Waqar Dawakhana

Waqar Dawakhana حکمت کا خزانہ۔۔۔۔۔وقار دواخانہ

20/08/2022

خشک کھانسی ایک ایسی بیماری ہے جس کا علاج نہ کرنے سے کئی بیماریاں جنم لے سکتی ہیں۔ کھانسی نئی ہو یا پرانی، اس نسخے کے استعمال سے اس بیماری سے فوری نجات پائیں۔






Subscribe Our
YouTube Channel :
https://youtube.com/channel/UCYOhRQG86PJ_Ww0rTJp5p1Q

24/07/2022

نزلہ اور دائمی کیرا سے کئی بیماریاں جنم لے سکتی ہیں مثلاً دردِ شقیقہ، نظر کی کمزوری، دماغی کمزوری، خون کی کمی، بالوں کا گرنا، بالوں کا قبل از وقت سفید ہونا وغیرہ۔ نزلہ اور دائمی کیرا کی بیماری صرف دیسی جڑی بوٹیوں سے ہی ٹھیک ہو سکتی ہے۔






Subscribe Our
YouTube Channel :
https://youtube.com/channel/UCYOhRQG86PJ_Ww0rTJp5p1Q

20/07/2022

ہائی بلڈ پریشر ایک خطرناک بیماری ہے۔ جس کی وجہ سے کئی دوسری بیماریاں پیدا ہونے کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔ مثلاً گردوں کی خرابی، سر درد، نظر کا کمزور ہونا، دل کی بیماریاں وغیرہ ۔ اس نسخے کا استعمال کریں اور ساری زندگی دوائی کھانے سے نجات پائیں گے۔






Subscribe Our
YouTube Channel :
https://youtube.com/channel/UCYOhRQG86PJ_Ww0rTJp5p1Q

11/07/2022

لیکوریا سے نجات حاصل کریں۔ نئے اور پرانے لیکوریا کی اعلیٰ ترین دوا ہے۔ لیکوریا کی بیماری صحت کو بری طرح خراب کرتی ہے۔ لیکوریا سے نہ صرف شدید کمزوری ہوتی ہے بلکہ زنانہ بانجھ پن بھی ہو سکتا ہے۔ ایک ہفتہ کا استعمال بیماری کو جڑ سے ختم کرتا ہے۔
#لیکوریا




Subscribe Our
YouTube Channel :
https://youtube.com/channel/UCYOhRQG86PJ_Ww0rTJp5p1Q

06/07/2022

بچوں کے ہرے پیلے دستوں کا علاج | جب بچوں کے ہرے پیلے دست کسی دوا سے بند نہ ہوں تو انشاء اللہ تین چار خوراکوں سے شفاء ہو جاتی ہے۔

Subscribe Our
YouTube Channel :
https://youtube.com/channel/UCYOhRQG86PJ_Ww0rTJp5p1Q


30/06/2022

لو بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے مجرب نسخہ| لو بلڈ پریشر، اعصابی کمزوری یا کھچاؤ، جسمانی دردوں میں پہلی خوراک اثر دکھائے۔ اس نسخہ کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے، عرصہ 25 سال سے معمول مطب ہے۔




Subscribe Our
YouTube Channel :
https://youtube.com/channel/UCYOhRQG86PJ_Ww0rTJp5p1Q

25/06/2022

یورک ایسڈ سے نجات پائیں۔ یہ نسخہ یورک ایسڈ کو کنٹرول کرتا ہے۔ چند دن یہ نسخہ استعمال کریں اور ہمیشہ کے لئے دوائیوں سے چھٹکارا حاصل کریں۔




Subscribe Our
YouTube Channel :
https://youtube.com/channel/UCYOhRQG86PJ_Ww0rTJp5p1Q

22/06/2022

جگر اور مثانہ کی گرمی کو دور کرنے کے لیے انمول اور لاجواب تحفہ | گھبراہٹ اور دل کی دھڑکن کو کنڑول کرے۔ #گرمی



Subscribe Our
YouTube Channel :
https://youtube.com/channel/UCYOhRQG86PJ_Ww0rTJp5p1Q

20/06/2022

قبض ام الامراض مرض ہے۔ دائمی قبض کے مریضوں کے لیے انمول تحفہ | صرف ایک خوراک سے قبض سے نجات پائیں۔ #قبض



Subscribe Our
YouTube Channel :
https://youtube.com/channel/UCYOhRQG86PJ_Ww0rTJp5p1Q

16/06/2022

موٹاپا اور جسم سے فالتو چربی کو ختم کریں۔ وزن کم کرنے کے لئے آزمودہ نسخہ، اپنا اضافی وزن کم کریں اور ہمیشہ تندرست رہیں۔موٹاپا کنٹرول کر کے کئی بیماریوں سے نجات پائیں۔ #موٹاپا

Subscribe Our
YouTube Channel :
https://youtube.com/channel/UCYOhRQG86PJ_Ww0rTJp5p1Q


10/06/2022

معدہ کی تیزابیت کا فوری علاج، ہاتھ، پاؤں، سینے اور غذا کی نالی میں جلن ہو تو اس نسخہ کو استعمال کریں۔

Subscribe our YouTube Channel:
https://youtube.com/channel/UCYOhRQG86PJ_Ww0rTJp5p1Q

Address

Sheraz Garden, Phase 2, Street No. 1, Near Usman CNG Station, Lahore Road
Sheikhupura
39350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqar Dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Waqar Dawakhana:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram