہی ہمارا سب سے بڑا سہارا ہیں _

آپریشن تھیٹرز اور آئی سی یو کئیر کے حوالے سے کوئی رہنمائی لینی ہو تو یہ میرا واٹس ایپ نمبر ہے
0300_9578880
آپ صبح 10 سے رات 10 تک رابطہ کر سکتے ہیں _

Eid Mubarik
05/06/2019

Eid Mubarik

30/04/2019

Address

Sargodha
40100

Opening Hours

Monday 08:00 - 02:00
Tuesday 08:00 - 02:00
Wednesday 08:00 - 02:00
Thursday 08:00 - 02:00
Friday 08:00 - 02:00
Saturday 08:00 - 02:00
Sunday 08:00 - 02:00

Telephone

+92483765525

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Servaid Pharmacy University road sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram