Doctor Amir Rana

Doctor Amir Rana Doctor community

04/04/2026

پاکستان میں رہ کر حساب لگایا اور یہ رزلٹ نکالا پاکستان میں ٹیکس ناروے والے ہی ہیں

بس سہولتیں نارووال والی ہیں ☺️

اسرائیل اور امریکہ کی جانب سے قتل کی دھمکیاں ملنے کے بعد ایرانی وزیرِ خارجہ نے کہا:**‘تمہاری دھمکیاں ہمارے قدموں تلے ہیں...
04/04/2026

اسرائیل اور امریکہ کی جانب سے قتل کی دھمکیاں ملنے کے بعد ایرانی وزیرِ خارجہ نے کہا:

**‘تمہاری دھمکیاں ہمارے قدموں تلے ہیں۔ اگر ہمیں موت کا خوف ہوتا تو ہم اس جنگ میں داخل نہ ہوتے، اور نہ ہی ہم اپنے بہترین لوگوں کو شہادت کے لیے پیش کرتے۔ اپنے وطن کے دفاع میں موت ہمارے لیے اعزاز ہے…

ہم آزاد پیدا ہوئے ہیں اور آزاد ہی مریں گے۔

03/04/2026

Earthquake

Superstar Shadab Khan (Only for Islamabad United)Bating 50plus
02/04/2026

Superstar Shadab Khan (Only for Islamabad United)
Bating 50plus

🤔
01/04/2026

🤔

میڈیکل کی طالبہ پر تشدد جوتے چٹوانے کا کیس _ معروف انڈسٹری مالک شیخ دانش کو 5 سال قید کی سزا سنا دی گئی اور ڈیڑھ کروڑ ہر...
01/04/2026

میڈیکل کی طالبہ پر تشدد جوتے چٹوانے کا کیس _ معروف انڈسٹری مالک شیخ دانش کو 5 سال قید کی سزا سنا دی گئی اور ڈیڑھ کروڑ ہرجانہ بھی۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کنیز فائزہ بھٹی نے کیس کا فیصلہ سنایا
ساتھی ملزمہ ماہم فاطمہ کو تین سال قید اور تیس لاکھ روپے جرمانے کی سزا ہوئی
چار سال قبل مقدمہ درج ہوا تھا۔

امریکہ نے خلیجی ممالک کو دھوکہ دے دیا؟ ایران کے حملے نے دنیا کا نقشہ بدل دیا! 😱🔥​خلیجی ممالک کے اربوں ڈالرز ڈوب گئے! ایک...
01/04/2026

امریکہ نے خلیجی ممالک کو دھوکہ دے دیا؟ ایران کے حملے نے دنیا کا نقشہ بدل دیا! 😱🔥
​خلیجی ممالک کے اربوں ڈالرز ڈوب گئے! ایک ایسی سنسنی خیز رپورٹ سامنے آئی ہے جس نے عالمی سیاست میں طوفان برپا کر دیا ہے۔ جب ایران نے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا تو سپر پاور کہلانے والا امریکہ اپنے اتحادیوں کو تنہا چھوڑ کر بھاگ نکلا! 🚨🏃‍♂️
​حیرت انگیز انکشافات: کیا امریکہ قابلِ بھروسہ ہے؟ 🧐💥
​اربوں ڈالرز کا زیاں: خلیجی ممالک نے امریکی فوجی اڈوں پر اربوں ڈالرز خرچ کیے، لیکن جب ایران کے میزائل گرجے تو امریکہ نے مدد کے بجائے وہاں سے فرار ہونے میں عافیت سمجھی۔ 💸📉
​سعودی میزائل اسرائیل منتقل: سب سے بڑا دھچکا! ایران کے حملے کے وقت امریکہ نے سعودی عرب کی حفاظت کے بجائے وہاں موجود میزائل سسٹم ہٹا کر اسرائیل منتقل کر دیے۔ 🇸🇦🚫🇮🇱
​70 فیصد اڈے تباہ: رپورٹ کے مطابق ایران نے اپنی گھاتک کارروائی میں 70 فیصد امریکی فوجی اڈوں کو ملبے کا ڈھیر بنا دیا۔ امریکی دفاعی نظام ایرانی میزائلوں کے سامنے بے بس نظر آیا۔ 🚀🏚️
​تائیوان کے لیے سبق: ماہرین کا کہنا ہے کہ جو حال خلیجی ممالک کا ہوا، وہی تائیوان کا بھی ہو سکتا ہے۔ کیا تائیوان اب بھی امریکہ پر بھروسہ کرے گا؟ 🇨🇳🤔
​اس واقعے نے ثابت کر دیا ہے کہ جنگ کی گھڑی میں امریکہ صرف اپنے مفادات دیکھتا ہے۔ خلیجی ممالک کے لیے یہ ایک بہت بڑا لمحہ فکریہ ہے! 📢⚠️

31/03/2026

*کل يكم اپریل ہے کوئی بھی اطلاع آۓ تو پہلے تصدیق ضرور کر لیں.شکریہ.*

*کیونکہ اکثر بے عقل افراد اپریل فول ڈے مناتے ہیں..*
*رب العزت مسلمانوں کو جھوٹ پھیلانے سے محفوظ رکھے*
*ڈاکٹر عامر رانا*

Training terminatedLicense cancelledPEEDA initiated 35-40 years of life wasted. Public is Happy!People don't know the st...
31/03/2026

Training terminated
License cancelled
PEEDA initiated
35-40 years of life wasted. Public is Happy!
People don't know the struggle of a doctor i think this punishment is too big

نسیم شاہ قصور وار قرار۔۔پی سی بی نے 2کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کردیا
30/03/2026

نسیم شاہ قصور وار قرار۔۔پی سی بی نے 2کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کردیا

30/03/2026

Address

Punjab
Sialkot
51480

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Doctor Amir Rana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Doctor Amir Rana:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram