28/11/2025
ڈونیشن باکس چور کو پکڑنے میں مدد کریں۔
یہ ویڈیو ایک چور کی ہے جو کہ فارمیسی سے ڈونیشن باکس چوری کر رہا ہے۔ اگر آپ اس چور کو پہچانتے ہیں تو پلز اس نمبر 03225725757 پر اطلاع دیں۔
*
آپ کی مدد سے ہم اس چور کو پکڑ سکتے ہیں۔
Pak Green pharmacy Dil chowk Opposite Trauma Center Sheikhupura .
مزید تصاویر کمنٹ سیکشن میں موجود ہیں
#شیخوپورہ