Sobia Rafique

Sobia Rafique Consultant Psychologist ,Psychotherapist 🧠 CBT certified Therapist , ABA Therapist
Speech & Language Therapist SLT
0303 4303979 ( only WhatsApp)

08/08/2025
03/08/2025


27/07/2025

My success is only by ALLAH


23/07/2025

Stop comparing yourself with other

مستقبل ان لوگوں کا ہے جو اپنے خوابوں پر یقین رکھتے ہیں ۔ ゚
17/07/2025

مستقبل ان لوگوں کا ہے جو اپنے خوابوں پر یقین رکھتے ہیں ۔




15/07/2025

الحمدللہ
Praise be to Allah. Speech therapy, psychology, free camp, awareness for everyoneシ゚, medical, mental health matters first ,all praise to Allah. ゚ ゚

الفجر میڈیکل سینٹر شیخوپورہ میں نفسیاتی بیماریوں کے حوالے سے فری کیمپ، تنظیم الفجر پاکستان جو کہ پاکستان بھر میں سماجی ح...
13/07/2025

الفجر میڈیکل سینٹر شیخوپورہ میں نفسیاتی بیماریوں کے حوالے سے فری کیمپ، تنظیم الفجر پاکستان جو کہ پاکستان بھر میں سماجی حوالے سے کام کر رہی ہے اسی حوالے سے ابھی نفسیاتی بیماریوں سد باب کے لیے فری کیمپ کا انعقاد کیا گیا مریضوں کو مفت چیک اپ کے لیے ماہر نفسیات ثوبیہ رفیق سپیچ اینڈ لینگویج تھراپسٹ اس موقع پر موجود تھی اس موقع پر چیئرمین الفجر میڈیکل سینٹر اور ممبر صوبائی نارکوٹکس کنٹرول کمیٹی حکومت پنجاب اکمل اویسی کی معاونت شامل تھی اس موقع پر علاقے کے لوگوں نے فری میڈیکل کیمپ لگانے پر الفجر میڈیکل سینٹر کے عملے کا شکریہ ادا کیا



کوئی اتنی محبت کر ہی نہیں سکتا جتنی محبت آپ سے اللہ تعالیٰ کرتا ہے اور کوئی آپ کے مسائل حل بھی نہیں کر سکتا جیسے آپ کے م...
09/07/2025

کوئی اتنی محبت کر ہی نہیں سکتا جتنی محبت آپ سے اللہ تعالیٰ کرتا ہے اور کوئی آپ کے مسائل حل بھی نہیں کر سکتا جیسے آپ کے مسائل اللہ تعالیٰ حل کرتا ہے تو پھر کیوں نہ اپنے ہر دُکھ درد تکلیف کا ذکر اللہ کریم سے کیا جائے، اللہ کریم کو بتایا جائے کہ اس کا بندہ بہت کمزور ہے وہ مُنتظر ہے کب اس کی آزمائشیں آسائشوں میں بدل جائیں۔ وہی تو قادر ہے بدلنے پر!

تمہیں ایک شخص ہی کامیاب کر سکتا ہے اور وہ تم خود ہو
29/06/2025

تمہیں ایک شخص ہی کامیاب کر سکتا ہے اور وہ تم خود ہو



ایک آخری پیغام🖤 "میری ڈیڈ باڈی آفس سے آ کر لے جانا" — ملتان سے تعلق رکھنے والا ایک خوبرو نوجوان، وقاص رضا، جو ریئل اسٹیٹ...
21/06/2025

ایک آخری پیغام
🖤 "میری ڈیڈ باڈی آفس سے آ کر لے جانا" —

ملتان سے تعلق رکھنے والا ایک خوبرو نوجوان، وقاص رضا، جو ریئل اسٹیٹ کا کام کرتا تھا ۔ جانے سے پہلے صرف ایک جملہ فیملی کو بھیجا:
"میری ڈیڈ باڈی آفس سے آ کر لے جانا"

کیوں؟ کیسے؟

❗ مسئلہ صرف وقاص کا نہیں ❗
ہمارے معاشرے میں نوجوانوں کا ذہنی دباؤ، احساسِ تنہائی، ڈپریشن اور مایوسی مسلسل بڑھ رہی ہے۔
کئی خوبصورت چہرے اندر سے ٹوٹ چکے ہوتے ہیں — بس ہمیں نظر نہیں آتا۔

ہم اپنے بچوں کو ریاضی، سائنس، اردو، انگلش تو پڑھاتے ہیں…
مگر زندگی جینا نہیں سکھاتے۔

🔎 اصل تعلیم ہے۔

مایوسی سے کیسے نکلیں؟

ڈپریشن سے کیسے نمٹیں؟

گرنے کے بعد دوبارہ کیسے اٹھیں؟

ناکامی کے بعد ہمت کیسے جمع کریں؟

اپنے جذبات کیسے کنٹرول کریں؟

مدد مانگنا کمزوری نہیں، ہمت ہے۔

🧠 دماغی صحت = جسمانی صحت جتنی اہم
ہم میں سے اکثر یہ سمجھتے ہیں کہ "جو نظر آئے وہی بیماری ہے"
مگر ذہنی بیماریوں کا دکھ چھپتا ہے — مسکراہٹوں کے پیچھے۔

💔 اکثر خودکشی کرنے والے لوگ آخری دنوں میں "بالکل نارمل" لگتے ہیں۔

🤝 کیا کرنا چاہیے؟
✅ اگر کوئی چپ ہو جائے — اس سے بات کریں
✅ اگر کوئی حد سے زیادہ ہنسنے لگے — اس کے دل کا حال پوچھیں
✅ اگر کوئی بہت زیادہ تنہا رہنے لگے — اس کا ہاتھ تھامیں
✅ اگر کوئی زندگی سے مایوس باتیں کرے — اس کو سنیں، جج نہ کریں

📢 آگے بڑھیں… آواز بنیں

"زندگی ختم کرنے کا نام نہیں…
زندگی لڑنے کا نام ہے!"

وقاص جیسے نوجوان اگر ہمارے سسٹم میں Life Skills سیکھتے، تو شاید آج زندہ ہوتے…

💬 اگر آپ یا آپ کے کسی جاننے والے کو مدد کی ضرورت ہے:
خاموش نہ رہیں

کسی قریبی سے بات کریں

کسی ماہرِ نفسیات سے رابطہ کریں

زندگی کو آسان بنائیں ۔۔

ماہر نفسیات
ثوبیہ رفیق
سپیچ اینڈ لینگویج تھراپسٹ

Address

Sheikhupura
Sheikhupura

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923014804913

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sobia Rafique posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Sobia Rafique:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram