18/09/2025
السلامُ علیکم!! انتہائی اہم 🛑
جیسا کے سب بھائی جانتے ہیں لمپی سکن(پھوڑوں والی بیماری) ہر طرف تیزی سے پھیل رہی ہے اور سیلاب نے پہلے ہی ہر طرف تباہی مچادی ہے اور فصلیں بھی تباہ ہیں۔
کسانوں اور غریب لوگوں کے پاس ویکسین لگوانے کیلئے پیسے نہیں ہیں۔
تمام ڈاکٹررز،کمپنیز اور صاحب استطاعت لوگوں سے گزارش ہے اس طرف توجہ دیں اور رعائتی قیمت پر فلفور ویکسین کمپین کا آغاز کریں تاکہ مزید اربوں روپے کے نقصان کو روکا جا سکے۔
جزاک اللہ
محمود ویلفئیر فاؤنڈیشن