Beauty Tips with Iman fatima

Beauty Tips with Iman fatima beauty tips beauty hair Tips effective tootky amzing information

شاید 2003 کی بات ہے. بہت تیزابیت ہوگئی. ہر وقت خوراک کی نالی میں جلن رہنے لگی. تبخیر ، سردرد طبیعت بوجھل. گھر کے سامنے ف...
23/12/2025

شاید 2003 کی بات ہے. بہت تیزابیت ہوگئی. ہر وقت خوراک کی نالی میں جلن رہنے لگی. تبخیر ، سردرد طبیعت بوجھل. گھر کے سامنے فیملی ڈاکٹر ہوا کرتے تھے. خدا غریق رحمت کرے. کچھ عرصہ ہوا ابدی گھر سدھار گئے ،انکے پاس گیا. پوچھا بہت کھاتے ہو. عرض کیا کہ ہرگز نہیں. پھر پوچھا کاروباری معاملات خراب ہے. عرض کیا جی بالکل ہیں. کہنے لگے ذہنی دباؤ سے معدہ پر اثر پڑتا. دباؤ کم لیں. خدا پر بھروسہ کریں. وغیرہ وغیرہ وہی باتیں جو ڈھارس بندھانے کے لیے ہم بھی لوگوں سے کرتے رہتے ہیں. ساتھ انہوں نے کچھ دوائیں دیں. جن میں ایک تو Omeprazole اور دوسری domperidone تھی. اس کے علاوہ بھی کچھ ادویات تھیں مگر کچھ آفاقہ نہ ہوا. بلکہ
مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی

والا معاملہ رہا. صحت دن بدن بگڑتی رہی. ہفتہ بھر کے تجربات کے بعد میں ایک بڑے ہسپتال کے. (Gastroenterology) کے ہیڈ کے نجی کلینک پر چلا گیا. بھاری فیس ادا کی. انہوں نے کافی وقت لگا کر تمام جانکاری حاصل کی. اور بہت سے ٹسٹ کروانے کا حکم صادر فرمایا. ساتھ کچھ ادویات دیں. جن میں مندرجہ بالا دونوں ادویات بھی تھیں. میں نے جان لیا کہ اس طریقہ علاج میں معدہ کے امراض کیلئے یہ دونوں ادویات فرض ہیں. ٹسٹ کے نتائج آئے. انہوں نے کہا کہ آپکا جسم بالکل ٹھیک ہی کوئی بیماری نہیں. بس یہ ادویات جاری رکھیں پندرہ دن بعد دکھائیں.

پندرہ دن تو دور کی. بات ہفتہ بھر میں حالت یہ ہوگئی. کہ آدھا کپ دودھ بھی پیتا تو اس قدر جلن ہوتی کہ خدا کی پنا. ساتھ ہی پیلے رنگ کی کڑوی سی قے آتی جیسے سار دودھ تیزاب میں تبدیل ہوگیا ہو. میرا معدہ ہفتہ بھر مزید انکے تجربات کا تختہ مشق بنا رہا یہاں تک کہ کمزوری سے برا حال ہو گیا. ایک دوست تیمارداری کیلئے آئے. کہنے لگے بھائی جو علاج کر رہے ہو کرتے رہو ساتھ میں ایک دیسی ٹوٹکا کرلو. ہلدی ،سونف اور ملٹھی ثابت ہم وزن لیکر اسے پیس کر سفوف بنالو. دن میں تین بار ایک چائے کا چمچ پانی کے ساتھ لیتے رہو.

میں نے حسبِ عادت تینوں اشیاء کی کیمیائی ترکیب، غذائی اجزاء اور فوائد کا مطالعہ کیا. مجھے لگا کہ یہ بہت ہی فائدہ مند آمیزہ ہے سو میں نے شروع کردیا. پہلے روز لگا کہ خوراک زیادہ ہے پیاس بہت لگی تو دوا کی مقدار کم کی پھر تین چار دن میں واپس ایک چمچ دن میں تین بار تک آگیا. ہفتہ بھر میں اللہ کے فضل وکرم سے کھانا کھانا شروع ہوگیا اور باقی سب ادویات چھوڑ دیں.

جس دوست نے مشورہ دیا تھا اس سے رابطہ کیا. اس نے کہا تین ماہ کھا لیں اس کا کوئی نقصان نہیں ہے. میں نے مسلسل تین ماہ ایک چائے کا چمچ ہر کھانے کے ایک گھنٹہ بعد اس کا کورس پورا کیا. تیزابیت تو کب کی ختم ہوچکی تھی. جسم بہت چاک وچوبند ہلکا محسوس ہو. رنگت بہت بہتر ہوگئی. کھانسی کی بہت شکایت رہتی تھی. بلکہ بہانے تلاش کرتی تھی. اس کے بعد تین چار سال تک کھانسی پاس نہیں پھٹکی. آنکھوں کی بینائی بہتر ہوئی. 25. عینک کا نمبر کم کروانا پڑا. یہ آمیزہ آج بھی ہمارے سب گھروں میں ہروقت موجود رہتا ہے. ایک جنرل باڈی تٹا ک اور ایمیونیٹی بوسٹربھی ہے.

بہت دعائیں اس اللہ کے بندے کودیں. اور ایک سبق سیکھا. نظام انہظام کی بیشتر بیماریوں کیلئے حتی الامکان ایلوپیتھک سے دوررہا جائے. اس کے علاوہ کھانسی ،بخار،زکام اور ایسی چھوٹی موٹی بیماریوں کیلئے جہاں تک ہوسکے قدرتی چیزوں سے علاج کیا جائے. تلی اور تیز مصالحہ جات والی خوراک سے اجتناب برتا جائے تاکہ صحت مند زندگی بسر کی جاسکے. آپ بھی عمل کرسکتے ہیں.


10/10/2025

Funny🤣😝😜 video

خمیرہ گاؤزبان عنبریجو دماغ کو خاص طور پر تقویت دینے کی وجہ سے وکیلوں ، مصنفوں طالب علموں اساتذہ ایڈیٹروں اور ججوں دماغی ...
29/04/2025

خمیرہ گاؤزبان عنبری
جو دماغ کو خاص طور پر تقویت دینے کی وجہ سے وکیلوں ، مصنفوں طالب علموں اساتذہ ایڈیٹروں اور ججوں دماغی کام کرنے والے لوگوں کے لیے ایک خاص تحفہ ہے ۔

ترکیب استعمال خمیرہ گاؤزبان عنبری 6 ماشہ صبح اور شام دونوں وقت یا صرف صبح ہمراہ عرق گاؤزباں 12 تولہ کے ساتھ استعمال کیا جائے تو چند ہی روز میں قدرت خدا کا کرشمہ نظر آنے لگتا ہے ۔

فوائد:
خمیرہ گاؤزبان عنبری اپنے مخصوص افعال و خواص کے اعتبار سے بہت ممتاز و ارفع ہے ۔ یہ تقویت دماغ کیلئے مخصوص ہے ۔ اگر قوت حافظہ اس قدر کمزور ہو گئی ہو کہ صبح کا لکھا پڑھا سناکہا شام تک یاد نہ رہتا ہو تو اس خمیرے کے استعمال سے یہ شکایت کلی طور پر زائل ہو جاتی ہے ۔ اور چند ہفتہ تک متواتر استعمال کرتے رہنے سے حافظہ اس قدر قوی ہو جاتا ہے کہ سالہا سال کی بھولی ہوئی باتیں یاد آنے لگتی ہیں ۔
دماغ کی کمزوری کی وجہ سے ضعف بصارت نظر کم ہو گئی ہو تو اس کے استعمال سے چند ہی روز بعد آنکھوں میں نئی روشنی پیدا ہو جاتی ہے '
کمزوری دماغ کی وجہ سے اگر لکھتے پڑھتے وقت آنکھوں میں پانی آ جاتا ہو تو اس خمیرے کے استعمال سے حیرت انگیز فوائد ملتے ہیں ـ

ایک مٹھی انار دانہ‘آدھا لیٹر پانی میں ڈال کر دس منٹ جوش دیں‘آپ دیکھیں گے کہ یہ قہوے کی ایک شکل بن جائے گی‘اب اسے نچوڑ ...
29/04/2025

ایک مٹھی انار دانہ‘آدھا لیٹر پانی میں ڈال کر دس منٹ جوش دیں‘آپ دیکھیں گے کہ یہ قہوے کی ایک شکل بن جائے گی‘اب اسے نچوڑ کر چھان لیں اور نیم گرم یہ قہوہ چسکی چسکی پی لیں۔
*واضح رہے کہ یہ عمل نہار منہ یعنی خالی پیٹ کرنا ہے،اس ٹوٹکے کے ایک سے دو گھنٹے بعد ناشتہ کرنا ہے۔چند ہفتے یہ قہوہ پی لیں۔
فوائد:
ان شاءاللہ دل کے بند والو کھل جائیں گے۔اس ٹوٹکے کے استعمال کے ایک سے دو گھنٹے بعد اگر جَو کا دلیہ یاتلبینہ سے ناشتہ کیا جائےاور میٹھے میں اگر بیری کا شہد ساتھ ملا لیں تو بہت حیران کن نتائج برآمد ہوتے ہیں۔ جو کہ دل کے لئے بہت ہی طاقتور اور کمال ہے۔
دوسرا نسخہ:-عرق گلاب سہ آتشہ اور عرق سونف ہم وزن لے کر اچھی طرح مکس کر لیں‘آدھی پیالی صبح نہار منہ پی لیں اور اس کے ایک گھنٹے بعد ناشتہ کریں‘پھر عصر سے پہلے آدھی پیالی دو چاول کے برابر ’’جواہر مہرہ‘ کیساتھ کھا لیں‘رات سونے سے پہلے چوتھائی پیالی مکس کیا ہوا عرق پی لیں۔یہ عمل 15 سے 20دن کرنا ہے‘اس کے بعد اپنا ٹیسٹ کروالیں ان شاءاللہ دل کے بند والو کھل جائیں گے‘ورنہ مزید کچھ عرصہ یہی ٹوٹکہ یقین اور مستقل مزاجی اور توجہ کے ساتھ استعمال کریں‘ بفضل ربی ان شاءاللہ شفاء ہو گی۔۔

جسم کی بلاک رگیں*دارچینی، کالی مرچ، تیز پتّہ، چاروں مغز، اخروٹ گری، السّی اور مصری ہر ایک 50 گرام لے کر سب کا باریک پوڈر...
24/04/2025

جسم کی بلاک رگیں*
دارچینی، کالی مرچ، تیز پتّہ، چاروں مغز، اخروٹ گری، السّی اور مصری ہر ایک 50 گرام لے کر سب کا باریک پوڈر بنائیں۔

خوراک:
6 گرام تا 10 گرام صبح خالی پیٹ ہمراہ پانی نیم گرم لیں۔ ایک گھنٹہ تک کچھ نہیں کھانا، چائے پی سکتے ہیں۔

فوائد:

پاؤں سے لے کر سر تک کوئی بھی رگ بند ہو کُھل جائے گی۔ دل کے مرض میں بھی یہ خوراک پوری زندگی ہارٹ اٹیک یا لقوہ کو آپ کے قریب نہ آنے دے گی۔
مشورہ کیلیے واٹس ایپ پر میسج کریں ۔ ۔

Address

Shujabad
59220

Telephone

+923023755305

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beauty Tips with Iman fatima posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Beauty Tips with Iman fatima:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram