03/09/2025
🏥 انور ایوب میڈیکل کمپلیکس
👩⚕️ ڈاکٹر سحر انور (MBBS, MS Gynae & Obs)
ماہر امراضِ نسواں و زچگی
⏰ کلینک ٹائمنگ
پیر تا ہفتہ
🕙 صبح 10:00 بجے تا 01:00 بجے
🕓 شام 04:00 بجے تا 07:00 بجے
🎉 اتوار
فری میڈیکل و گائنی کیمپ
🕙 صبح 10:00 بجے تا شام 04:00 بجے
✨ ہماری سہولیات
🚫 غیر ضروری سی سیکشن سے پرہیز
👶 بے اولادی اور بانجھ پن کا مؤثر علاج
🔎 حمل نہ ٹھہرنے کی مکمل تشخیص و علاج
🤰 حمل کے دوران پیچیدگیوں کا علاج
🧬 پی سی او ایس (PCOS) کا جدید علاج
🍼 محفوظ اور آرام دہ نارمل ڈلیوری
🩺 چھوٹے بڑے آپریشن کی سہولت
🧷 ڈی اینڈ سی (D&C)
📅 ماہواری کے مسائل کا حل
🌸 بچہ دانی کی رسولیوں کا علاج
⚖️ ہارمونی مسائل کا علاج
🧫 رحم و بیضہ دانی کے ٹیومر کا علاج
💔 بار بار حمل ضائع ہونے کا علاج
🔄 ماہواری کی بے قاعدگی اور تکالیف کا حل
📍 ایڈریس
نزد جامعہ فاروقیہ، شرقپور روڈ، شیخوپورہ
📞 رابطہ نمبر
0301-4863231 | 0301-4261038
✨ اپوائنٹمنٹ اور مزید معلومات کے لیے ابھی کال کریں