The Hope Slimming Center

The Hope Slimming Center We Recommend healthy diet plan after BCA test.

It naturally reduce 6-8 kg weight without hunger, without Medicen, without exercise and without surgery
Diet plan consist of carbohydrates, fats, proteins, vitamins and minerals

السلام علیکم دوستو!آپ سب کا ہمارے غذائیت کے  پیج پر خوش آمدید۔ یہاں ہم غذائیت اور انسانی صحت کے گہرے تعلق پر بات کریں گے...
12/10/2025

السلام علیکم دوستو!
آپ سب کا ہمارے غذائیت کے پیج پر خوش آمدید۔ یہاں ہم غذائیت اور انسانی صحت کے گہرے تعلق پر بات کریں گے۔

غذا اور انسانی غذائیت کا تعلق:
ہم جو کچھ کھاتے ہیں، وہ ہماری صحت پر براہ راست اثر انداز ہوتا ہے۔ ایک متوازن غذا ہمیں صحت مند رکھنے، بیماریوں سے بچانے اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے میں مدد کرتی ہے۔
اس پیج پر آپ کیا سیکھیں گے؟
* متوازن غذا کی اہمیت
* مختلف غذائی اجزاء (وٹامنز، معدنیات، پروٹین، کاربوہائیڈریٹس، چکنائی) اور ان کے فوائد
* صحت مند کھانے کی عادات
* مختلف بیماریوں میں غذائیت کا کردار
* وزن کم کرنے اور بڑھانے کے صحت مند طریقے
* "غذائیت سے متعلق سوالات؟ جوابات یہاں ملیں گے۔"
* "ماہرین کی رائے اور سائنسی طور پر ثابت شدہ معلومات۔"
* "غذائیت سے متعلق درست معلومات اور عملی تجاویز۔"
ہم آپ کو صحت مند زندگی گزارنے کے لیے ضروری معلومات اور تجاویز فراہم کریں گے۔ ہمارے ساتھ جڑے رہیں اور اپنی صحت کا خیال رکھیں۔

اکثر میرے پاس لوگ آتے ہیں اور سب سے پہلا سوال یہی ہوتا ہے:"سر کوئی ایسی ڈائٹ بتائیں جس سے میرا وزن جلدی کم ہو جائے۔"  را...
26/09/2025

اکثر میرے پاس لوگ آتے ہیں اور سب سے پہلا سوال یہی ہوتا ہے:

"سر کوئی ایسی ڈائٹ بتائیں جس سے میرا وزن جلدی کم ہو جائے۔"

راتوں رات اسمارٹ ہو جائے۔ لیکن ہمیں یہ حقیقت سمجھنی ہوگی کہ برسوں میں بڑھنے والا وزن چند دنوں میں کم نہیں ہو سکتا۔ اکثر لوگ خود سے ڈائٹنگ شروع کر دیتے ہیں اور چند دن بعد جب فرق نہیں پڑتا تو مایوس ہو جاتے ہیں۔

ہر شخص کے لیے ایک ہی ڈائٹ پلان نہیں ہو سکتا۔ ہر بندے کے لیے ڈائیٹ پلان الگ ہوتا ہے۔کیونکہ ہر فرد کی عمر، جنس ،وزن، قد،بی ایم ر، ایکٹیویٹی لیول، کیلوریز کی ضرورت، نیند کا شیڈول ، اگر کوئی بیماری ہے تو اسکی نوعیت اور روزمرہ کا معمول مختلف ہوتا ہے۔

بطور نیوٹریشنسٹ، میرا پیغام یہ ہے کہ اگر آپ وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو خود سے ایک جیسی ڈائٹ فالو کرنے کے بجائے اپنی ذاتی ضروریات کے مطابق پلان بنوائیں تاکہ آپ محفوظ، صحت مند اور پائیدار طریقے سے وزن کم کر
سکیں۔
03003051818
DM for appointment

*شوگر کے مریضوں میں ٹانگوں کا درد* ہائی بلڈ شوگر  مریض  کے اعصاب کا نقصان کرتی ہے ۔ خاص طور پر ٹانگوں اور پیروں میں ہوتا...
15/09/2025

*شوگر کے مریضوں میں ٹانگوں کا درد*

ہائی بلڈ شوگر مریض کے اعصاب کا نقصان کرتی ہے ۔ خاص طور پر ٹانگوں اور پیروں میں ہوتا ہے، جو درد کے سگنلز کو دماغ تک پہنچانے میں خلل ڈالتا ہے۔

شوگر کی زیادتی خون کی نالیوں کو تنگ کر دیتی ہے، اس سے ٹانگوں تک خون کا بہاؤ کم ہو جاتا ہے، جس سے پٹھوں کو صحیح طرح سے آکسیجن اور غذائی اجزاء نہیں مل پاتے اور درد محسوس ہوتا ہے۔

ٹانگوں اور پیروں میں جلنے جیسا احساس ہوتا ہے۔

اکثر مریض ٹانگوں یا پیروں کا سُن ہونا کی شکایت کرتے ہیں۔

مریض کو سوئیاں چبھنے جیسا احساس ہوتا ہے

بطور ایک نیوٹریشنسٹ، میرا ماننا ہے کہ شوگر کنٹرول نہیں ہو گی تو یہ سب کچھ ہو گا دوائیوں سے وٹامن بی12 کی کمی ہو جاتی ہے جب مریض لمبےعرصہ سے گولیاں کھا رہا ہو ،جب کہ شوگر صحیح خوراک اور طرزِ زندگی سے کنٹرول ہوتی ہے

*اصلی بھوک یا جذباتی بھوک* آپ ایک بات پر غور کیجئے گا کہ آپکی بھوک ہمیشہ ایک جیسی نہیں ہوتی. اصلی بھوک آہستہ آہستہ بڑھتی...
06/09/2025

*اصلی بھوک یا جذباتی بھوک*

آپ ایک بات پر غور کیجئے گا کہ آپکی بھوک ہمیشہ ایک جیسی نہیں ہوتی.

اصلی بھوک آہستہ آہستہ بڑھتی ہے، جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ زیادہ ہوتی جاتی ہے اور جب تک کچھ کھا نا لیں تسلی نہیں ہوتی۔

جب کہ جذباتی بھوک اچانک آتی ہے جیسے سوشل میڈیا پر کوئی مزیدار کھانے ،پیزا ،برگر کی تصویر آجائے اور اگر آپ کچھ منٹ کھانے کے احساس کو قابو کر لیں تو آپ دیکھیں گے آپکو بھوک لگی ہی نہیں تھی۔

اپنے جسم کی آواز کی سنیں نہ کہ اپنی عادات کی۔

جب اگلی بار بھوک لگے خود سے سوال کریں
کیا مجھے بھوک لگی ہے؟

میں ہمیشہ اپنے مریضوں سے ایک بات کہتا ہوں"کوئی بیماری آپ کی زندگی پر قبضہ نہیں کر سکتی، جب تک آپ خود ہتھیار نہ ڈالیں۔"می...
05/09/2025

میں ہمیشہ اپنے مریضوں سے ایک بات کہتا ہوں
"کوئی بیماری آپ کی زندگی پر قبضہ نہیں کر سکتی، جب تک آپ خود ہتھیار نہ ڈالیں۔"

میں نے اپنے 8 سالہ کیریئر میں بے شمار مریضوں کو دیکھا ہے جو شروع میں وہ ڈرے ہوئے ہوتے ہیں یہ سوچتے ہیں کہ اب ساری زندگی صرف دوائیوں پر گزارنی ہے۔ لیکن جیسے ہی وہ اپنی پلیٹ میں تبدیلی کرتے ہیں، خوراک کو دوا بناتے ہیں، تو حیران کن طور پر ان کی شوگر آہستہ آہستہ نارمل رینج میں آنے لگتی ہے۔

بڑھا ہوا شوگر لیول صرف ایک نمبر نہیں ہے۔ یہ آپ کے دل کی دھڑکن کو کمزور کر دیتا ہے، گردوں کو آہستہ آہستہ متاثر کرتا ہے، اور بعض اوقات بینائی تک چھین لیتا ہے۔ لیکن آپ کے ہاتھ میں اختیار ہے۔ اگر آپ اپنی پلیٹ میں صحیح انتخاب کر لیں تو شوگر پر قابو پایا جا سکتا ہے۔

بطورِ Nutritionist میرا مقصد آپ کو ایسی غذائی عادات سکھانا ہے جو سادہ ہوں، سستی ہوں، اور پوری زندگی کے لیے آپ کے کام آئیں۔

زندگی بدلتی ہے جب ہم پہلا قدم اٹھاتے ہیں

اگر کسی کو ذیابیطس (diabetes) ہےاور اس کی شوگر ہائی رہتی ہے  تو ہائی بلڈ شوگر اعصاب کو آہستہ آہستہ نقصان پہنچاتی ہےیہ اک...
01/09/2025

اگر کسی کو ذیابیطس
(diabetes)
ہےاور اس کی شوگر ہائی رہتی ہے تو ہائی بلڈ شوگر اعصاب کو آہستہ آہستہ نقصان پہنچاتی ہے

یہ اکثر ہاتھوں اور پاؤں سے شروع ہوتی ہیں۔
آپ کے پٹھوں میں کمزوری محسوس ہو سکتی ہے

آپ کو اپنے ہاتھوں یا پاؤں میں سوئیاں چبھنے یا جھنجھناہٹ کا احساس ہو سکتا ہے۔

اگر مریض کو زخم ہو جائے تو اس کا احساس نہیں ہوتا۔

جو لوگ شوگر کو کنٹرول کرنے کی لیے Metformin tablets لمبے عرصے سے کھاتے ہیں اور شوگر پھر بی ہائی رہتی ہے انکو یہ علامت زیادہ ہوتی ہیں۔

شوگر کو کنٹرول کرنے کی لیے متوازن غذا اور ورزش ضروری ہے۔
حل :
وٹامن B12 یہ دودھ، دہی، گوشت، انڈوں ،مرغی اور مچھلی میں پایا جاتا ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ اخروٹ، السی بادام، پالک اور کدو کے بیج شامل کریںاگر کسی کو ذیابیطس (diabetes) ہےاور اس کی شوگر ہائی رہتی ہے تو ہائی بلڈ شوگر اعصاب کو آہستہ آہستہ نقصان پہنچاتی ہے

یہ اکثر ہاتھوں اور پاؤں سے شروع ہوتی ہیں۔
آپ کے پٹھوں میں کمزوری محسوس ہو سکتی ہے

آپ کو اپنے ہاتھوں یا پاؤں میں سوئیاں چبھنے یا جھنجھناہٹ کا احساس ہو سکتا ہے۔

اگر مریض کو زخم ہو جائے تو اس کا احساس نہیں ہوتا۔

جو لوگ شوگر کو کنٹرول کرنے کی لیے Metformin tablets لمبے عرصے سے کھاتے ہیں اور شوگر پھر بی ہائی رہتی ہے انکو یہ علامت زیادہ ہوتی ہیں۔

شوگر کو کنٹرول کرنے کی لیے متوازن غذا اور ورزش ضروری ہے۔
حل :
وٹامن B12 یہ دودھ، دہی، گوشت، انڈوں ،مرغی اور مچھلی میں پایا جاتا ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ اخروٹ، السی بادام، پالک اور کدو کے بیج شامل کریں

Get your diet plans of Obesity, PCOS, High blood pressure, High cholesterol, diabetes
20/05/2024

Get your diet plans of Obesity, PCOS, High blood pressure, High cholesterol, diabetes

ایسے لوگ جو موٹاپے کا شکار ہیں اور اپنا وزن کم کرنا چاہتے ہیں اور یہ بھی چاہتے ہیں کہ ہم ڈائٹ ورزش نہ کریں اور وزن بھی ک...
20/05/2024

ایسے لوگ جو موٹاپے کا شکار ہیں اور اپنا وزن کم کرنا چاہتے ہیں اور یہ بھی چاہتے ہیں کہ ہم ڈائٹ ورزش نہ کریں اور وزن بھی کم ہوجائے تو آپ کے لیے لے کر آئیں ہیں ایک ایسی پروڈکٹ جس کہ استعمال سے آپ ایک ماہ میں 3 سے 4 کلو وزن کم کر سکتے ہیں جس کا سائیڈ ایفیکٹ کوئی نہی ہے اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ سمارٹ اور خوبصورت لگے تو ابھی انباکس میسج کریں..
ماہرغذائیات و ڈائیٹیشن. محمد ہارون الیاس

Address

Shujabad
60000

Opening Hours

Monday 08:00 - 19:00
Tuesday 08:00 - 19:00
Wednesday 08:00 - 19:00
Thursday 08:00 - 19:00
Friday 08:00 - 19:00
Saturday 08:00 - 19:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Hope Slimming Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category