Dr Rehmatullah Meer

Dr Rehmatullah Meer we rise by lifting others

28/06/2023
ہیٹ سٹروک جان لیواء ہو سکتا ہے..
24/06/2023

ہیٹ سٹروک جان لیواء ہو سکتا ہے..

22/06/2023

غریب شوگر کیسے کنٹرول کریں؟

1۔ غریب سگریٹ نوشی بند کردیں۔ ایمبیسی کے ٹو سگریٹ پاکستان میں سب سے زیادہ فروخت ہوتا ہے۔

2۔ غریب اپنی گندم لیکر چکی سے پسوایئں۔ روٹی کھانے کے بعد ایک گھنٹہ واک کریں۔ واک بالکل فری ہے۔

3۔ صبح و شام پچاس پچاس push ups لگائیں۔ کوئی فیس نہیں ہے۔

4۔ اگر انٹرنیٹ سے آپ پیسے نہیں کمارہے تو anroid فون کیوں رکھا ہوا ہے؟ اس کو بیچ کر سائیکل لیں۔ صبح و شام چلائیں۔

5۔ انٹرنیٹ کے پیکج خریدنے کی بجائے اچھی خوراک کھائیں

6۔ گھر میں گملوں میں سبزیاں لگائیں۔ مفت کھائیں۔ بیج دراز سے منگوائیں

7۔ گھر میں مرغیاں رکھیں۔ چھت پر پنجرہ بنائیں۔ گوشت کھائیں۔

8۔ دالیں سبزیاں لوبیا زیادہ سے زیادہ کھائیں

9۔ کالے چنے سفید چنے زیادہ استعمال کریں

10۔ فیس بک ٹک ٹاک پر وقت ضائع نہ کریں۔ اضافی کام کریں۔ سب سے زیادہ ٹک ٹاک غریب دیکھتے ہیں

02/06/2023

کیا شوگر کے مریض شہد کھا سکتے ہیں؟
اسکا آسان سا جواب ہے۔۔۔۔جی بالکل کھا سکتے ہیں۔۔
مگر صرف دو چمچے روزانہ، دوائی کی شکل میں۔۔
شہد میں فرکٹوز،گلوکوز اور سکروز پایا جاتا ہے، جنکی خون میں شوگر بڑھانے کی استعداد (glycemic index)چینی کے مقابلے میں کم ہوتی ہے۔۔۔..
اور چونکہ شہد کے بارے میں اللہ سبحانہ و تعالٰی کا ارشاد ہے کہ:

۔۔۔۔ فِيۡهِ شِفَآءٌ لِّلنَّاسِ‌ؕ۔۔ ۞سورةالنحل:69
اس میں ہے شفا لوگوں کیلئے۔

21/05/2023

16/05/2023

Best Doctors in the World:

• Diet
• Sleep
• Water
• Fasting
• Sunlight
• Exercise
• Fresh air

13/05/2023


06/05/2023

03/05/2023

اگر آپ نے یہ عادات اپنا لیں۔ بہت سی بیماریاں آپ سے دور بھاگ جائیں گی

* ہر فارغ وقت میں بیٹھنے کی بجائے اپنے جسم سے کام لیں۔ اتنا۔۔۔ کہ تھک جائیں

* اس وقت کھائیں جب واقعی بھوک لگی ہو۔ سادہ اور قدرتی غذا لیں۔ پورا پیٹ بھر کر کبھی مت کھائیں

* زیادہ کی محنت کریں اور تھوڑے پر خوش ہونا سیکھیں۔ خود کو سٹریس سے دور رکھنا آپ کو اچھی صحت کے قریب کرے گا

* بستر پر تب جائیں جب آپ کا جسم اتنا تھکا ہو کہ آپ چند منٹوں میں پرسکون نیند میں چلے جائیں۔ بنا تھکے بستر پر لیٹنے کا مطلب بہت سی پریشان سوچوں کو اپنے ذہن میں جگہ دینا ہے۔

* دوسروں کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کریں۔ آپکے لئے آسانیوں کے دروازے خودبخود کھل جائیں گے

ایک صحت مند زندگی گزارنے کے لئے فطرت کے جتنے قریب رہیں اتنا ہی بہتر ہے

دعاؤں میں یاد رکھیں

30/04/2023

کسی زندہ شخص کےچہرے پر ایک مسکراہٹ لانا کسی کی قبر پر ہزار گلدستے رکھنے سے بہتر ہے.

Address

23
Swabi

Telephone

+923331330935

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Rehmatullah Meer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Rehmatullah Meer:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category