Chishtia Muradia Rohani Centre Pakistan

Chishtia Muradia Rohani Centre Pakistan This platform is propounded teaching and learning about spirituality, sufism etc. The relationship between preacher and disciple (murshid and mureed).

means we provide the enlightenment of spirituality and how to work on yourself in the esoteric Pathway. Islamic teachings, scholarship, spiritual practice, spiritual healing, promotion of religion, piety, life
The methods of punishment and the solution to each problem are set out in the Qur'anic practice. Praise be to Allah! Peerzada Syed Khawaja Qaiser Hameed Murafi Chishti Qadri Sarwar.

https://youtu.be/ZtejvWiR_TI
04/03/2026

https://youtu.be/ZtejvWiR_TI

Are you seeking a way to enter the spiritual realm (Rohani Dunia)? In this video, we provide a detailed and practical guide on how to achieve spiritual eleva...

27/02/2026

This is a reaction video. The sole purpose of sharing is to show love for the religion of Islam and to like Dr. Tahir-ul-Qadri's (may Allah have mercy on him...

https://youtu.be/15JNRzuRAXI
27/02/2026

https://youtu.be/15JNRzuRAXI

This is a reaction video. The sole purpose of sharing is to show love for the religion of Islam and to like Dr. Tahir-ul-Qadri's (may Allah have mercy on him...

15/02/2026

Taj Poshi Mureed & Khulfa Silsila Chishtia Muradia || 25 Feb 2025 ||

07/02/2026
میچورٹی کا ایک لیول یہ ہوتا ہے کہ آپ وضاحت دینا چھوڑ دیتے ہیں خاموش ہو جاتے ہیں ، بحث نہیں کرتے اگر کوئی آپکو برا بھلا ب...
25/01/2026

میچورٹی کا ایک لیول یہ ہوتا ہے کہ آپ وضاحت دینا چھوڑ دیتے ہیں خاموش ہو جاتے ہیں ، بحث نہیں کرتے اگر کوئی آپکو برا بھلا بھی کہہ دے تو یہ کہہ کر مسکرا کر آگے بڑھ جاتےہیں کہ "Yes I'm "اسکا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ آپ سچ میں ویسے ہی ہوتے ہیں فرق صرف یہ ہے کہ وہ بات آپکے لیے اہمیت ہی نہیں رکھتی۔
گاڑی کے پیچھے کچھ فاصلے تک کتا بھونکتا اور دوڑتا ہے
نہ یہ کتا آپ سے گاڑی چھیننا چاہتا ہے
نہ گاڑی میں بیٹھتا چاہتا ہے
اور نہ ہی اسے گاڑی چلانی ہے
بس خوامخواہ بھوکنا اس کی عادت ہے
ایسے ہی زندگی کے سفر میں جب آپ اپنی منزل کی طرف رواں داواں ہوتے ہیں تو کچھ اسی عادت کے لوگ بنا کسی مقصد کے آپ کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں...اس لئے جب آپ اپنی منزل پر رواں دواں ہوں اور لوگ آپ کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کریں...تو ان سے الجھنے کے بجائے اپنی منزل کی طرف رواں دواں رہیں
آپ کو تلخ نہیں ہونا، آپ کو بدلہ لینے والا نہیں بننا...آپ کو چالیں چلنے والا، جال بچھانے والا بھی نہیں بننا...آپ کو ایسا بھی نہیں ہونا کہ آپ شاطر کہلائیں...اور ایسا بھی نہیں کرنا کہ آپ گڑھے کھودیں۔
زخم ہیں، اور دل پر ہیں، اور روح پر ہیں، لیکن ان کے لیے مرہم بدلہ لے کر تیار نہ کریں...مرہم آسمانی ہی اچھے ہوتے ہیں...مرہم رحمانی ہی شفاء دیتے ہیں...چھوڑ دیں جو ہوا...جانے دیں جس نے جو کیا...اپنے پچھلے دروازے بند کر کے آگے بڑھ جائیں...زخم دینے والوں، تکلیف پہنچانے والوں، روح کو روند دینے والوں کو ان کے حال پر چھوڑ کر اپنا حال ٹھیک کریں...کیونکہ آپ کو وہ نہیں بننا جو حالات آپ کو بنا رہے ہیں...آپ کو وہ بننا ہے جو آپ کا مربی آپ کا مرشد آپ کا رہبر آپ کا ہمراز آپ کا استاد آپ کا بناناجاہتے ہیں۔

ان شاءاللہ کامیابی آپ کی منتظر رہے گی.💯

سالک کے لیے شیخ کی صحبت کشتی نوح علیہ السّلام کا کام کرتی ہے۔ سالک خواہ کیسا ہی ہو راہِ سلوک بغیر شیخ کے مشکل ہے ۔شیخ سا...
24/01/2026

سالک کے لیے شیخ کی صحبت کشتی نوح علیہ السّلام کا کام کرتی ہے۔ سالک خواہ کیسا ہی ہو راہِ سلوک بغیر شیخ کے مشکل ہے ۔
شیخ سالک کی کبھی صفت جمال سے تربیت کرتا ہے اور کبھی صفت جلال سے۔ لیکن شیخ کی نرمی اور سختی دونوں
روحانی مدارج کی ترقی کا سبب بنتی ہیں۔ شیخ کی محبت اور غُصّہ دونوں کے اثرات مُرید کے لیے مفید ہیں ۔ لہذا اثر کے لحاظ سے ایک دوسرے کی ضد نہیں ہیں۔
شیخ اپنے قہر سے مُرید کو متواضع بناتا ہے اور اس میں اخلاق حسنہ کا سبزه اُگاتا ہے۔ مُرید کی اس روحانی شادابی کو شیخ دیکھتا ہے۔ یاد رکھو! شیخ کے ساتھ بے اعتقادی فیض کے راستے کی سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔
حضرت اویس قرنی رضی اللہ عنہ یمن میں رہتے تھے۔ وہ بہت بڑے عاشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تھے۔ لیکن بعض مجبوریوں کی وجہ سے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر نہ ہو سکے۔حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
میں یمن کی جانب سے رحمٰن کی خوشبو سونگھتا ہوں۔"
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان حضرت اویس قرنی رضی اللہ عنہ کی خوشبو کے بارے میں تھا۔
بزرگوں کی صحبت میں جو معراج ہوگی وہ ایسی معراج نہ ہوگی جیسے
دھوئیں یا غبار کا اوپر کی طرف اُٹھنا بلکہ ایسی بامعنی معراج ہو گی جیسی کہ بانس کو معراج حاصل ہوئی کہ اس میں شکر پیدا ہو جاتی ہے۔ پس مُرید جس قدر بھی اعتقاد کے موتی برسائے گا اس میں خود اسی کا فائدہ ہے۔

نام کتاب = انوار العُلُوم ، اُردو نثر مثنوی مولانا روم رحمتہ الله علیہ ( دفتر
چهارم )
صفحہ = ٤٩٤،٤٩٥
مُصنّف = حضرت مولانا جلال الدین رومی رحمتہ اللہ علیہ
مترجم = محمد عالم امیری

Address

Darbar Peer Syed Murad Ali Shah Shaheed (R. A)
Sialkot
51310

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chishtia Muradia Rohani Centre Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Chishtia Muradia Rohani Centre Pakistan:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram