New Life Hospital Swabi

New Life Hospital Swabi New life hospital is aiming to provides best health care services!!

Unity, faith and discipline!!Let's aim to live by these principles every day. Happy birthday to our Quaid!!
25/12/2025

Unity, faith and discipline!!
Let's aim to live by these principles every day. Happy birthday to our Quaid!!

نیو لائف ھسپتال صوابی کے پیج پراپ سب کو خوش آمدید                            سینئر گائناکالوجسٹ        ** ڈاکٹر ساجدہ عث...
15/12/2025

نیو لائف ھسپتال صوابی کے پیج پراپ سب کو خوش آمدید
سینئر گائناکالوجسٹ
** ڈاکٹر ساجدہ عثمان**

میڈیکل اینڈ گیسٹرو سپیشلسٹ
**ڈاکٹر محمد عارف خان**

نیروفزیشن
**ڈاکٹر احمد علی شاہ**

آئی سپیشلسٹ
**پروفیسر ڈاکٹر بخت ثمر خان**

جنرل سرجن ایند یورولوجسٹ
**ڈاکٹر افتخار محمد خان**

سپیشلسٹ ڈاکٹر آپ کے طبعی علاج کے لئے منتظر ہیں۔ مزید معلومات یا اپنے متعلقہ ڈاکٹر کےاپواءینمنٹ کے لئے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں.
0938-224530




ہمارے نہایت باصلاحیت اور قابلِ فخر نیورولوجسٹ، ڈاکٹر سید احمد علی شاہ                         نے ملتان میں منعقد۔     12...
30/11/2025

ہمارے نہایت باصلاحیت اور قابلِ فخر نیورولوجسٹ، ڈاکٹر سید احمد علی شاہ
نے ملتان میں منعقد۔
12th Biennial StrokeCon 2025 – National Stroke Conference میں نیو لائف ھسپتال صوابی۔
کی نمائندگی کرتے ہوئے شرکت کی۔

طبّی علم، تحقیق اور جدید رہنمائی کی اس راہ میں ان کا یہ قدم نہ صرف ہمارے ادارے کے لیے باعثِ اعزاز ہے
بلکہ مریضوں کے لیے بہتر علاج، جدید معلومات اور نئی امیدوں کی طرف اہم پیش رفت بھی ہے۔

ہمیں فخر ہے کہ ہمارے ساتھ ایسے معالج موجود ہیں جو خدمت، شفا اور روشنی کا پیغام لیے آگے بڑھتے ہیں۔


#نیورولوجی

ڈسٹرکٹ صوابی میں واحد تجربکار نیوروفزیشن**ڈاکٹر سید احمد علی شاہ** اتوار کو نیو لائف ہسپتال میں صبح 10 بجے سے 4 بجے تک م...
15/11/2025

ڈسٹرکٹ صوابی میں واحد تجربکار نیوروفزیشن
**ڈاکٹر سید احمد علی شاہ**
اتوار کو نیو لائف ہسپتال میں صبح 10 بجے سے 4 بجے تک مریضوں کا معائنہ کرتے ہیں۔ اپوائنٹمنٹ یا مزید معلومات کےلئے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں.
☎️0938 224530


03/10/2025

خوشخبری 🚨
ڈسٹرکٹ صوابی میں واحد تجربکار نیوروفزیشن
**ڈاکٹر سید احمد علی شاہ**
اتوار کو نیو لائف ہسپتال میں صبح 10 بجے سے 4 بجے تک مریضوں کا معائنہ کرتے ہیں۔ اپوائنٹمنٹ یا مزید معلومات کےلئے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں.
☎️0938 224530


ڈاکٹر سید احمد علی شاہ (نیروفزیش)  نیو لائف ہسپتال صوابی🏥 میں اتوار کو صبح 10 سے شام 4 بجے تک کلینک کرتے ہیں۔ مزید معلوم...
06/09/2025

ڈاکٹر سید احمد علی شاہ (نیروفزیش) نیو لائف ہسپتال صوابی🏥 میں اتوار کو صبح 10 سے شام 4 بجے تک کلینک کرتے ہیں۔ مزید معلومات کے لیئے براہِ کرم 0938224530 پر رابطہ کریں۔
📱0318 9080779


نیو لائف ہسپتال صوابی کے       پیج پرخوش آمدید آپ تمام دوستوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ نیوروفزیشن ڈاکٹر احمد علی شاہ  صاحب...
16/08/2025

نیو لائف ہسپتال صوابی کے
پیج پرخوش آمدید
آپ تمام دوستوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ نیوروفزیشن ڈاکٹر احمد علی شاہ صاحب کل بروز اتوار 17اگست اور 24اگست کو ذاتی مصروفیات کی وجہ سے کلینک نہیں کریں گے ۔شکریہ

📢   نیو لائف ہسپتال صوابی میں اتوار کے روز ضلع صوابی کے سب سے تجربکار گیسٹروانٹرالوجسٹ ڈاکٹر محمد عارف خان اور نیوروفزیش...
21/06/2025

📢 نیو لائف ہسپتال صوابی میں اتوار کے روز ضلع صوابی کے سب سے تجربکار گیسٹروانٹرالوجسٹ ڈاکٹر محمد عارف خان اور نیوروفزیشن ڈاکٹر احمد علی شاہ صاحب اپنے کلینک میں صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک مریضوں کا معائنہ کرتے ہیں. مزید معلومات کیلئے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
☎️0938224530
📱0333-1750955



Address

Swabi

Telephone

+92938224530

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Life Hospital Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category