17/07/2021
ہومیوپیتھک طریقہ علاج میں کان کے تمام امراض کا شافی اور بے ضرر علاج موجود ہے. کان کا انفیکشن. کان کا درد . بہرہ پن. کان کے پردہ کا سوراخ. کان سے شور کی آوازیں. کان سے پیپ آنا. کان کی نالی کی انفیکشن. ہومیوپیتھک طریقہ علاج میں مندرجہ زیل ادویات علامات اور کیس کی نوعیت کے مطابق استعمال ہوتی ہیں.
کالی میور.
سلیشیا.
ہپر سلف.
کالی سلف.
بیلاڈونا.
ٹیلوریم
آرم سلف.
پلسٹیلا.
تمام ادویات علامات کے مطابق استعمال ہوتی ہیں۔
مزید معلومات کے لیے ھم سے ربطہ کریں۔
ھومیوپیتھک ڈاکٹر حضرت بلال
WhatsApp number.03039691601