24/11/2025
الحمدللہ ڈاکٹرز ہسپتال سکردو میں ڈاکٹر مہدی علی مہدوی سینئر کنسلٹنٹ آرتھوپیڈک اینڈ سائنسز سرجری (ہیڈ آف آرتھوپیڈک ڈیپارٹمنٹ آر۔ایچ۔کیو)جیسے ماہر اور انسان دوست آرتھوپیڈک سرجن موجود ہیں جو جدید سرجریاں جیسے بائی پولر ہیمی آرتھو پلاسٹی جیسے انتہائی دقیق سرجری کامیابی سے کر رہے ہیں پچہتر سال عمر کے مریض کے نک آف فیمر فریکچر کے۔
آپریشن کے بعد مریض کا دوسرے ہی دن واکر پر چلنا شروع کر دینا واقعی قابلِ تحسین ہے، یہ مہارت ڈاکٹر اور ہسپتال کے معیار دونوں کی عکاسی کرتا ہے۔ ڈاکٹر مہدی علی مہدوی سینئر کنسلٹنٹ آرتھوپیڈک اینڈ سپائن سرجن وزیٹنگ کنسلٹنٹ ڈاکٹرز ہسپتال سکردو نے
اب تک درجنوں کامیاب کیسیز سکردو میں ڈاکٹرز ہسپتال میں انجام دیں چکے ہیں
جو لوگ گلگت، بلتستان یا آس پاس کے علاقوں سے ہیں اور گھٹنے، کولہے، ہڈی ٹوٹنے یا جوڑوں کے درد کا شکار ہیں، ان کے لیے یہ ایک بہت بڑی سہولت ہے کہ اب گلگت ،اسلام آباد، راولپنڈی یا کراچی جانے کی ضرورت نہیں۔ مقامی سطح پر ہی عالمی معیار کا علاج مل رہا ہے۔
ڈاکٹر مہدی علی مہدوی صاحب کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین اور دعائیں!
اور
Doctors Hospital Skardu
کی پوری ٹیم کو بھی مبارکباد کہ وہ اس قابلِ اعتماد سہولت فراہم رہے ہیں۔
جو بھی ہڈیوں/جوڑوں کا مسئلہ ہو، بلا جھجھک رابطہ کریں:
� 05815-456677,455009,556677
� Doctors Hospital, Skardu
اللہ تمام مریضوں کو جلد اور مکمل شفا عطا فرمائے۔
آمین
.