Al Shifa unani dwakhana.

Al Shifa unani dwakhana. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Shifa unani dwakhana., Medical and health, Swabi.

مردانہ طاقت کیلئے نسخہ لونگ 100gmجلوتری 100gmجنسنگ 100gmثعلب مصری 100gmعقرقرحا 100gmموچرس 100gmدارچینی 100gmموصلی سفید 1...
06/12/2025

مردانہ طاقت کیلئے نسخہ
لونگ 100gm
جلوتری 100gm
جنسنگ 100gm
ثعلب مصری 100gm
عقرقرحا 100gm
موچرس 100gm
دارچینی 100gm
موصلی سفید 100gm
اشوگندھا 100gm
ستاور 100gm
یہ سب چیزیں کوٹ کر تین گنا شہد ملا کر معجون بنائیں
خیال کرنا ہے کہ جڑی بوٹی اصلی اور تازہ ہو
فوائد ۔
ٹائمنگ کیلئے ۔نفس کی سختی کیلئے کمر درد اور پٹھوں کی طاقت کیلئے بہترین نسخہ ہے
مرد کو گھوڑے کی طرح پاور پل بناتا ہے
آگر کسی کو تیار چاہیے تو ہم سے رابطہ کریں
03189497149
03159297149
دعا گو
حکیم قاری عنایت الرحمن

30/11/2025
شھد اور ڈرائی فروٹ کا مکس کشتہ الحمداللہ اس سال بھی تیار کیا ہے اس میں مختلف قسم کی  اجزاء شامل ہے اور صحت کیلئے بہترین ...
29/11/2025

شھد اور ڈرائی فروٹ کا مکس کشتہ الحمداللہ اس سال بھی تیار کیا ہے اس میں مختلف قسم کی اجزاء شامل ہے اور صحت کیلئے بہترین کشتہ ہے ایک بار ضرور منگوائیں بڑوں اور بچوں کیلئے یکساں مفید ہے آل پاکستان میں ڈیلیوری دستیاب ہے الشفاء یونانی دواخانہ اینڈ حجامہ سنٹر پلوڈھنڈ پل سلیم خان ۔
03189497149
03159297149

26/11/2025

اطلاع عام وخاص برائے فری طبی میڈیکل کیمپ
ہر خاص و عام کو مطلع کیا جاتا ہے ۔27.11.2025 بروز جمعرات کو الشفاء یونانی دواخانہ اینڈ حجامہ سنٹر پلوڈھنڈ پل سلیم خان صوابی نے فری طبی میڈیکل کیمپ کا اغاز کیا ہے ۔جسمیں غریب اور بے سہارا لوگوں کو بلکل مفت علاج کیا جائے گا ۔ جو لوگ آنا چاہتے ہے وہ بروزِ جمعرات صبح 9بجے سے 12.30 تک چیک اپ کیلئے بروقت تشریف لائے ۔
حکیم قاری عنایت الرحمن
03159297149
03189497149

الحمدللہ میرے پاس اعلیٰ قسم کی پلوسہ شھد کی نیو سٹاک آگیا ہے تازہ شھد مناسب قمیت پر حاصل کریں ہمارے پاس اعلیٰ قسم کی شھد...
30/09/2025

الحمدللہ
میرے پاس اعلیٰ قسم کی پلوسہ شھد کی نیو سٹاک آگیا ہے
تازہ شھد مناسب قمیت پر حاصل کریں
ہمارے پاس اعلیٰ قسم کی شھد سلاجیت اور مختلف قسم کی ادویات دستیاب ہے
شھد بلکل مناسب قمیت پر حاصل کریں
03189497149
03159297149

28/09/2025

Address

Swabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Shifa unani dwakhana. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram