Gadoon Modern Education System Gani Chatra

Gadoon Modern Education System Gani Chatra Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gadoon Modern Education System Gani Chatra, Child Development, Gani Chatra,gadoon Swabi, Swabi.

19/02/2026

🌙 First Ashra of Ramadan ✨"Ashra of Mercy" 🕋
🤲پہلے عشرے کی دعا🤲
​رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ
​ اے میرے رب! مجھے بخش دے اور مجھ پر رحم فرما، اور تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔
🕌 آمین یا رب العالمین 🕋

16/02/2026

ماہرِ تعلیم (Educationist)وزیٹنگ ڈائریکٹر جناب ظاہر شاہ صاحب کا ​گدون ماڈرن ایجوکیشن سسٹم GMES (گنی چھترہ) میں طلباء سے پُراثر انداز میں گفتگو کا نچوڑ ان تین اہم باتوں پر زور دیا۔
​🌟 Discipline, Character & Success 🌟
​1️⃣ Discipline is Non-Negotiable:
نظم و ضبط کے بغیر قابلیت ادھوری ہے۔ اپنے آپ کو قواعد کا پابند بنائیں، کامیابی خود آپ کے پیچھے آئے گی۔
​2️⃣ Value Time, Value Life:
"وقت کی پابندی" کو مجبوری نہیں، اپنا معمول (Routine) بنائیں۔ جو آج وقت کی قدر کرے گا، کل وقت اس کی قدر کرے گا۔
​3️⃣ Be a Great Human Being:
صرف ڈگری ہولڈر نہیں، ایک "بڑا انسان" بنیں۔ وہ انسان جس کا اخلاق اور کردار دوسروں کے لیے مثال ہو۔
​"نظم و ضبط ہی وہ راستہ ہے جو خوابوں کو حقیقت میں بدلتا ہے۔"

​✨ Our Students, Our Pride!
طلباء کی بہترین تربیت اور ایک روشن مستقبل کی جانب ہمارا ایک اور قدم۔ انشاءاللہ






10/02/2026

تعلیم صرف کتابوں تک نہیں، بلکہ کچھ کر کے سیکھنے کا نام ہے۔
​At (GMES) Gani Chatra we believe in learning by doing!🎨📐
گریڈ 2 کے طلباء نے (Maths) کی ایک دلچسپ ایکٹیوٹی ریکٹینگل سے ٹرائینگل تک کا دلچسپ سفر۔✂️✨
​بچوں نے نہ صرف شیپس (Shapes) کے بارے میں سیکھا بلکہ اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا بھی بھرپور اظہار کیا۔
​Quick Math Facts discovered by our stars:
🔹 Rectangle: 4 Sides, 4 Corners
🔹 Triangle: 3 Sides, 3 Corners
​Learning is better when it's hands-on! ✋📚


29/01/2026

✨​"An amazing representation of the Human Heart by our little star! 🌟
انسانی دل میں خون کی گردش (Blood Circulation)کو سمجھنے کے لئے بنایا گیا یہ ماڈل اس ننھے سٹار کی محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔


05/01/2026

ماشاءاللہ! بڑی سعادت۔ ختم القرآنِ مجید کا ترجمہ و تفسیر🙏اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے گدون ماڈرن ایجوکیشن سسٹم گنی چھترہ کے سربراہ (CEO)جناب آمیر محمد خان صاحب اور ان کے صاحبزادے محمد طیب نے 6 سال کے طویل اور صبر آزما عرصے کے بعد قرآنِ مجید کا ترجمہ اور تفسیر مکمل کرنے کی عظیم سعادت حاصل کر لی ہے۔
​گدون ماڈرن ایجوکیشن سسٹم کی انتظامیہ اور اسٹاف کی جانب سے ہم جناب آمیر محمد خان صاحب اور محمد طیب کو اس مبارک سفر کی تکمیل پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
​دعا ہے کہ:
اللہ تعالیٰ اس علمی خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول و مقبول فرمائے، اسے ان کے لیے صدقہ جاریہ بنائے اور ان کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے ہمیں اور ہمارے طلباء طالبات کو بھی مکمل قرآن و سنت کی روشنی میں زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!
​منجانب:
انتظامیہ و جملہ اسٹاف،
گدون ماڈرن ایجوکیشن سسٹم، گنی چھترہ

31/12/2025

یا اللہ! نیا سال 2026 ہمارے اور تمام امتِ مسلمہ کے لیے خیر و عافیت، امن، سلامتی، خوشیوں، برکتوں اور کامیابیوں کا سال بنا دے۔ باری تعالیٰ! اس سال کو ہمارے لیے صحت و تندرستی اور دلی سکون کا باعث بنا اور ہماری تمام مشکلات کو اپنی رحمت سے آسان فرما دے۔"
​آمین یا رب العالمین! 🤲✨

27/12/2025

"گدون ماڈرن ایجوکیشن سسٹم گنی چھترہ میں منعقدہ ایگزیبیشن پروگرام کے موقع پر معزز اساتذہ کرام نے طلبہ و طالبات کے تیار کردہ پروجیکٹس کا معائنہ کیا۔ اساتذہ نے بچوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو سراہا، انہیں خوب داد دی اور ان کی انتھک محنت و لگن کی تعریف کرتے ہوئے ان کی بھرپور حوصلہ افزائی کی۔"

08/11/2025

گدون ماڈرن ایجوکیشن سسٹم گنی چھترہ میں امتحان کے دوران
​ہمارے سینئر استاد محترم امیر زادہ صاحب اپنی ٹیم کے ہمراہ اپنے سٹوڈنٹس کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے۔
#اسلامی​ #تعلیم #اساتذہ #سپورٹ #امتحان #گنّی_چھترہ

10/10/2025

Gadoon Modern Education System Gani Chatra
گدون ماڈرن ایجوکیشن سسٹم گنی چھترہ۔

🌟 کامیابی کا جشن – ہمارے ہونہار ستاروں کو سلام! 🌟الحمدللہ! گدون ماڈرن کوچنگ اکیڈمی گنی چھترہ کے محنتی اور باصلاحیت طلباء...
31/07/2025

🌟 کامیابی کا جشن – ہمارے ہونہار ستاروں کو سلام! 🌟

الحمدللہ! گدون ماڈرن کوچنگ اکیڈمی گنی چھترہ کے محنتی اور باصلاحیت طلباء نے ثابت کر دیا کہ کامیابی محنت، لگن اور بہترین رہنمائی کا نتیجہ ہے۔
ہم اپنے کامیاب طلباء کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں جنہوں نے امتحانات میں شاندار کارکردگی دکھا کر ہمارے ادارےModern Coaching Academy Gani Chatra کا نام روشن کیا۔ 🎉📚

یہ کامیابی صرف ایک آغاز ہے۔ آپ کی محنت اور ہمارے اساتذہ کی رہنمائی نے مل کر تاریخ رقم کی ہے! ✨

📣 اگر آپ بھی اپنے خوابوں اور اپنے بچوں کو حقیقت میں بدلنا چاہتے ہیں۔
بہترین رہنمائی، کوالیفائیڈ & سبجیکٹ سپیشلسٹ، تجربہ کار اساتذہ اور کامیابی کا سفر چاہتے ہیں
تو آج ہی آئیں Modern Coaching Academy Gani Chatra میں داخلہ لیں
اور اپنی کامیابی کی بنیاد ہمارے ساتھ رکھیں!

🌟 آپ کی کامیابی، ہمارا مقصد! 🌟
📍 Location: Gadoon Modern Education System Gani Chatra
📞 رابطہ کریں: [03135855037]

Laiq Narobandwal Official گدون ٹائمز  Gadoon Times  Nawas Khan Niazy
27/07/2025

Laiq Narobandwal Official گدون ٹائمز Gadoon Times Nawas Khan Niazy

ماڈرن کوچنگ اکیڈمی گنی چھترہ میں طلباءوطالبات کیلئے سیکنڈ ٹائم کلاسز کا آغاز ہو چکا ہے۔   والدین سرپرست آج اپنے بچوں کے ...
12/07/2025

ماڈرن کوچنگ اکیڈمی گنی چھترہ میں طلباءوطالبات کیلئے سیکنڈ
ٹائم کلاسز کا آغاز ہو چکا ہے۔
والدین سرپرست آج اپنے بچوں کے ہمراہ انرولمنٹ کے لیے ماڈرن کوچنگ اکیڈمی گنی چھترہ میں تشریف لائیں۔
💧پتہ:- گدون ماڈرن ایجوکیشن سسٹم گنی چھترہ۔
📲: راج محمد 03135855037
💬 03461811909

Address

Gani Chatra,gadoon Swabi
Swabi
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gadoon Modern Education System Gani Chatra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram