Ittefaq Lab

Ittefaq Lab Our Sole Priority is Your Health
- Digital X-RAY also available
- All type of test facility available
- ECG
|| On all test 50% off for limited time ||

ہماری واحد ترجیح آپ کی صحت ہے۔
- ڈیجیٹل ایکس رے بھی دستیاب ہے۔
- ہر قسم کی ٹیسٹ کی سہولت دستیاب ہے۔
- ای سی جی
|| تمام ٹیسٹ پر محدود وقت کے لیے 50٪ کی چھوٹ ||

الحمداللہ میرے والدین اور آپ سب کی دعا سے میرا ( میڈیکل لیب ٹیکنالوجسٹ ) مکمل ہو گیا ہے۔
10/05/2022

الحمداللہ میرے والدین اور آپ سب کی دعا سے میرا ( میڈیکل لیب ٹیکنالوجسٹ ) مکمل ہو گیا ہے۔

Eid Mubarak To All Muslims.......Ittefaq Lab Digital Xray Digital ECG Centre....
02/05/2022

Eid Mubarak To All Muslims.......
Ittefaq Lab Digital Xray Digital ECG Centre....

یا اللّه تمام مسلمانوں کو ماہ رمضان المبارک کے صدقے صحت و تندرستی کی دولت سے مالا مال فرما۔
02/04/2022

یا اللّه تمام مسلمانوں کو ماہ رمضان المبارک کے صدقے صحت و تندرستی کی دولت سے مالا مال فرما۔

ہماری اولین ترجیح مریضوں کو معیاری صحت کی سہولیات فراہم کرنا ہے۔ اللّه پاک ہماری مدد فرمایے ۔۔۔
01/04/2022

ہماری اولین ترجیح مریضوں کو معیاری صحت کی سہولیات فراہم کرنا ہے۔ اللّه پاک ہماری مدد فرمایے ۔۔۔

سب سے پیارا پاکستان۔ پاکستان آرمی زندہ باد ۔
23/03/2022

سب سے پیارا پاکستان۔
پاکستان آرمی زندہ باد ۔

یوم پاکستان ۔۔۔❤❤❤
23/03/2022

یوم پاکستان ۔۔۔❤❤❤

تو شاہین ہے پرواز ہے کام تیرا ۔۔۔❤❤❤
23/03/2022

تو شاہین ہے پرواز ہے کام تیرا ۔۔۔❤❤❤

02/03/2022

12 دنوں تک کھجور کا استعمال اور حیران کن نتائج۔۔۔۔

کھجور کے انسانی صحت پر خوشگوار اثرات اور اس کی افادیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا اور جدید سائنس بھی اس بات کو قبول کرتی ہے کہ کھجور میں موجود فائبر اور دیگر اجزاء ہمارے لئے بہت ہی زیادہ مفید ہیں۔

اگر آپ دن میں تین کھجوریں کھائیں تو آپ کے جسم پر خوشگوار اثرات مرتب ہوں گے اورآپ کا جسم بیماریوں سے محفوظ ہوجائے گا۔ اس کے علاوہ دل، جگر، اور دماغ کو تقویت ملے گی اور خود کو ترو تازہ اور توانا محسوس کریں گے۔طبی ماہرین کے مطابق کھجور کا استعمال سنت رسولﷺ بھی ہے اور اسے 12روز تک استعمال کرنے سے صحت کے بہت سے مسائل سے چھٹکارا مل جاتا ہے۔

خون کی کمی دور کرنے میں مددگار
کھجور بے وقت کھانے کی لت پر قابو پانے میں مدد دینے والا مؤثر ذریعہ ہے جبکہ یہ آئرن کی سطح بھی بڑھاتی ہے، جس سے خون کی کمی جلد دور کرنے میں مدد ملتی ہے۔ تاہم کھجور کے استعمال کے حوالے سے بھی ذیابیطس کے مریضوں کو احتیاط کی ضرورت ہے۔

نظام انہضام پر اثرات
اگر آپ کو قبض،تیزابیت،معدے یا انتڑیوں کی تکلیف ہے تو آپ کو کھجور ضرور کھانی چاہیے۔اس میں موجود فائبر ہمارے معدے کے لئے بہت ہی زیادہ فائدہ مند ہے۔



دردوں سے نجات
کھجوروں میں میگنیشیم پایا جاتا ہے جس کی وجہ سوجن پر قابو پانے میں مدد ملتی ہے اور جسمانی دردیں بھی کنٹرول میں رہتی ہیں۔مختلف تحقیق میں یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ کھجور کھانے سے جسم میں سوجن کم ہونے کے ساتھ درد میں آرام آتا ہے۔

حاملہ خواتین کے لئے
ایک جدید تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ جو خواتین حمل کے دوران کھجور کا استعمال کرتی رہیں انہیں درد زہ اور بچہ پیدا کرنے میں آسانی ہوئی۔ماہرین نے 69حاملہ خواتین کا جائزہ لینے کے بعد یہ نتیجہ اخذ کیا کہ جو خواتین ڈلیوری سے چار ہفتے قبل کھجوریں کھاتی ہیں انہیں بچہ پیدا کرنے میں کافی آسانی رہتی ہے۔

ہائی بلڈ پریشر اور دل کا دورہ
جیسا کہ بتایا گیا ہے کہ اس میں میگنیشیم پایا جاتا ہے جس کی وجہ سے یہ فشار خون کنٹرول میں رہتا ہے اور بلڈ پریشر کے مسائل نہیں پیدا ہوتے۔اسی طرح کھجور میں پایا جانے والے پوٹاشیم کی بدولت دل مضبوط ہوتا ہے اور دل کے دورے کے امکانات معدوم ہونے لگتے ہیں۔۔۔



دماغی صحت کے لئے
اسی طرح کھجورمیں پایاجانے والی وٹامنB6کی بدولت ہماری اعصابی اور دماغی نظام بہترطریقے سے کام کرتا ہے اورانسان زیادہ بہتر طریقے سے روزمرہ کے کام کرپاتا ہے۔

25/12/2021
مہنگائی کے اس دور میں عوام الناس کے لئے خوشخبری ۔۔۔۔جدید ترین کمپیوٹرائزڈ مشینری سے آراستہ لیب۔ تمام خاص و عام کے لئے تم...
27/11/2021

مہنگائی کے اس دور میں عوام الناس کے لئے خوشخبری ۔۔۔۔
جدید ترین کمپیوٹرائزڈ مشینری سے آراستہ لیب۔
تمام خاص و عام کے لئے تمام ٹیسٹ ،ڈیجیٹل ایكسرے ،ای سی جی پر 50% رعایت...

AlhamdulillahFacility Of All Tests, Digital Xray, Digital ECG Available......
10/11/2021

Alhamdulillah
Facility Of All Tests, Digital Xray, Digital ECG Available......

Heamatology Analyzer....
25/10/2021

Heamatology Analyzer....

Routine Chemistry......
25/10/2021

Routine Chemistry......

For Special Test......Alhamdulillah.....
25/10/2021

For Special Test......
Alhamdulillah.....

Address

Opposite DHQ Hospital Lahore Road Sheikhpura
Sheikhupura
39460

Opening Hours

Monday 08:00 - 22:00
Tuesday 08:00 - 22:00
Wednesday 08:00 - 22:00
Thursday 08:00 - 22:30
Friday 08:00 - 22:00
Saturday 08:00 - 22:00
Sunday 08:00 - 22:00

Telephone

+923344319869

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ittefaq Lab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Ittefaq Lab:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category