22/09/2025
🚫 سخت آگاہی نوٹس 🚫
فون پر علاج بالکل منع ہے
مریضوں کو سختی سے آگاہ کیا جاتا ہے:
❌ فون پر کسی بھی صورت میں علاج نہیں کیا جائے گا۔
❌ ایمرجنسی ہو یا نہ ہو، فون کنسلٹیشن بالکل جائز نہیں۔
❌ فون پر دوائی یا علاج پوچھنا غیر محفوظ اور غیر اخلاقی ہے۔
✅ درست علاج صرف اور صرف ڈاکٹر کے سامنے معائنہ کے بعد ہی ممکن ہے۔
👉 اپنی صحت اور حفاظت کے لئے ہمیشہ #قریبی ڈاکٹر یا #ہسپتال جائیں۔
⛔ فون پر دی گئی درخواستوں پر کوئی کاروائی نہیں کی جائے گی۔
📍 ڈاکٹر جواد اللہ – فیملی فزیشن
مرجان ہسپتال، ملاکنڈ روڈ، شیرگڑھ
🕒 کلینک اوقات: ہفتہ اور اتوار 2:00 بجے کے بعد
📞 0301-3900885 | 0301-8366215