30/12/2025
انشاءاللہ کل
صحت کی سہولت، بالکل مفت!
ایثار ویلفیئر فاؤنڈیشن اپنی روایات کے مطابق، کل بروز بدھ آپ کے لیے ایک فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کر رہی ہے۔
👨⚕️ ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم ہر فرد کے مکمل چیک اپ کے لیے دستیاب ہوگی۔
🩺 مفت ٹیسٹ : ہیپاٹائٹس بی/سی، شوگر وغیرہ
⏰ وقت: صبح 10 بجے تا دوپہر 4 بجے
📍 مقام: ایثار ویلفیئر فاؤنڈیشن، ایبٹ روڈ، سیالکوٹ
ایثار کا مقصد ہے کہ کوئی بھی بیماری نظر انداز نہ ہو اور ہر مریض بروقت علاج سے محروم نہ رہے۔
آئیں، اپنے اور اپنے پیاروں کے لیے صحت کی یہ قیمتی سہولت حاصل کریں۔
ایثار… کیونکہ آپ کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے۔ ❤️