30/10/2025
فری میڈیکل کیمپ – ڈاکٹر عمران ہسپتال، لنگڑیالی (سیالکوٹ)
عوامی خدمت کے جذبے کے تحت ڈاکٹر عمران ہسپتال، لنگڑیالی میں ایک شاندار فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
💉 کیمپ میں فراہم کی جانے والی سہولیات:
✅ فری چیک اپ
✅ فری ٹیسٹ (شوگر + یرقان)
✅ فری الٹراساؤنڈ (گائنی)
✅ فری ادویات
👨⚕️ اسپیشلسٹ ڈاکٹرز کی ٹیم:
کرنل (ر) کامران ظہیر بٹ — میڈیکل اسپیشلسٹ (MBBS, FCPS)
ڈاکٹر جمشید علی — جنرل سرجن (MBBS, FCPS)
ڈاکٹر عمران جاوید — میڈیکل فزیشن (MBBS, MCPS-T)
ڈاکٹر فریحہ نثار — گائناکالوجسٹ (MBBS, FCPS-T)
ڈاکٹر ثمینہ عنایت — گائناکالوجسٹ (MBBS, MCPS)
ڈاکٹر حمزہ تنویر — شوگر اسپیشلسٹ (MBBS, DDM)
ڈاکٹر محمد اویس — سکن اسپیشلسٹ (MBBS, CPD - UK)
ڈاکٹر لبیب شاکر — آرتھوپیڈک سرجن (MBBS, FCPS)
ڈاکٹر مومنہ باقر — سائیکالوجسٹ (MS Psychology)
ڈاکٹر سویرا — فزیوتھراپسٹ (DPT, MPhil)
ڈاکٹر بلال — میڈیکل فزیشن DPT
📅 تاریخ: 1 نومبر (بروز ہفتہ)
🕒 وقت: دوپہر 2 بجے سے 5 بجے تک
📍 مقام: ڈاکٹر عمران ہسپتال، لنگڑیالی، سیالکوٹ
📞 رابطہ: 03009185178
💙 صحت سب کے لیے — خدمت ہمارا مشن!