Dr Zeeshan Gold Medalist

Dr Zeeshan Gold Medalist شفاء کا آسان راستہ مل جانا بھی اللہ پاک کا کرم ہے، اور بہترین انسان وہ ہے جس کا وجود دوسروں کیلئے فائدہ مند ہو۔ ڈاکٹر ذیشان گولڈ میڈلسٹ (03459573993)
(343)

I am Dr. Zeeshan Ahmad Orthopedic Surgeon

ایک 70 سالہ خاتون جو رکشہ سے گرئ تھئ اور ران  ٹوٹ گیئ تھی اسکی سرجری کیمرے اور لیزر کے ذریعے کی گئ اور پلیٹ لگایئ گیئ ما...
02/01/2026

ایک 70 سالہ خاتون جو رکشہ سے گرئ تھئ اور ران ٹوٹ گیئ تھی اسکی سرجری کیمرے اور لیزر کے ذریعے کی گئ اور پلیٹ لگایئ گیئ ماشاءاللہ مریض اللہ کے فضل سے بالکل ٹھیک ہے

ایک 40 سالہ آدمی جسکا روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ ھوا تھا اور بازو کے دونوں ھڈیاں ٹوٹ گیئ تھی اسکی سرجری کی گئ اور پلیٹ لگایئ گیئ...
02/01/2026

ایک 40 سالہ آدمی جسکا روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ ھوا تھا اور بازو کے دونوں ھڈیاں ٹوٹ گیئ تھی اسکی سرجری کی گئ اور پلیٹ لگایئ گیئ ماشاءاللہ مریض اللہ کے فضل سے بالکل ٹھیک ہے

سبحان اللہ
02/01/2026

سبحان اللہ

اللہ پاک تمام مریضوں کو شفاء کاملہ عطاء فرمائے آمین ڈاکٹر ذیشان گولڈ میڈلسٹ کنسلٹنٹ آرتھوپیڈک سرجن اوقات روزانہ 3 تا رات...
01/01/2026

اللہ پاک تمام مریضوں کو شفاء کاملہ عطاء فرمائے آمین
ڈاکٹر ذیشان گولڈ میڈلسٹ کنسلٹنٹ آرتھوپیڈک سرجن
اوقات روزانہ 3 تا رات 8 بجے
کلینک شفاء میڈیکل سنٹر نیو بلڈنگ نزد تحصیل رزڑ شیوہ اڈہ صوابی
فون 0345.9573993

امریکا کے شہر نیویارک کے پہلے مسلمان میئر، ظہران ممدانی نے قرآنِ پاک پر ہاتھ رکھ کر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔یہ تاریخی ...
01/01/2026

امریکا کے شہر نیویارک کے پہلے مسلمان میئر، ظہران ممدانی نے قرآنِ پاک پر ہاتھ رکھ کر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

یہ تاریخی لمحہ نہ صرف مسلم کمیونٹی کے لیے باعثِ فخر ہے بلکہ اس بات کی بھی روشن علامت ہے کہ اسلام اور مسلمانوں کی نمائندگی آج عالمی سطح پر عزت و وقار کے ساتھ تسلیم کی جا رہی ہے۔

اللہ تعالیٰ ان کے عہدے میں خیر و برکت عطا فرمائے اور انہیں عدل و انصاف کے ساتھ خدمت کی توفیق دے۔ آمین۔

01/01/2026

2026 اُن لوگوں کا سال ہو گا جس نے ایمان، محنت اور نیت ٹھیک رکھی اور جو آج ہمت نہیں ہار رہے..

ہم رکیں گے نہیں، جھکیں گے نہیں، اور ان شاء اللہ ہاریں گے بھی نہیں!

01/01/2026

اولیاء اللہ ۔ قرآن کی روشنی میں (علمی، فکری، فقہی، صوفیانہ جائزہ)

قرآنِ مجید میں اولیاء اللہ کی تعریف نہایت واضح اور مختصر الفاظ میں بیان کی گئی ہے:

﴿أَلَا إِنَّ أَوْلِيَاءَ اللَّهِ لَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ ۝ الَّذِينَ آمَنُوا وَكَانُوا يَتَّقُونَ﴾
(یونس 62–63)
علمی پہلو
قرآن نے “ولی” کی کوئی مبہم یا پراسرار تعریف نہیں دی۔
ولی وہ ہے جس میں ایمان اور تقویٰ جمع ہو جائیں۔
نہ کرامت شرط ہے، نہ کشف، نہ لباس، نہ سلسلہ، نہ لقب۔
فکری پہلو
یہ آیت انسان کو شخصیت پرستی سے نکال کر اصول پرستی کی طرف لاتی ہے۔ولی کوئی مافوق الفطرت ہستی نہیں بلکہ ایک اخلاقی و عملی معیار ہے۔جو ایمان اور تقویٰ پر پورا اترے، وہ اللہ کا دوست ہے، چاہے وہ گمنام ہو۔
فقہی پہلو
فقہ کی زبان میں:
• ولی ہونا کوئی شرعی منصب نہیں
• نہ اس سے کوئی نیا حکم بنتا ہے
• نہ کسی ولی کی بات قرآن و سنت پر فوقیت رکھتی ہے
ولی بھی شریعت کا پابند ہے، شریعت اس کی پابند نہیں۔
صوفیانہ پہلو (قرآنی تصوف)
اصل تصوف تزکیۂ نفس ہے، نہ کہ کرامتوں کا مظاہرہ۔
خوف اور غم سے آزادی دل کی وہ کیفیت ہے جو
اللہ پر کامل اعتماد سے پیدا ہوتی ہے۔
خاموش تقویٰ، مسلسل اصلاح، اور عاجزی، یہی ولایت ہے۔

قرآن کے مطابق:
ولی وہ نہیں جو مشہور ہو،،ولی وہ ہے جو متقی ہو۔
اور یہ دروازہ ہر مومن کے لیے کھلا ہے۔

مولانا حمداللّٰه جان صاحب (ڈاگئی باباجی رح )  فرمایا کرتے تھے  کہ   فقیر  بننا بہت مشکل کام ہے اہل سلوک فقیر کی تعریف کچ...
01/01/2026

مولانا حمداللّٰه جان صاحب (ڈاگئی باباجی رح ) فرمایا کرتے تھے کہ فقیر بننا بہت مشکل کام ہے اہل سلوک فقیر کی تعریف کچھ الگ انداز سے کرتے ہے وہ یہ کہ لفظ فقیر میں چار حروف ہے
۱) فاء
۲) قاف
۳)یاء
۴راء
اور ہر ایک کی ایک خاص رمز ہے ۔ فرمایاکہ
۱) فاء فناء فی اللّٰه پر اشارہ و رمز ہے
۲) قاف قناعت پر،
۳)یاء یقین بعھوداللّٰه پر ،
۴) راء ریاضت پر ،
یعنی خود کو پہلے ان اوصاف اربعہ پر متصف کرو بعد میں فقیری کا دعویٰ کرو ۔
از ملفوظات الداجوی رحمه اللّٰه
دارالعلوم عربیہ مظہرالعلوم وخانقاہ حکیمیہ شریف ڈاگئی صوابی ۔
Mulana Hamdullah Jan مولانا حمداللہ جان

ایک 45 سالہ خاتون جو سیڑھیوں سے گری تھئ اور کلائئ  ٹوٹ گیئ تھی اسکی سرجری کیمرے کے ذریعے کی گئی اور راڈز لگائے گئے  ماشا...
01/01/2026

ایک 45 سالہ خاتون جو سیڑھیوں سے گری تھئ اور کلائئ ٹوٹ گیئ تھی اسکی سرجری کیمرے کے ذریعے کی گئی اور راڈز لگائے گئے ماشاءاللہ مریض اللہ کے فضل سےبالکل ٹھیک ہے

ایک 80 سالہ خاتون جو سیڑھیوں سےگری تھی  اور ران کا گولہ ٹوٹ گیا تھااسکی سرجری کی گئ اور گولہ تبدیل کیا گیا ۔ماشاءاللہ مر...
01/01/2026

ایک 80 سالہ خاتون جو سیڑھیوں سےگری تھی اور ران کا گولہ ٹوٹ گیا تھااسکی سرجری کی گئ اور گولہ تبدیل کیا گیا ۔ماشاءاللہ مریض اللہ کےفضل سےبالکل ٹھیک ہے

Address

Shifa Medical Center Shewa Adda
Swabi
23421

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Zeeshan Gold Medalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Zeeshan Gold Medalist:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram