13/02/2026
برف باری کے موسم میں شانگلہ میڈیکل کمپلیکس کا حسن دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ چاروں طرف پھیلی برف کی سفید چادر، پہاڑوں کی خاموشی اور کمپلیکس کی عمارت کا منظر دل موہ لینے والا ہوتا ہے۔ یہ قدرت کا ایک حسین تحفہ ہے جو آنکھوں کو ٹھنڈک اور دل کو سکون بخشتا ہے۔