08/11/2025
بلند فشارِ خون صرف دل اور شریانوں کے لیے خطرناک نہیں بلکہ آنکھوں کی صحت پر بھی اس کے منفی اثرات پڑتے ہیں۔ مستقل ہائی بلڈ پریشر آنکھ کے پردے (Retina) کی باریک نالیوں کو نقصان پہنچاتا ہے، جس سے بینائی متاثر ہونے لگتی ہے۔
اہم نقصانات:
ریٹینا کی خون کی نالیوں میں تنگی یا رِساؤ
پردۂ چشم پر سوجن یا دھندلا پن
خون کے دھبے بن جانا
اچانک یا بتدریج بینائی کا کم ہونا
مستقل نقصان کی صورت میں Hypertensive Retinopathy
اہم علامات:
دھندلا دیکھنا
آنکھوں کے سامنے دھبے یا لکیریں آنا
آنکھوں میں درد یا دباؤ محسوس ہونا
اچانک بینائی میں کمی
اگر آپ کو بلڈ پریشر کی شکایت ہے تو اپنی آنکھوں کا باقاعدہ معائنہ لازمی کروائیں۔ بروقت علاج آپ کی بینائی کو محفوظ رکھ سکتا ہے۔
📍 نوید آئی کلینک
نیئر پولیس اسٹیشن سٹی بی ڈویژن، لاہور سرگودھا روڈ، نیئر یو بی ایل بینک، شیخوپورہ
👨⚕️ ڈاکٹر رانا نوید اقبال
ایف سی پی ایس (آفتھ)، فیکو اور ویٹریورٹینل سرجن
کنسلٹنٹ سروسز ہسپتال لاہور
📞 0318 4000867
📞 056 3610120
اپنی بینائی کی حفاظت کریں — آج ہی نیوید آئی کلینک سے رابطہ کریں۔ 👁️
#بینائی