Sufyan Medical Center Maira

Sufyan Medical Center Maira Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sufyan Medical Center Maira, Medical and health, Maira, Shangla.

سفیان میڈیکل سنٹر میرہ
24/7 ایمرجنسی سہولیات موجود ہیں


Sufyan Medical Center Maira
🤗
Location: Main KKH Road Pipli Bazar near PTCL Exchange Maira
Contact Number
03205721137
03478959355
03445856654
03218959351

اطلاع عام !! سفیان میڈیکل سنٹر میرہ میڈیکل سیپشلسٹ !! ڈاکٹر محمد اسد خٹک صاحب ایم بی بی ایس (کے ایم یو) ایف سی پی ایس (ا...
19/02/2026

اطلاع عام !!
سفیان میڈیکل سنٹر میرہ
میڈیکل سیپشلسٹ !! ڈاکٹر محمد اسد خٹک صاحب
ایم بی بی ایس (کے ایم یو)
ایف سی پی ایس (انٹرنل میڈیسن،لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور)
ایم ارسی ای ایم (یو کے)

بروز پیر صبح 9:00 بجے سے عصر 4:00 بجے تک سفیان میڈیکل سنٹر میرہ میں آپ کی خدمت کیلئے موجود ہونگے ۔
ماہر امراض:
شوگر، بلڈ پریشر، موٹاپا ، معدہ، جگر، دمہ، ٹی بی، ہر قسمی بخار، ہر قسمی سر درد، جوڑوں کا درد، گلہڑ کی بیماریاں، مرگی، فالج، ڈینگی ، ملریا ،پیلا اور کالا یرقان
نمبر لینے کیلئے رابطہ کریں
03445856654
03218959351

سفیان میڈیکل سنٹر میرہ چلڈرن سپیشلسٹ ڈاکٹر منصور احمد خان صاحب رمضان المبارک میں 8:30 pm سے 10:00 pm تک آپ کی خدمت کیلئے...
19/02/2026

سفیان میڈیکل سنٹر میرہ
چلڈرن سپیشلسٹ ڈاکٹر منصور احمد خان صاحب رمضان المبارک میں 8:30 pm سے 10:00 pm تک آپ کی خدمت کیلئے سفیان میڈیکل سنٹر میرہ میں موجود رہےگا 🏠

18/02/2026

سفیان میڈیکل سنٹر میرہ
سفیان میڈیکل سنٹر کی طرف سے تمام مسلمانوں کو رمضان کی بابرکت مہینہ بہت بہت مبارک ہوں



17/02/2026

سفیان میڈیکل سنٹر میرہ
جنرل فزیشن
ڈاکٹر اعزاز احمد صاحب 24/7آپ کی خدمت کیلئے سفیان میڈیکل سنٹر میرہ میں موجود رہےگا


Most well Come  to sufyan Medical Center Maira 🏥Medical specialist Dr Muhammad Asad khattak Sb
16/02/2026

Most well Come to sufyan Medical Center Maira 🏥
Medical specialist
Dr Muhammad Asad khattak Sb

اطلاع عام !! سفیان میڈیکل سنٹر میرہ میڈیکل سیپشلسٹ !! ڈاکٹر محمد اسد خٹک صاحب ایم بی بی ایس (کے ایم یو) ایف سی پی ایس (ا...
14/02/2026

اطلاع عام !!
سفیان میڈیکل سنٹر میرہ
میڈیکل سیپشلسٹ !! ڈاکٹر محمد اسد خٹک صاحب
ایم بی بی ایس (کے ایم یو)
ایف سی پی ایس (انٹرنل میڈیسن،لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور)
ایم ارسی ای ایم (یو کے)

بروز پیر صبح 9:00 بجے سے عصر 4:00 بجے تک سفیان میڈیکل سنٹر میرہ میں آپ کی خدمت کیلئے موجود رہےگا
ماہر امراض: شوگر، بلڈ پریشر، موٹاپا ، معدہ، جگر، دمہ، ٹی بی، ہر قسمی بخار، ہر قسمی سر درد، جوڑوں کا درد، گلہڑ کی بیماریاں، مرگی، فالج، ڈینگی ، ملریا ،پیلا اور کالا یرقان
نمبر لینے کیلئے رابطہ کریں
03445856654
03218959351

سفیان میڈیکل سنٹر میرہ چلڈرن سپیشلسٹ ڈاکٹر منصور احمد خان کل بروز اتوار صبح 10:00 بجے سے شام 8:00 بجے تک سفیان میڈیکل سن...
14/02/2026

سفیان میڈیکل سنٹر میرہ
چلڈرن سپیشلسٹ ڈاکٹر منصور احمد خان کل بروز اتوار صبح 10:00 بجے سے شام 8:00 بجے تک سفیان میڈیکل سنٹر میرہ میں آپ کی خدمت کیلئے موجود رہےگا 🫷🏼❤️‍🩹


Mansoor Ahmad Khan

09/02/2026

میرہ سیرئ سے تعلق رکھنے والے حاجی فضل عظیم کی اہلیہ مشہور کاروباری شخصیت حاجی محمدامین کی بھابی بخت آمین ،شاہ فہد پی ایس ٹی ،محمد ذادہ ،اور بنیامین کی والدہ ماجدہ جبکہ انجنئر امیر رحمان ،ایم ڈی لقمان یوسفزئ،انجنئر عنایت الرحمن کی چاچی انتقال کر گئ ہے جس کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے امین 🤲🤲

سفیان میڈیکل سنٹر میرہ جنرل فزیشنڈاکٹر اعزاز احمد خان 24/7آپ کی خدمت کیلئے سفیان میڈیکل سنٹر میں موجود رہےگا
08/02/2026

سفیان میڈیکل سنٹر میرہ
جنرل فزیشن
ڈاکٹر اعزاز احمد خان 24/7آپ کی خدمت کیلئے سفیان میڈیکل سنٹر میں موجود رہےگا

سفیان میڈیکل سنٹر میرہ چلڈرن سپیشلسٹ ڈاکٹر منصور احمد خان بروز اتوار صبح 10:00بجے سے 3:00بجے تک روزانہ شام 06بجے سے 8:00...
07/02/2026

سفیان میڈیکل سنٹر میرہ
چلڈرن سپیشلسٹ ڈاکٹر منصور احمد خان بروز اتوار صبح 10:00بجے سے 3:00بجے تک روزانہ شام 06بجے سے 8:00بجے تک سفیان میڈیکل سنٹر میرہ میں آپ کی خدمت کیلئے موجود ہونگے🤗


Mansoor Ahmad Khan

سفیان میڈیکل سنٹر میرہ چلڈرن سپیشلسٹ ڈاکٹر منصور احمد خان بروز اتوار صبح 10:00بجے سے 3:00بجے تک روزانہ شام 06بجے سے 8:00...
07/02/2026

سفیان میڈیکل سنٹر میرہ
چلڈرن سپیشلسٹ ڈاکٹر منصور احمد خان بروز اتوار صبح 10:00بجے سے 3:00بجے تک روزانہ شام 06بجے سے 8:00بجے تک سفیان میڈیکل سنٹر میرہ میں آپ کی خدمت کیلئے موجود ہونگے🤗

Address

Maira
Shangla

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sufyan Medical Center Maira posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram