11/10/2025
حجامہ کے فوائد
1=خون کی سرکولیشن تیز کرتا ھے۔
2=قوت مدافعت کو بڑھا کر موسمی بیماریوں سے حفاظت کا ذریعہ ھے
3=خصوصا چھاتی کے انفیکشن سے بچاتا ھے
4=دمے اور سانس کے مریضوں کےلئے شفاء کا پیغام ھے۔
5= پرانی چوٹ گنٹھیا اور جوڑوں کے دردوں میں بہت مفید ھے۔
6=دل کی رگوں کو سکڑنے سے بچاتا ھے۔
7=انجائنا دل کے دورے سے حفاظت کرتا ھے۔
8=اعصابی دردوں پٹھوں کے کھنچاؤ میں آرام پہنچاتا ھے۔
9=سردرد کندھوں کا درد کمر کا درد ٹانگوں اور گھٹنے کے دردوں میں بہت مفید ہے ۔
10=یورک ایسڈ کولسٹرول بلڈپریشر وغیرہ میں فوری فائدہ دیتا ھے ۔
شبیر ہربل کلینک اینڈ حجامہ سینٹر
ایڈریس:بلمقابل فیملی میڈیکل کمپلیکس کھر غربی روڈ سنانواں