Dash & Delish Foods

  • Home
  • Dash & Delish Foods

Dash & Delish Foods We sell organic Dates Powder, Which is a 100% natural sweetener made (Khusk Khajoor Powder).

ہم اصیل چھوارے سے خشک کھجور پائوڈر بناتے ہیں۔

پائوڈر بنانے سے پہلے چھوارے سے گٹلی اور اسکی کیپ ہٹاکر واش کیا جاتاہے. اسکے بعد چھوارے کو خشک ہونے دیا جاتاہے۔
خشک کرنےبعد حفظان اصولوں کے مطابق پائوڈر بنایا جاتا ہے۔


خشک کھجور پاؤڈر کے فوائد

یہ ایک پاؤڈر ہے جس میں نہ تو مصنوعی رنگ/ذائقہ شامل کیا گیا ہے اور نہ ہی چینی یا شکر۔

آپ کسی بھی ڈش میں مٹھاس حاصل کرنےکیلئے اسےاستعمال کرسکتے ہیں۔

یہ جسم سے بلڈ میں سے چربی کی سطح کو کم کرنے میں مددگار ہے۔

اس پائوڈر کا روزانہ کا استعمال روزمرہ معمولات میں توانائی کو بڑھانے کاباعث ہے۔

اگر ہماری غذا میں آئرن کی کمی ہوگی ہم تھکاوٹ اور کمزوری کا سامنا کرتے ہیں مگر اس پائوڈر کے استعمال سے وہ کمی پوری ہوجاتی ہے۔

یہ انسولین کی پیداوار کو بڑھاتا ہے اور آنتوں سے گلوکوز کو جذب کرنے کی صلاحیت میں بھی مدد کرتاہے۔

اس میں پوٹاشیم اور سوڈیم کی کافی مقدار ہوتی ہے جو بلڈ پریشر کو منظم کرنے میں مددگار ہے۔

یہ پائوڈر خون کی کمی، سوزش ، الرجی کو روکنے میں بھی مددگار ہے اور ہیموگلوبن کو بہتر بناتا ہے۔

خشک کھجور کا پاؤڈر جنسی بیماری یعنی(مردانہ کمزوری) کا بہترین علاج ہے۔

اسکامسلسل استعمال جوانی کو واپس لاتا ہے،کیونکہ یہ قدرتی( افروڈی زیاک) جو مردانہ قوت کا اہم جز ہے۔

خشک کھجور کا پاؤڈر کھانے سے سپرم لیول یعنی(منی) بہتر ہوجاتی ہے۔اس پائوڈر میں موجود فلاوونائڈز اور ایسٹراڈیول ہوتے ہیں۔جونطفہ کی تعداد اور اسکے معیار کو بہتر بناتےہیں۔

یہ خواتین میں بچے پیدا کرنے والے ہارمون پیدا کرتا اور حمل ٹھرانے میں بڑا معاون ہے۔

اسکا روزانہ استعمال خواتین کے نسوانی حسن میں بھی اضافہ کرتا ہے۔

خشک کھجور کا پاؤڈر حمل کے دوران بواسیر کو روکتا ہے۔ حمل کے دئوران خواتین میں پائلز عام طور ہوجاتی ہے۔جس سے یہ پائوڈر چھٹکارا دلاتا ہے۔

یہ فائبر کا ایک حیرت انگیز ذریعہ ہے۔ جس سے قبض کی شکایت کم ہوجاتی ہے۔

یہ بچوں کی نشوونما میں بہت مدد کرتا ہے,بچوں کی ہڈیاں اور پٹھے مضبوط بناتا اور انکو چلنے میں مدد کرتا ہے۔
۔اسکا استعمال قد کو بڑھانے میں مددگار ہے۔ اسے بچوں کے کھانے میں لازمی شامل کر یں۔

اس میں وٹامنز،کاربوہائیڈریٹس،کیلوریز اورمعدنیات کی مقدار کے ساتھ غذائیت سے بھرپور ہے۔

یہ پائوڈر جسم سے کولیسٹرول کی لیول کوبھی کم کرتا ہے۔

خشک کھجور پاؤڈر وٹامن سی اور ڈی کا ایک بہترین ذریعہ ہے، جو Collagen کی پیداوارکا باعث ہے جس سے آپ کی جلد کی لچک برقرار رھتی ہے۔
جس سے آپکی جلد ہمواراور جواں نظر آتی ہے اور بڑھاپے کی علامات ظاہر ہونے میں رکاوٹ بنتا ہے۔

یہ پائوڈر آئرن سے بھرپور ہوتاہے جوکھوپڑی میں خون کے گردش کوبہتر بناتاہے جس سے آکسیجن ہر مسام تک پہنچتی ہے، اس سے بالوں کے follicles اور جڑوں کو مضبوطی ملتی ہے اور بالوں کے ٹوٹنے کا عمل بہت حد تک کم ہوجاتاہے۔

خشک کھجور کا پاؤڈر ہر قسم کے میٹھے پکوانوں اوردوسرےمن پسند کھانوں میں استعمال کرکے بیشمار فوائد اور ذائقےحاصل کر سکتے ہیں۔

ترقی یافتہ ممالک اپنے کھانوں، کوکیز، کھیر، کسٹرڈز اور کیک وغیرہ میں چینی کے بجائے کھجور کی پیسٹ یا کجھور کا پائوڈراستعمال کرکےبیشمار بیماریوں سے بچتے ہیں اور صحت مند زندگی گزارتے ہیں۔

خیرپور سندہ سے زیادہ تر کجھور Unpetted, Slice, chopped & Pitted)امریکہ، کیناڈا، ترکی اور جپان ایکسپورٹ کی جاتی ہیں جو انکو روزانہ کی بنیاد پر اپنے کھانوں میں استعمال کرتے ہیں۔


Murad Dates/Dry Dates Powder
what's up +92 3336659969

_ٹھنڈے پانی سے پرہیز کریں اور گرم پانی پینے کی عادت اپنائیں۔

مراد خشک کھجور کا پاؤڈر، خالص، قدرتی اور صحت بخش 🌴 غذائیت سے بھرے قدرتی توانائی کے بوسٹر کی تلاش ہے؟ مراد ڈرائی ڈیٹس پاؤ...
29/09/2025

مراد خشک کھجور کا پاؤڈر، خالص، قدرتی اور صحت بخش 🌴

غذائیت سے بھرے قدرتی توانائی کے بوسٹر کی تلاش ہے؟

مراد ڈرائی ڈیٹس پاؤڈر آزمائیں، جو 100% پریمیم کوالٹی کی خشک کھجوروں سے بنایا گیا ہے، تمام خوبیوں کو برقرار رکھنے کے لیے باریک پیس لیں۔

✅ توانائی اور قوت برداشت کو بڑھاتا ہے۔
✅ آئرن اور ضروری وٹامنز سے بھرپور
✅ بچوں، طالب علموں اور صحت کے بارے میں شعور رکھنے والے خاندانوں کے لیے بہترین
✅ دودھ، اسموتھیز اور میٹھے میں شامل کرنا آسان ہے۔

📦 خصوصی پیشکش: ہر پیک میں 10% اضافی حاصل کریں!

🛒 ابھی دراز پر آرڈر کریں: https://s.daraz.pk/s.bvxrr

رابطہ نمبر 0333-6659969

fans everyone Products فوڈ پریمی فوڈیز لائف

Murad Dry Dates Powder, Pure, Natural & Healthy 🌴Looking for a natural energy booster packed with nutrition?Try Murad Dr...
22/09/2025

Murad Dry Dates Powder, Pure, Natural & Healthy 🌴

Looking for a natural energy booster packed with nutrition?

Try Murad Dry Dates Powder, made from 100% premium quality dry dates, finely ground to keep all the goodness intact.

✅ Boosts energy & stamina
✅ Rich in iron & essential vitamins
✅ Perfect for kids, students, and health-conscious families
✅ Easy to add in milk, smoothies, and desserts

📦 Special Offer: Get 10% extra in every pack!

🛒 Order now on Daraz: https://s.daraz.pk/s.bvxrr

Contact #0333-6659969

fans Everyone Products Food Lovers Foodie's Life

کھجور کے پاؤڈر کو اپنی روزمرہ غذا میں شامل کریں جیسے:دلیہ، دودھ، ملک شیک، چائے، بیکری آئٹمز، یا کسی بھی میٹھے پکوان میں ...
14/09/2025

کھجور کے پاؤڈر کو اپنی روزمرہ غذا میں شامل کریں جیسے:

دلیہ، دودھ، ملک شیک، چائے، بیکری آئٹمز، یا کسی بھی میٹھے پکوان میں چینی کی جگہ شامل کریں یا ویسے ہی پاؤڈر کھاسکتے ھیں، بہت ہی ذائقہ دار ھے۔

بچوں کے لنچ، ملک شیک یا اسنیکس میں بھی ذائقہ، غذائیت اور توانائی مہیا کرتاھے۔

Order now :

https://s.daraz.pk/s.0wOZg

Dash & Delish Foods


Address


Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 18:00
Sunday 09:00 - 18:00

Telephone

+923336659969

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dash & Delish Foods posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dash & Delish Foods:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram