07/01/2026
صدر نیشنل کونسل فارطب *" فری آنلائن سہ ماہی سی پی ڈی پروگرام بعنوان یونانی دواسازی(Pharmacy of Unani Medicine)"* میں شمولیت کیلیئے دیئے گئے لنک کے ذریعہ آنلائن فارم پُر کریں۔
۔ فارم پر کرتے وقت دی گئی ہدایات کا خاص خیال رکھیں۔
۔ کسی بھی دشواری کی صورت میں دیئے گئے نمبر پر کال یا وٹس ایپ کے ذریعے رابطہ کریں۔
- درخواست فارم پر کرتے وقت اپنا نام، موبائل نمبر اور شناختی کارڈ نمبر درست درج کریں کیونکہ سرٹیفکیٹ اسی معلومات کی بنیاد پر جاری ہوں گے۔
- درخواست فارم پر کرنے کے بعد *Submit* پر ضرور کلک کریں ورنہ فارم جمع نہ ہو سکے گا۔
- اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 15 جنوری 2026 ہے۔
- اسی تاریخ کو رات 12 بجے لنک ایکسپائر ہو جائیگا۔
حکیم ذوالفقار علی ملک (ترجمان نیشنل کونسل فارطب)
92 345 8141758
دیے گئے لنک کے ذریعے رجسٹریشن فارم پر کریں۔
https://nctcpd.short.gy/pharmacy-of-unani-medicine