MDC kozpaw

MDC kozpaw مخوزی ڈینٹل کیر کلینک کوزپاو پورن شانگلہ

17/06/2025
21/12/2023

خوشخبری خوشخبری۔۔
اب آپ کو پورن یا سوات جانے کی ضرورت نہیں اب آپ کے اپنے گاوں کوزپاو میں مخوزی ڈینٹل کیئر کلینک میں دانتوں کے مکمل چیک اپ دانتو ں کی صفائی ،دانت نکالنا ،آر سی ٹی اور کراون بریج اور دانتوں کی ایکسرے اور لیبارٹری یہ تمام سہولیات اب اپ کے گاوں کوزپاو میں موجود ہیں
اور ہاں
سٹوڈنٹس اور غریب مریضوں کے لئے خصوصی رعایت بھی ہوگی
اوقات کار۔۔
اوقات کار۔۔
صبح 7 بجے سے شام 8 بجے تک
ا چھے دانت اچھی صحت🦷❤️
Makhozee Dental Clinic Kuzpaw
03453953405

22/11/2023

📌

Avoid taking frequent Energy drinks.

Energy drinks literally can give you a Heart attack , increase your blood pressure and cause sudden death.

Before and after..MDC Kuzpaw shangla
19/08/2023

Before and after..MDC Kuzpaw shangla

‏ٹوتھ برش کو باتھ روم میں رکھنا تقریباً سبھی کا معمول ہے لیکن کیا آپ کو یقین ہے کہ ایسا کرنا محفوظ ہے؟ اگر آپ کا جواب ہا...
21/07/2023

‏ٹوتھ برش کو باتھ روم میں رکھنا تقریباً سبھی کا معمول ہے لیکن کیا آپ کو یقین ہے کہ ایسا کرنا محفوظ ہے؟ اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے توآجکل ہر گھر میں اٹیچ باتھ عام ہے جہاں ٹوتھ برش اور ٹوائلٹ سیٹ کے دورمیان زیادہ فاصلہ نہیں ہوتا جس سے جراثیم ٹوتھ برش کے ذریعے جسم میں داخل ہوجاتے ہیں۔

‏انگلینڈ کی یونیورسٹی آف مانچسٹر کے محققین کا کہنا ہے کہ آپ کا ٹوتھ برش جراثیم سے بھرا ہوا ہے۔ انہوں نے دریافت کیا ہے کہ ایک کور میں موجود ٹوتھ برش 100 ملین سے زیادہ بیکٹیریا کو پناہ دے سکتا ہے ، جس میں ای کولی بیکٹیریا شامل ہیں ،جو اسہال کا سبب بن سکتے ہیں ، اور اسٹیفیلوکوکی (”اسٹیف“) بیکٹیریا جو جلد کے انفیکشن کا سبب بنتے ہیں۔

‏ماہرین کے مطابق گھروں میں عموماً چھوٹے باتھ روم اور اٹیچ باتھ ہوتے ہیں اور اکثر میں ٹوائلٹ سیٹ کے ساتھ ہی واش بیسن لگے ہوتے ہیں جب ہم فلیش کرتے ہیں تو اس سے فیکل فاؤنٹین نامی جراثیم پھیلتا ہے جو ساڑھے چار سے چھ فٹ تک اڑ کر برش اور دیواروں پر پھیلتا ہے۔

‏یہ جراثیم کے چھوٹے ذرات ہوتے ہیں جو ڈھکن لگے برش تک بھی پہنچ جاتے ہیں۔

‏صحت کے لیے ضروری ہے کہ برش کو باتھ روم بالخصوص جہاں ٹوائلٹ اور واش بیسن ساتھ لگے ہوں وہاں ہرگز نہ رکھیں بلکہ کمرے میں رکھیں کیونکہ ایسا نہ کرنے کی صورت میں بظاہر ہم ٹوتھ برش کرکے دانت تو صاف کر رہے ہوتے ہیں لیکن منہ کے ذریعے کئی وائرل بیکٹریا اور فنگس اپنے جسم میں داخل کر رہے ہوتے ہیں جو کئی بیماریوں کا سبب بنتے ہیں۔

‏ٹوتھ برش کہاں اور کیسے رکھیں

‏1۔ استعمال سے قبل ٹوتھ برش کو نلکے کے پانی سے اچھی طرح دھو لیں۔

‏2۔ اپنا ٹوتھ برش خشک رکھیں.ماہرین کے مطابق بیکٹیریا نم چیزوں پر پروان چڑھتے ہیں۔ اس بات کو یقینی بنائیں کہ برش کو دھونے کے بعد خشک ہونے کے لیے رکھ دیں۔

‏3۔ ٹوتھ برش کور استعمال کرنے سے گریز کریں ، یہ بیکٹیریا کے لیے نم بند افزائش کی جگہ بنا سکتا ہے۔

‏4۔ اپنے ٹوتھ برش کو بیت الخلاء سے زیادہ سے زیادہ دور رکھیں۔

‏5۔ ٹوتھ برش کو لٹانے کے بجائے ایک ہولڈر میں سیدھا رکھیں۔

‏6۔ کسی بہن بھائی یا رشتہ دار کا ٹوتھ برش استعمال نہ کریں

‏ماہرین کے مطابق اپنے ٹوتھ برش پر بیکٹیریا کو محدود کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ اسے باقاعدگی سے ہر چار ماہ بعد تبدیل کیا جائے۔

‏امریکن ڈینٹل ایسوسی ایشن کے کنزیومر ایڈوائزر ڈینٹسٹ کمبرلی ہارمز کا کہنا ہے کہ ’یہ یاد رکھنا ضروری ہے کہ آپ اپنے دانتوں سے جو چیزیں نکال رہے ہیں وہ بیکٹیریا ہیں۔ لہذا جب بھی آپ اپنے دانت برش کرتے ہیں تو آپ اپنے ٹوتھ برش پر بیکٹیریا ڈال رہے ہیں۔ لہذا ٹوتھ برش کی صفائی کا خاص خیال رکھیں‘۔copied

21/07/2023

Address

Matta Kuzpaw
Shangla

Telephone

+923453953405

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MDC kozpaw posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to MDC kozpaw:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram