13/08/2025
سفوف شوگر خاص
اجزاء:
کریلا خشک تیس گرام
تخم سرس تیس گرام
میتھی دانہ تیس گرام
جامن گھٹلی تیس گرام
پنیر ڈوڈا دس گرام
کلونجی بیس گرام
اندرجوتلخ بیس گرام
گوند کیکر سو گرام
افسنتین دس گرام
کالی زیری بیس گرام
گڑمار بوٹی پچاس گرام
کرنجوہ پچاس گرام
شاہ بلوط دس گرام
تخم نیم بیس گرام
سنا مکی صاف شدہ دس گرام
کشتہ بیضہ مرغ دس گرام
کشتہ صدف دس گرام
استعمال سے آپکا شوگر پوری طور پر کنٹرول میں رہےی اور نہ اس دوا کی کوئی سائیڈ ایفیکٹ ہے حتیٰ کہ ڈاکٹری میڈیسن لینے کی بھی ضرورت نہیں پڑے گی ان شاء اللہ
ترکیب استعمال: 1 چائے والا چمچ نہار منہ صبح ناشتے سے بیس منٹ پہلے استعمال کریں۔ دن میں ایک ہی مرتبہ اور اگر شوگر لیول ہائی ہے تو 2 ٹائم بھی استعمال کر سکتے ہو
پرہیز:
چاول، چینی، بیکری، آئلی اور زیادہ میٹھی چیزوں